Muslim99Muslim99

Sunan Al Kubra Bayhaqi · Book 68 · Chapter 4019

قاضی کے اداب کا بیان

قاضی یا مفتی اپنے دور کے لوگوں کی تقلید نہ کرے، فیصلہ یا فتوی کے اندراستحسان سے کام نہ لے اللہ فرماتے ہیں : { فَاِنْ تَنَازَعْتُمْ فِیْ شَیْئٍ فَرُدُّوْہُ اِلَی اللّٰہِ وَ الرَّسُوْلِ اِنْ کُنْتُمْ تُؤْمِنُوْنَ بِاللّٰہِ وَ الْیَوْمِ الْاٰخِرِ } [النساء ٦٩

1 hadith in this chapter

20351

Sunan Al Kubra Bayhaqi #20351

Sahih

(۲۰۳۴۵) أَخْبَرَنَا أَبُو الْحَسَنِ عَلِیُّ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ عَبْدَانَ أَنْبَأَنَا أَحْمَدُ بْنُ عُبَیْدٍ الصَّفَّارُ حَدَّثَنَا إِسْمَاعِیلُ بْنُ الْفَضْلِ حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عِیسَی حَدَّثَنَا ابْنُ وَہْبٍ أَخْبَرَنِی عَمْرُو بْنُ الْحَارِثِ أَنَّ بُکَیْرَ بْنَ عَبْدِ اللَّہِ أَخْبَرَہُ عَنْ یَزِیدَ بْنِ أَبِی حَبِیبٍ عَنْ مَسْلَمَۃَ بْنِ مُخَلِّدٍ : أَنَّہُ قَامَ عَلَی زَیْدِ بْنِ ثَابِتٍ فَقَالَ یَا ابْنَ عَمِّ أُکْرِہْنَا عَلَی الْقَضَائِ فَقَالَ زَیْدٌ اقْضِ بِکِتَابِ اللَّہِ عَزَّ وَجَلَّ فَإِنْ لَمْ یَکُنْ فِی کِتَابِ اللَّہِ فَفِی سُنَّۃِ النَّبِیِّ -ﷺ- فَإِنْ لَمْ یَکُنْ فِی سُنَّۃِ النَّبِیِّ -ﷺ- فَادْعُ أَہْلَ الرَّأْیِ ثُمَّ اجْتَہِدْ وَاخْتَرْ لِنَفْسِکَ وَلاَ حَرَجَ۔ [صحیح]

اردو ترجمہ · Urdu

(٢٠٣٤٥) مسلمہ بن مخلد حضرت زید بن ثابت کے پاس آئے اور کہنے لگے : اے چچا ! کے بیٹے ہم فیصلوں پر مجبور کردیے گئے تو زید (رض) نے فرمایا : آپ کتاب اللہ کے موافق فیصلہ فرمائیں۔ اگر کتاب اللہ میں موجود نہ ہو تو پھر سنت رسول کے موافق فیصلہ کرنا۔ وگرنہ اہل رائے کو بلا کر مشورہ کریں۔ پھر اجتہاد کریں اور اپنی رائے کو اختیار کرلیں، اس میں کوئی حرج نہیں ہے۔