Muslim99Muslim99

Sunan Al Kubra Bayhaqi · Book 68 · Chapter 4048

قاضی کے اداب کا بیان

تقسیم کا بیان

6 hadiths in this chapter

20441

Sunan Al Kubra Bayhaqi #20441

Sahih

(۲۰۴۳۵) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ أَخْبَرَنِی أَبُو عَلِیٍّ الْحُسَیْنُ بْنُ عَلِیٍّ الْحَافِظُ أَنْبَأَنَا أَبُو خَلِیفَۃَ حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا أَبُو عَوَانَۃَ عَنْ سَعِیدِ بْنِ مَسْرُوقٍ عَنْ عَبَایَۃَ بْنِ رِفَاعَۃَ بْنِ رَافِعِ بْنِ خَدِیجٍ عَنْ جَدِّہِ رَافِعِ بْنِ خَدِیجٍ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ قَالَ : کُنَّا مَعَ رَسُولِ اللَّہِ -ﷺ- بِذِی الْحُلَیْفَۃِ فَأَصَابَ النَّاسَ جُوعٌ فَأَصَبْنَا إِبِلاً وَغَنَمًا وَکَانَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- فِی أُخْرَیَاتِ النَّاسِ فَعَجِلُوا فَذَبَحُوا وَنَصَبُوا الْقُدُورَ فَدَفَعَ إِلَیْہِمْ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- فَأَمَرَ بِالْقُدُورِ فَأُکْفِئَتْ ثُمَّ قَسَمَ فَعَدَلَ عَشْرًا مِنَ الْغَنَمِ بِبَعِیرٍ۔ وَذَکَرَ الْحَدِیثَ رَوَاہُ الْبُخَارِیُّ فِی الصَّحِیحِ عَنْ مُوسَی بْنِ إِسْمَاعِیلَ وَغَیْرِہِ عَنْ أَبِی عَوَانَۃَ وَأَخْرَجَاہُ مِنْ أَوْجُہٍ أُخَرَ عَنْ سَعِیدٍ۔ [صحیح۔ متفق علیہ]

اردو ترجمہ · Urdu

(٢٠٤٣٥) رافع بن خدیج فرماتے ہیں کہ ہم رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے ساتھ ذوالحلیفہ مقام پر تھے۔ لوگوں کو بھوک لگ گئی۔ ہمارے پاس اونٹ اور بکریاں تھیں اور رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) دوسرے لوگوں میں تھے۔ انھوں نے جلدی کی اور ذبح کر ڈالے اور ہنڈیاں رکھ دیں۔ ان کے پاس رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) آئے اور ہنڈیاں الٹا دینے کا حکم دیا۔ پھر آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے تقسیم کی۔ دس بکریاں ایک اونٹ کے برابرقرار دیں۔

20442

Sunan Al Kubra Bayhaqi #20442

Sahih

(۲۰۴۳۶) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ أَنْبَأَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ بْنِ یُوسُفَ حَدَّثَنِی أَبِی حَدَّثَنَا أَبُو کُرَیْبٍ وَمَحْمُودُ بْنُ غَیْلاَنَ قَالاَ حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَۃَ حَدَّثَنِی یَزِیدُ بْنُ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ أَبِی بُرْدَۃَ بْنِ أَبِی مُوسَی عَنْ جَدِّہِ أَبِی بُرْدَۃَ عَنْ أَبِی مُوسَی رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- : إِنَّ الأَشْعَرِیِّینَ إِذَا أَرْمَلُوا فِی الْغَزْوِ وَقَلَّ طَعَامُ عِیَالِہِمْ بِالْمَدِینَۃِ جَمَعُوا مَا کَانَ عِنْدَہُمْ فِی ثَوْبٍ وَاحِدٍ ثُمَّ اقْتَسَمُوہُ بَیْنَہُمْ فِی إِنَائٍ وَاحِدٍ بِالسَّوِیَّۃِ فَہُمْ مِنِّی وَأَنَا مِنْہُمْ ۔ رَوَاہُ الْبُخَارِیُّ وَمُسْلِمٌ فِی الصَّحِیحِ عَنْ أَبِی کُرَیْبٍ۔ [صحیح۔ متفق علیہ]

اردو ترجمہ · Urdu

(٢٠٤٣٦) ابوموسیٰ (رض) فرماتے ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : جب اشعری لوگ غزوہ میں چلے۔ مدینہ میں ان کے گھر والوں کا کھانا کم ہوگیا۔ انھوں نے ایک کپڑے میں جمع کرلیا۔ پھر انھوں نے ایک برتن کے ذریعے برابر برابر تقسیم کرلیا۔ وہ مجھ سے ہیں، میں ان سے ہوں۔

20443

Sunan Al Kubra Bayhaqi #20443

Sahih

(۲۰۴۳۷) أَخْبَرَنَا أَبُو عَلِیٍّ الرُّوذْبَارِیُّ أَنْبَأَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَکْرٍ حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ حَدَّثَنَا حُسَیْنُ بْنُ عَلِیٍّ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ فُضَیْلٍ عَنْ یَحْیَی بْنِ سَعِیدٍ عَنْ بُشَیْرِ بْنِ یَسَارٍ مَوْلَی الأَنْصَارِ عَنْ رِجَالٍ مِنْ أَصْحَابِ رَسُولِ اللَّہِ -ﷺ- : أَنَّ رَسُولَ اللَّہِ -ﷺ- لَمَّا ظَہَرَ عَلَی خَیْبَرَ قَسَمَہَا عَلَی سِتَّۃٍ وَثَلاَثِینَ سَہْمًا جَمَعَ کُلَّ سَہْمٍ مِائَۃَ سَہْمٍ فَکَانَ لِرَسُولِ اللَّہِ -ﷺ- وَلِلْمُسْلِمِینَ النِّصْفُ مِنْ ذَلِکَ وَعَزَلَ النِّصْفَ الْبَاقِیَ لِمَنْ نَزَلَ بِہِ مِنَ الْوُفُودِ وَالأُمُورِ وَنَوَائِبِ النَّاسِ۔ [صحیح]

اردو ترجمہ · Urdu

(٢٠٤٣٧) بشیر بن یسار انصار کے غلام رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے صحابہ سے نقل فرماتے ہیں کہ جب نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے خیبر پر غلبہ پا لیا، آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ٣٦ حصے تقسیم کیے۔ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ہر حصے میں سو حصے مقرر کیے تو رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) اور مسلمانوں کے لیے نصف تھا اور باقی نصف وفدوں، معاملات اور لوگوں کے مصائب کے لیے رکھ لیا۔

20444

Sunan Al Kubra Bayhaqi #20444

Sahih

(۲۰۴۳۸) وَأَخْبَرَنَا أَبُو سَعِیدِ بْنُ أَبِی عَمْرٍو حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ الأَصَمُّ حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ عَلِیِّ بْنِ عَفَّانَ حَدَّثَنَا یَحْیَی بْنُ آدَمَ حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَۃَ عَنْ یَحْیَی بْنِ سَعِیدٍ عَنْ بُشَیْرِ بْنِ یَسَارٍ : أَنَّ رَسُولَ اللَّہِ -ﷺ- قَسَمَ خَیْبَرَ عَلَی سِتَّۃٍ وَثَلاَثِینَ سَہْمًا لِرَسُولِ اللَّہِ -ﷺ- ثَمَانِیَۃَ عَشَرَ سَہْمًا لِمَا یَنُوبُہُ مِنَ الْحُقُوقِ وَأَمْرِ النَّاسِ وَقَسَمَ ثَمَانِیَۃَ عَشَرَ سَہْمًا تَجْمَعُ ثَمَانِیَۃَ عَشَرَ رَجُلاً یُضْرَبُ کُلُّ رَجُلٍ بِمِائَۃِ رَجُلٍ۔

اردو ترجمہ · Urdu

(٢٠٤٣٨) بشیر بن یسارفرماتے ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے خیبر کے ٣٦ حصے تقسیم کیے۔ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے لیے اٹھارہ حصے۔ حقوق اور لوگوں کے معاملات کی وجہ سے اور اٹھارہ حصے آپ نے تقسیم کردیے۔ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے اٹھارہ آدمیوں کو جمع کیا پھر ہر آدمی کے ساتھ سو آدمی کو ملا دیا۔ [صحیح۔ تقدم علیہ ]

20445

Sunan Al Kubra Bayhaqi #20445

Zaeef

(۲۰۴۳۹) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ وَأَبُو بَکْرٍ أَحْمَدُ بْنُ الْحَسَنِ الْقَاضِی قَالاَ حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَبْدِ الْجَبَّارِ حَدَّثَنَا یُونُسُ بْنُ بُکَیْرٍ عَنِ ابْنِ إِسْحَاقَ حَدَّثَنِی عَبْدُ اللَّہِ بْنُ أَبِی بْکَرِ بْنِ حَزْمٍ عَنْ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ مِکْنَفٍ أَخِی بَنِی حَارِثَۃَ قَالَ : لَمَّا أَخْرَجَ عُمَرُ بْنُ الْخَطَّابِ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ یَہُودَ خَیْبَرَ رَکِبَ فِی الْمُہَاجِرِینَ وَالأَنْصَارِ وَخَرَجَ مَعَہُ بِجَبَّارِ بْنِ صَخْرِ بْنِ خَنْسَائَ أَحَدُ بَنِی سَلِمَۃَ وَکَانَ خَارِصَ أَہْلِ الْمَدِینَۃِ وَحَاسِبَہُمْ وَبِزَیْدِ بْنِ ثَابِتٍ فَہُمَا قَسَمَا خَیْبَرَ بَیْنَ أَہْلِہَا عَلَی أَصْلِ جَمَاعَۃِ السُّہْمَانِ الَّتِی کَانَتْ عَلَیْہَا۔ [ضعیف]

اردو ترجمہ · Urdu

(٢٠٤٣٩) بنو حارثہ کے بھائی عبداللہ بن مکنف فرماتے ہیں : جب حضرت عمر (رض) نے خیبر کے یہود کو نکالا۔ مہاجر اور انصار بھی سوار ہوئے، ان کے ساتھ جبار بن صخر بن خنساء جو بنو سلمہ کا ایک آدمی ہے وہ بھی نکلا۔ مدینہ کے اندازہ لگانے والوں میں اور ان کے حساب کرنے والوں میں زید بن ثابت تھے۔ انھوں نے خیبر والوں پر ان کے حصے تقسیم کیے تھے۔

20446

Sunan Al Kubra Bayhaqi #20446

Zaeef

(۲۰۴۴۰) حَدَّثَنَا أَبُو مُحَمَّدٍ عَبْدُ اللَّہِ بْنُ یُوسُفَ حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاقَ الصَّغَانِیُّ حَدَّثَنَا یَحْیَی بْنُ إِسْحَاقَ السَّیْلَحِینِیُّ أَنْبَأَنَا عَبْدُ اللَّہِ بْنُ لَہِیعَۃَ عَنْ عُبَیْدِ اللَّہِ بْنِ أَبِی جَعْفَرٍ عَنْ عَمْرِو بْنِ الأَسْوَدِ عَنْ أَبِی أَیُّوبَ الأَنْصَارِیِّ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- : یَدُ اللَّہِ مَعَ الْقَاضِی حِینَ یَقْضِی وَیَدُ اللَّہِ مَعَ الْقَاسِمِ حِینَ یَقْسِمُ ۔ [ضعیف]

اردو ترجمہ · Urdu

(٢٠٤٤٠) ابوایوب انصاری (رض) فرماتے ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : اللہ کا ہاتھ قاضی کے ساتھ ہوتا ہے جب وہ فیصلہ کرتا ہے اور اللہ کا ہاتھ قاسم کے ساتھ ہوتا ہے جب وہ تقسیم کرتا ہے۔