Muslim99Muslim99

Sunan Al Kubra Bayhaqi · Book 68 · Chapter 3999

قاضی کے اداب کا بیان

قاضی غصے کی حالت میں فیصلہ نہ کرے

7 hadiths in this chapter

20281

Sunan Al Kubra Bayhaqi #20281

Sahih

(۲۰۲۷۵) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ أَخْبَرَنِی عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ الْحَسَنِ الْقَاضِی حَدَّثَنَا إِبْرَاہِیمُ بْنُ الْحُسَیْنِ حَدَّثَنَا آدَمُ بْنُ أَبِی إِیَاسٍ حَدَّثَنَا شُعْبَۃُ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْمَلِکِ بْنُ عُمَیْرٍ قَالَ سَمِعْتُ عَبْدَ الرَّحْمَنِ بْنَ أَبِی بَکْرَۃَ یَقُولُ : کَتَبَ أَبُو بَکْرَۃَ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ إِلَی ابْنِہِ وَہُوَ عَلَی سِجِسْتَانَ لاَ تَقْضِی بَیْنَ اثْنَیْنِ وَأَنْتَ غَضْبَانُ فَإِنِّی سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّہِ -ﷺ- یَقُولُ : لاَ یَقْضِی حَکَمٌ بَیْنَ اثْنَیْنِ وَہُوَ غَضْبَانُ ۔ رَوَاہُ الْبُخَارِیُّ فِی الصَّحِیحِ عَنْ آدَمَ وَأَخْرَجَہُ مُسْلِمٌ مِنْ وَجْہٍ آخَرَ عَنْ شُعْبَۃَ۔ [صحیح۔ متفق علیہ]

اردو ترجمہ · Urdu

(٢٠٢٧٥) عبدالرحمن بن ابی بکرہ فرماتے ہیں کہ ابوبکرہ نے اپنے بیٹے کو لکھا، جب وہ سجستان میں تھے کہ دو کے درمیان بھی غصہ کی حالت میں فیصلہ نہ کرنا؛ کیونکہ میں نے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے سنا، آپ فرماتے تھے : دو کے درمیان غصہ کی حالت میں فیصلہ نہ کیا جائے۔

20282

Sunan Al Kubra Bayhaqi #20282

Sahih

(۲۰۲۷۶) أَخْبَرَنَا أَبُو زَکَرِیَّا بْنُ أَبِی إِسْحَاقَ الْمُزَکِّی أَنْبَأَنَا أَبُو الْحَسَنِ أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عُبْدُوسٍ حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ سَعِیدٍ حَدَّثَنَا مُوسَی بْنُ إِسْمَاعِیلَ حَدَّثَنَا أَبُو عَوَانَۃَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْمَلِکِ بْنُ عُمَیْرٍ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِی بَکْرَۃَ قَالَ کَتَبَ أَبِی وَکَتَبْتُ لَہُ بِیَدِی إِلَی ابْنِہِ عُبَیْدِ اللَّہِ وَہُوَ عَلَی سِجِسْتَانَ : لاَ أَعْرِفَنَّ مَا حَکَمْتَ بَیْنَ اثْنَیْنِ وَأَنْتَ غَضْبَانُ فَإِنِّی سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّہِ -ﷺ- یَقُولُ : لاَ یَحْکُمَنَّ حَکَمٌ بَیْنَ اثْنَیْنِ وَہُوَ غَضْبَانُ۔ رَوَاہُ مُسْلِمٌ فِی الصَّحِیحِ عَنْ قُتَیْبَۃَ عَنْ أَبِی عَوَانَۃَ۔ [صحیح۔ متفق علیہ]

اردو ترجمہ · Urdu

(٢٠٢٧٦) عبدالرحمن بن ابی بکرہ فرماتے ہیں کہ میرے والدنے لکھا، میں نے اپنے ہاتھ سے لکھ کردیا، اپنے بھائی کو جو سجستان میں تھے، مجھے یہ خبر نہ ملے کہ تو نے دو کے درمیان غصہ کی حالت میں فیصلہ کیا ہے؛ کیونکہ میں نے رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے سنا کہ قاضی دو کے درمیان غصہ کی حالت میں فیصلہ نہ کرے ۔

20283

Sunan Al Kubra Bayhaqi #20283

Sahih

(۲۰۲۷۷) حَدَّثَنَا أَبُو عَبْدِ الرَّحْمَنِ السُّلَمِیُّ حَدَّثَنَا جَدِّی أَبُو عَمْرِو بْنُ نُجَیْدٍ أَنْبَأَنَا أَبُو مُسْلِمٍ الْکَجِّیُّ حَدَّثَنَا أَبُو عَاصِمٍ النَّبِیلُ أَنْبَأَنَا سُفْیَانُ یَعْنِی الثَّوْرِیَّ (ح) وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ وَأَبُو بَکْرٍ أَحْمَدُ بْنُ الْحَسَنِ وَأَبُو زَکَرِیَّا بْنُ أَبِی إِسْحَاقَ وَأَبُو عَبْدِ الرَّحْمَنِ السُّلَمِیُّ قَالُوا حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ أَنْبَأَنَا الرَّبِیعُ بْنُ سُلَیْمَانَ أَنْبَأَنَا الشَّافِعِیُّ أَنْبَأَنَا سُفْیَانُ یَعْنِی ابْنَ عُیَیْنَۃَ (ح) وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ أَنْبَأَنَا أَبُو بَکْرٍ أَحْمَدُ بْنُ إِسْحَاقَ أَنْبَأَنَا إِسْمَاعِیلُ بْنُ قُتَیْبَۃَ حَدَّثَنَا یَحْیَی بْنُ یَحْیَی أَنْبَأَنَا ہُشَیْمٌ کُلُّہُمْ عَنْ عَبْدِ الْمَلِکِ بْنِ عُمَیْرٍ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِی بَکْرَۃَ عَنْ أَبِیہِ أَنَّ رَسُولَ اللَّہِ -ﷺ- قَالَ : لاَ یَقْضِی الْقَاضِی بَیْنَ اثْنَیْنِ وَہُوَ غَضْبَانُ ۔ مَعْنَاہُمْ وَاحِدٌ رَوَاہُ مُسْلِمٌ فِی الصَّحِیحِ عَنْ یَحْیَی بْنِ یَحْیَی وَأَخَرْجَہُ مِنْ وَجْہٍ آخَرَ عَنْ سُفْیَانَ الثَّوْرِیِّ۔ [صحیح]

اردو ترجمہ · Urdu

(٢٠٢٧٧) عبدالرحمن بن ابی بکرہ اپنے والد سے نقل فرماتے ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : قاضی غصہ کی حالت میں دو کے درمیان فیصلہ نہ کرے۔

20284

Sunan Al Kubra Bayhaqi #20284

Sahih

(۲۰۲۷۸) أَخْبَرَنَا أَبُو الْحُسَیْنِ عَلِیُّ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ بِشْرَانَ بِبَغْدَادَ أَنْبَأَنَا إِسْمَاعِیلُ بْنُ مُحَمَّدٍ الصَّفَّارُ حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مَنْصُورٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ أَنْبَأَنَا مَعْمَرٌ عَنِ الزُّہْرِیِّ عَنْ حُمَیْدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ عَنْ رَجُلٍ مِنْ أَصْحَابِ النَّبِیِّ -ﷺ- قَالَ قَالَ رَجُلٌ : أَوْصِنِی یَا رَسُولَ اللَّہِ۔ قَالَ : لاَ تَغْضَبْ ۔ قَالَ الرَّجُلُ فَفَکَّرْتُ حِینَ قَالَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- مَا قَالَ فَإِذَا الْغَضَبُ یَجْمَعُ الشَّرَّ کُلَّہُ۔ [صحیح۔ الی قولہ، لا تغضب]

اردو ترجمہ · Urdu

(٢٠٢٧٨) حمید بن عبدالرحمن نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے صحابہ میں سے ایک آدمی سے نقل فرماتے ہیں کہ ایک آدمی نے آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے فرمایا : مجھے وصیت فرمائیں۔ آپ نے فرمایا : غصہ نہ کیا کر۔ آدمی نے کہا : میں نے غور و فکر کیا، جب نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : کیونکہ غصہ ہی تمام شر کا مجموعہ ہے۔

20285

Sunan Al Kubra Bayhaqi #20285

Sahih

(۲۰۲۷۹) وَأَخْبَرَنَا أَبُو الْحَسَنِ بْنُ عَبْدَانَ أَنْبَأَنَا أَحْمَدُ بْنُ عُبَیْدٍ الصَّفَّارُ حَدَّثَنَا تَمْتَامٌ حَدَّثَنَا یَحْیَی بْنُ یُوسُفَ حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ عَیَّاشٍ حَدَّثَنَا أَبُو حَصِینٍ عَنْ أَبِی صَالِحٍ عَنْ أَبِی ہُرَیْرَۃَ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ قَالَ : جَائَ رَجُلٌ إِلَی النَّبِیِّ -ﷺ- فَقَالَ لَہْ أَوْصِنِی قَالَ : لاَ تَغْضَبْ ۔ فَتَرَدَّدَ إِلَیْہِ مِرَارًا لاَ یَزِیدُ عَلَی أَنْ یَقُولَ : لاَ تَغْضَبْ ۔ رَوَاہُ الْبُخَارِیُّ فِی الصَّحِیحِ عَنْ یَحْیَی بْنِ یُوسُفَ وَرَوَاہُ عَبْدُ الْوَاحِدِ بْنُ زِیَادٍ عَنِ الأَعْمَشِ عَنْ أَبِی صَالِحٍ عَنْ أَبِی سَعِیدٍ۔ [صحیح۔ بخاری ۶۱۱۶]

اردو ترجمہ · Urdu

(٢٠٢٧٩) سیدنا ابوہریرہ (رض) فرماتے ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے پاس ایک آدمی آیا۔ اس نے کہا : اے اللہ کے رسول ! مجھے نصیحت فرمائیں، آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : غصہ نہ کیا کر۔ اسی بات کو آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے کئی مرتبہ دہرایا، لیکن اس میں کچھ اضافہ نہ کیا۔

20286

Sunan Al Kubra Bayhaqi #20286

Sahih

(۲۰۲۸۰) أَخْبَرَنَا أَبُو الْحَسَنِ عَلِیُّ بْنُ مُحَمَّدٍ الْمُقْرِئُ أَنْبَأَنَا الْحَسَنُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ حَدَّثَنَا یُوسُفُ بْنُ یَعْقُوبَ الْقَاضِی حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَاحِدِ بْنُ زِیَادٍ حَدَّثَنَا الأَعْمَشُ عَنْ أَبِی صَالِحٍ عَنْ أَبِی سَعِیدٍ الْخُدْرِیِّ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ قَالَ : جَائَ رَجُلٌ إِلَی النَّبِیِّ -ﷺ- فَقَالَ : یَا رَسُولَ اللَّہِ عَلِّمْنِی عَمَلاً أُدْخُلُ بِہِ الْجَنَّۃَ وَأَقْلِلْ لَعَلِّی أَعْقِلُ قَالَ : لاَ تَغْضَبْ۔ [صحیح]

اردو ترجمہ · Urdu

(٢٠٢٨٠) سیدنا ابوسعیدخدری (رض) فرماتے ہیں کہ ایک آدمی رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے پاس آیا اور کہنے لگا : اے اللہ کے رسول ! مجھے ایسا عمل بتائیں جس کے ذریعے میں جنت میں داخل ہوجاؤں اور ہو بھی کم تاکہ میں سمجھ سکوں۔ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : غصہ نہ کر۔

20287

Sunan Al Kubra Bayhaqi #20287

Sahih

(۲۰۲۸۱) وَرَوَاہُ أَبُو مُعَاوِیَۃَ وَشَیْبَانُ عَنِ الأَعْمَشِ عَنْ أَبِی صَالِحٍ عَنْ أَبِی ہُرَیْرَۃَ أَوْ عَنْ أَبِی سَعِیدٍ بِالشَّکِّ قَالَ أَتَی النَّبِیَّ -ﷺ- رَجُلٌ فَقَالَ یَا رَسُولَ اللَّہِ عَلِّمْنِی شَیْئًا یَنْفَعُنِی اللَّہُ بِہِ وَأَقْلِلْ لَعَلِّی أَعِی مَا تَقُولُ قَالَ فَقَالَ لَہُ لاَ تَغْضَبْ۔ فَقَالَ یَا رَسُولَ اللَّہِ عَلِّمْنِی شَیْئًا یَنْفَعُنِی قَالَ فَأَعَادَ عَلَیْہِ مِرَارًا یَقُولُ لَہُ لاَ تَغْضَبْ۔ أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِاللَّہِ الْحَافِظُ والصَّیْرَفِیُّ قَالاَ حَدَّثَنَا أَبُوالْعَبَّاسِ ہُوَ الأَصَمُّ حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَبْدِالْجَبَّارِ حَدَّثَنَا أَبُومُعَاوِیَۃَ۔ وَرُوِیَ مِنْ وَجْہٍ آخَرَ عَنِ ابْنِ عُمَرَ عَنِ النَّبِیِّ -ﷺ-۔ [صحیح۔ تقدم قبلہ]

اردو ترجمہ · Urdu

(٢٠٢٨١) سیدنا ابوہریرہ (رض) یا سیدنا ابوسعید الخدری (رض) فرماتے ہیں دشک ہے ایک آدمی نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے پاس آیا اور کہا : اے اللہ کے رسول (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) ! مجھے ایسی چیز سکھائیں جو مجھے نفع دے اور کم کرنا تاکہ میں یاد رکھ سکوں۔ آپ نے فرمایا : غصہ نہ کیا کر۔ اس نے دوبارہ کہا : مجھے ایسی چیز سکھائیں جو مجھے نفع دے۔ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے اس پر کسی مرتبہ یہ بات دہرائی کہ غصہ نہ کیا کر۔