Muslim99Muslim99

Sunan Al Kubra Bayhaqi · Book 68 · Chapter 4002

قاضی کے اداب کا بیان

قاضی کے لیے خریدو فروخت، گھریلو خرچہ اور جاگیر کے لیے کام کرنا مکروہ ہے، تاکہ ان کی فہم بٹ نہ جائے

5 hadiths in this chapter

20294

Sunan Al Kubra Bayhaqi #20294

Sahih

(۲۰۲۸۸) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ خَالِدِ بْنِ خَلِیٍّ الْحِمْصِیُّ حَدَّثَنَا بِشْرُ بْنُ شُعَیْبِ بْنِ أَبِی حَمْزَۃَ عَنْ أَبِیہِ عَنِ الزُّہْرِیِّ قَالَ حَدَّثَنِی عُرْوَۃُ بْنُ الزُّبَیْرِ أَنَّ عَائِشَۃَ زَوْجَ النَّبِیِّ -ﷺ- قَالَتْ: لَمَّا اسْتُخْلِفَ أَبُو بَکْرٍ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ قَالَ قَدْ عَلِمَ قَوْمِی أَنَّ حِرْفَتِی لَمْ تَکُنْ لِتَعْجِزَ عَنْ مَؤْنَۃِ أَہْلِی وَقَدْ شُغِلْتُ بِأَمْرِ الْمُسْلِمِینَ فَسَیَأْکُلُ آلُ أَبِی بَکْرٍ مِنْ ہَذَا الْمَالِ وَأَحْتَرِفُ لِلْمُسْلِمِینَ فِیہِ۔ قَالَ وَحَدَّثَنِی عُرْوَۃُ بْنُ الزُّبَیْرِ عَنْ عَائِشَۃَ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہَا زَوْجِ النَّبِیِّ -ﷺ- قَالَتْ : لَمَّا اسْتُخْلِفَ عُمَرُ بْنُ الْخَطَّابِ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ أَکَلَ ہُوَ وَأَہْلُہُ مِنَ الْمَالِ وَاحْتَرَفَ فِی مَالِ نَفْسِہِ۔ أَخْرَجَہُ الْبُخَارِیُّ فِی الصَّحِیحِ مِنْ حَدِیثِ یُونُسَ عَنِ الزُّہْرِیِّ کَمَا مَضَی فِی کِتَابِ الْقَسْمِ۔ [صحیح۔ بخاری ۲۰۷۰] وَرُوِّینَا عَنِ الْحَسَنِ : أَنَّ أَبَا بَکْرٍ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ خَطَبَ النَّاسَ حِینَ اسْتُخْلِفَ فَذَکَرَ الْحَدِیثَ قَالَ فَلَمَّا أَصْبَحَ غَدَا إِلَی السُّوقِ فَقَالَ لَہُ عُمَرُ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ أَیْنَ تُرِیدُ قَالَ السُّوقَ قَالَ وَقَدْ جَائَ کَ مَا یَشْغَلُکَ عَنِ السُّوقِ قَالَ سُبْحَانَ اللَّہِ یَشْغَلُنِی عَنْ عِیَالِی قَالَ تَفْرِضُ بِالْمَعْرُوفِ ثُمَّ ذَکَرَ الْحَدِیثَ وَذَکَرَ فِیہِ وَصِیَّتَہُ بِرَدِّ مَا أَخَذَ مِنْہُ فِی بَیْتِ الْمَالِ۔ [صحیح]

اردو ترجمہ · Urdu

(٢٠٢٨٨) عروہ بن زبیر حضرت عائشہ (رض) سے نقل فرماتے ہیں کہ جب حضرت ابوبکر صدیق (رض) خلیفہ بنے تو فرمایا : میری قوم جانتی ہے، میں اپنے کاروبار سے اپنے گھر والوں کا خرچہ اٹھاتا تھا۔ لیکن اب میں مسلمانوں کے کاموں میں مصروف ہوں، اس لییاب آل ابی بکر بیت المال سے خرچ لیں گے اور میں مسلمانوں کے لیے کام کروں گا۔

20295

Sunan Al Kubra Bayhaqi #20295

Sahih

مسنگ

اردو ترجمہ · Urdu

(٢٠٢٨٩) عروہ بن زبیر نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی بیوی حضرت عائشہ (رض) سے نقل فرماتے ہیں کہ جب حضرت عمر (رض) خلیفہ بنے وہ اور ان کے گھر والے بیت المال سے خرچہ لیتے تھے اور اپنے لیے مال بھی کماتے تھے۔ (ب) حضرت حسن فرماتے ہیں کہ سیدنا ابوبکر (رض) نے لوگوں کو خطبہ دیا جس وقت خلیفہ بنے۔۔۔ جب صبح ہوئی تو وہ بازار کی طرف چل دیے۔ حضرت عمر (رض) نے پوچھا : کہاں کا ارادہ ہے ؟ فرمایا : بازار کا۔ حضرت عمر (رض) فرمانے لگے : آپ کے پاس وہ ذمہ داری ہے جو آپ کو بازار سے مشغول رکھے گی۔ ابوبکر (رض) فرمانے لگے، اللہ پاک ہے، کیا میرے اہل سے بھی مجھے مصروف کر دے گی۔ فرمایا : نیکی کا فریضہ ادا کرو۔ پھر حدیث کو ذکر کیا۔ اس میں ہے کہ انھوں نے اپنی وصیت میں لکھا دیا کہ بیت المال کا مال واپس کردیا جائے جو ہم نے وصول کیا۔

20296

Sunan Al Kubra Bayhaqi #20296

Zaeef

(۲۰۲۹۰) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ حَدَّثَنَا سَعِیدُ بْنُ عُثْمَانَ التَّنُوخِیُّ حَدَّثَنَا مُعَاوِیَۃُ بْنُ حَفْصٍ أَنْبَأَنَا الْوَلِیدُ بْنُ مُسْلِمٍ عَنْ حَفْصِ بْنِ غَیْلاَنَ عَنْ سُلَیْمَانَ بْنِ مُوسَی قَالَ : کَتَبَ عُمَرُ بْنُ الْخَطَّابِ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ أَنَّ تِجَارَۃَ الأَمِیرِ فِی إِمَارَتِہِ خَسَارَۃٌ۔ [ضعیف]

اردو ترجمہ · Urdu

(٢٠٢٩٠) سلیمان بن موسیٰ فرماتے ہیں کہ سیدنا عمر بن خطاب (رض) نے فرمایا کہ امیر کا اپنی امارت میں تجارت کرنا خسارے کی بات ہے۔

20297

Sunan Al Kubra Bayhaqi #20297

Zaeef

(۲۰۲۹۱) أَخْبَرَنَا أَبُو الْحُسَیْنِ بْنُ الْفَضْلِ الْقَطَّانُ بِبَغْدَادَ أَنْبَأَنَا عَبْدُ اللَّہِ بْنُ جَعْفَرٍ حَدَّثَنَا یَعْقُوبُ بْنُ سُفْیَانَ حَدَّثَنِی حَرْمَلَۃُ أَنْبَأَنَا ابْنُ وَہْبٍ قَالَ حَدَّثَنِی اللَّیْثُ عَنْ بَعْضِ إِخْوَانِہِ عَنْ جُزَیِّ بْنِ عَبْدِ الْعَزِیزِ أَنَّ زَبَّانَ بْنَ عَبْدِ الْعَزِیزِ قَالَ لِعُمَرَ بْنِ عَبْدِ الْعَزِیزِ : یَا أَمِیرَ الْمُؤْمِنِینَ لَوْ رَکِبْتَ فَتَرَوَّحْتَ قَالَ عُمَرُ فَمَنْ یَجْزِی عَمَلَ ذَلِکَ الْیَوْمِ قَالَ تَجْزِیہِ مِنَ الْغَدِ قَالَ لَقَدْ کَدَحَنِی عَمَلُ یَوْمٍ وَاحِدٍ فَکَیْفَ إِذَا اجْتَمَعَ عَلَیَّ عَمَلُ یَوْمَیْنِ فِی یَوْمٍ وَاحِدٍ۔ [ضعیف]

اردو ترجمہ · Urdu

(٢٠٢٩١) زبان بن عبدالعزیز نے حضرت عمر بن عبدالعزیز سے کہا : آپ سوار ہوں اور رات کو کام کریں تو عمر بن عبدالعزیز کہنے لگے : اس دن کام کون کرے گا ؟ کہنے لگے : دوسرے دن کرلینا۔ فرمایا : ایک دن کے کام نے مجھے تھکا دیا تو دو دن کا کام ایک دن میں کیسے کروں گا۔

20298

Sunan Al Kubra Bayhaqi #20298

Zaeef

(۲۰۲۹۲) وَأَخْبَرَنَا أَبُو الْحُسَیْنِ أَنْبَأَنَا عَبْدُ اللَّہِ حَدَّثَنَا یَعْقُوبُ حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرٍ الْحُمَیْدِیُّ حَدَّثَنَا سُفْیَانُ قَالَ سَمِعْتُ ابْنَ شُبْرُمَۃَ قَالَ : وَلَّی ابْنُ ہُبَیْرَۃَ الشَّعْبِیَّ الْقَضَائَ وَکَلَّفَہُ أَنْ یَسْمُرَ مَعَہُ بِاللَّیْلِ فَقَالَ لَہُ الشَّعْبِیُّ لاَ أَسْتَطِیعُ ہَذَا أَفْرِدْنِی بِأَحَدِ الأَمْرَیْنِ لاَ أَسْتَطِیعُ الْقَضَائَ وَسَمَرَ اللَّیْلِ۔

اردو ترجمہ · Urdu

(٢٠٢٩٢) سفیان فرماتے ہیں کہ میں نے ابن شبرمہ سے سنا، جب ابن ہبیرہ شعبی قاضی بنے تو میں نے کہا : رات کو مجھ سے باتیں کیا کرو۔ کہنے لگے : میں اس کی طاقت نہیں رکھتا یا تو مجھے قاضی بنا لو یا رات کو باتیں کرلو۔