Muslim99Muslim99

Sunan Al Kubra Bayhaqi · Book 64

قربانى کا بیان

117

Chapters

722

Hadiths

Chapters

3790

اللہ کا فرمان ہے : { فَصَلِّ لِرَبِّکَ وَانْحَرْ ۔ } [الکوثر ٢]” اپنے رب کے لیے نماز پڑھ اور قربانی کر۔ “

17 hadiths

3791

قربانی سنت ہے اس کے لازم کو ہم پسند اور ترک کو مکروہ خیال کرتے ہیں

19 hadiths

3792

جو شخص قربانی کا ارادہ کرے وہ اپنے بال ناخن ذی الحج کا چاند دیکھنے کے بعد قربانی کرنے تک نہ کاٹے

5 hadiths

3793

کسی انسان کا اپنے اور گھر والوں کی طرف سے قربانی کرنا

11 hadiths

3794

بھیڑ کا جزعہ کفایت کر جائے گا لیکن بکری، اونٹ اور گائے کا دو دانت والا کفایت کرے گا

24 hadiths

3795

افضل قربانی کا بیان امام شافعی (رح) فرماتے ہیں : قربانی کا خون مجھے تمام خونوں سے زیادہ محبوب ہے اور بعض مفسرین کا قول ہے کہ { ذٰلِکَ وَ مَنْ یُّعَظِّمْ شَعَآئِرَ اللّٰہِ } [الحج ٣٢] ” جس نے اللہ کے شعائر کی تعظیم کی۔ “ جب رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے پوچھا گیا کہ کون سی قربا

3 hadiths

3796

بکری کی قربانی کرنا مستحب ہے

10 hadiths

3797

ایسے جانور جن کی قربانی کرنا ممنوع ہے

14 hadiths

3798

چھوٹے کان والے کا حکم

1 hadith

3799

قربانی کرنے کے وقت کا بیان

10 hadiths

3800

امام عید گاہ یا اپنے گھر قربانی کرسکتا ہے

3 hadiths

3801

حلق اور لبہ کے درمیان سے ذبح کرنا

6 hadiths

3802

بکری، گائے، گھوڑا، پرندہ کو ذبح کیا جائے اور اونٹ کو نحر کیا جائے گا

5 hadiths

3803

مذبوح جانور کو نحر اور نحر والے جانور کو ذبح کرنے کے جواز کا بیان حضرت عمر (رض) اور ابن عباس (رض) کی احادیت سے استدلال کرتے ہوئے کہ ذبح کرنا حلق اور لبہ کے درمیان ہے اور عطاء بن ابی رباح فرماتے ہیں کہ نحر کیے جانے والے جانور میں ذبح اور ذبح کیے جانے والے جانور می

1 hadith

3804

ذبح کرتے وقت چھری حرام مغز تک لے جانے کی کراہت کا بیان

3 hadiths

3805

لوہے یا ایسی چیز جو جانور کو تکلیف نہ دے اور چھری کو تیز کرلینا تاکہ جانور راحت حاصل کریں

7 hadiths

3806

ایسی چیز جو خون بہائے اور رگیں کاٹ دے اس سے ذبح کیا جاسکتا ہے لیکن ناخن اور دانت سے ذبح نہ کیا جائے

8 hadiths

3807

اہل کتاب کے کھانے اللہ کا فرمان { وَ طَعَامُ الَّذِیْنَ اُوْتُوا الْکِتٰبَ حِلٌّ لَّکُمْ } [المائدۃ ٥]” اہل کتاب کا کھانا تمہارے لیے حلال رکھا گیا ہے۔ “ امام شافعی (رح) فرماتے ہیں کہ ان کے ذبیحہ ہیں تو آثار ان کے ذبیحہ کی حلت پر دلالت کرتے ہیں۔

2 hadiths

3808

اگر یہ حربی ہوں تو پھر ان کے کھانے کا حکم

2 hadiths

3809

عورت، بچے اور اہل کتاب کے ذبیحہ کا بیان

4 hadiths

3810

مرد کے لیے مستحب ہے کہ وہ اپنی قربانی کا کسی کو والی بنا دے یا خود حاضر ہو

3 hadiths

3811

مالک کے علاوہ دوسرا بھی قربانی کرسکتا ہے امام شافعی (رح) فرماتے ہیں : یہ کفایت کر جائے گا، کیونکہ بعض قربانیاں نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے خود نحر کیں اور بعض دوسروں سے نحرکروائیں۔

6 hadiths

3812

عرب کے عیسائیوں کے ذبیحہ کا بیان

2 hadiths

3813

مجوسیوں کے ذبیحہ کا بیان

2 hadiths

3814

ذبیحہ کو قبلہ کی طرف منہ کر کے لٹانا زہری کہتے ہیں : اگر ایسا کرنا بھول جائے ایسا کرنا تو اگر اللہ کا نام لے کر ذبح کیا گیا ہے تو اس کے کھانے میں کوئی حرج نہیں ہے۔ حضرت جابر بن عبداللہ (رض) فرماتے ہیں کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے عید کے دن دو چتکبرے، سینگوں والے مینڈھے ذبح کیے۔ ج

1 hadith

3815

ذبیحہ پر تکبیر پڑھنا

1 hadith

3816

جانور ذبح کرتے وقت رسول اللہ پر درود پڑھنا

6 hadiths

3817

قربانی کرنے والا یہ کہے کہ اے اللہ ! تیری عطا اور تیرے راستہ میں ہے، مجھ سے قبول فرما اور جو دوسروں کی جانب سے ذبح کرے تو کہے : اے اللہ ! فلاں کی طرف سے قبول فرما لے

8 hadiths

3818

قربانی کرنے کے بعد سر کے بال مونڈنے کا بیان

1 hadith

3819

کوئی شخص قربانی کی بکری خرید کر اس کو اچھی بری تبدیل نہ کرے

1 hadith

3820

قربانی کے بچے اور اس کے دودھ کا حکم

1 hadith

3821

ایسا شخص جو صحت مند قربانی خریدتا ہے پھر قربان گاہ تک پہنچنے کے وقت اس میں عیب پیدا ہوجاتا ہے

3 hadiths

3822

ایسا شخص جو قربانی خریدے پھر قربانی کا جانور مرجائے یا چوری ہوجائے یا گم ہوجائے تو وہ کیا کرے

4 hadiths

3823

منیٰ کے دنوں میں رات کے وقت قربانی کرنے کا بیان

3 hadiths

3824

تین دن کے بعد قربانی کا گوشت کھانے کی ممانعت کا بیان

4 hadiths

3825

قربانیوں کے گوشت کھانے کھلانے اور ذخیرہ کرنے کی رخصت کا بیان

17 hadiths

3826

بھوکے کو کھلانا، اِطْعَامُ القَانِعِ وَ الْمُعْتَرِّ کی تفسیر اللہ کا فرمان ہے : { فَکُلُوْا مِنْھَا وَ اَطْعِمُوا الْقَانِعَ وَ الْمُعْتَرَّ } [الحج ٣٦] { وَ اَطْعِمُوا الْقَانِعَ وَ الْمُعْتَرَّ } [الحج ٣٦] امام شافعی (رح) فرماتے ہیں کہ ” قانع “ سے مراد سوال ک

8 hadiths

3827

قربانی کے جانور سے کوئی چیز فروخت نہ کرے اور نہ ہی قصاب کو اس سے مزدوری دے

2 hadiths

3828

ہدی اور قربانی میں اشتراک کا بیان

4 hadiths

3829

سفر میں قربانی کا بیان

1 hadith

3830

منیٰ کے ایام اور قربانی کے دن جانور ذبح کرنا جائز ہے کیونکہ یہ تمام قربانی کے دن ہیں

15 hadiths

3831

جس شخص کا گمان ہے کہ قربانی کے دن صرف تین ہیں

3 hadiths

3832

جو قربانی کو ذی الحج کے آخر تک مؤخر کرنا چاہے کرسکتا ہے

2 hadiths

3833

عقیقہ سنت ہے

16 hadiths

3834

عقیقہ کرنا اختیاری چیز ہے واجب اور لازم نہیں

2 hadiths

3835

بچی اور بچے کی جانب سے کتنا عقیقہ کیا جائے

7 hadiths

3836

جس شخص نے بچے کی جانب سے عقیقہ میں ایک بکری ذبح کرنے پر اکتفا کیا ہے

3 hadiths

3837

عقیقہ کے جانور کی ہڈی نہ توڑی جائے گھر والے کھائیں، صدقہ کریں اور تحفہ میں دیں

2 hadiths

3838

بچے کو عقیقہ کے جانور کا خون نہ لگایا جائے

4 hadiths

3839

عقیقہ، سر مونڈنے اور نام رکھنے کا وقت

4 hadiths

3840

سر کے بالوں کے وزن کے مطابق چاندی صدقہ کی جائے اور عقیقہ کے جانور کی اگلی ٹانگ ہدیہ میں دی جائے

5 hadiths

3841

قزع یعنی سر کا بعض حصہ مونڈ دیا جائے اور بعض چھوڑ دیا جائے سے ممانعت کا بیان

2 hadiths

3842

ولادت کے وقت بچے کے کان میں اذان کہنے کا بیان

1 hadith

3843

ولادت کے وقت ہی بچے کا نام رکھنے کے بارہ میں اور جو اس سے پہلے احادیث گزر گئی ہے ان کی صحت کا بیان

2 hadiths

3844

اللہ کو کون سے نام پسند ہیں

3 hadiths

3845

کون سے نام ناپسندیدہ ہیں

4 hadiths

3846

برے نام کو تبدیل کر کے اچھا نام رکھ لینے کا بیان

6 hadiths

3847

کون سی کنیت رکھنا ناپسندیدہ ہے

9 hadiths

3848

جس شخص نے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی کنیت اور نام کو جمع کرنا ناپسند کیا ہے

1 hadith

3849

کنیت اور نام کو جمع کرنے کی رخصتکا بیان

3 hadiths

3850

جو شخص اپنی کنیت ابو عیسیٰ رکھتا ہے

1 hadith

3851

جس نے بغیر بچے کے کنیت رکھی

1 hadith

3852

عورت کا بغیر اولاد کے کنیت رکھنا

2 hadiths

3853

پرندوں کو ان کی جگہوں پر رہنے دو

3 hadiths

3854

فرع اور عتیرہ کا بیان

11 hadiths

3855

دیہاتیوں کا غیر اللہ اور جنوں کے نام پر ذبح کرنا

3 hadiths

3856

ایسے جانور جن کو عرب نہیں کھاتے ان کی مناسبت سے حرام ہیں اللہ تعالیٰ کا فرمان ہے { اَلَّذِیْنَ یَتَّبِعُوْنَ الرَّسُوْلَ النَّبِیَّ الْاُمِّیَّ الَّذِیْ یَجِدُوْنَہٗ مَکْتُوْبًا عِنْدَھُمْ فِی التَّوْرٰیۃِ وَ الْاِنْجِیْلِ یَاْمُرُھُمْ بِالْمَعْرُوْفِ وَ

30 hadiths

3857

بجو اور لومڑی کا حکم

9 hadiths

3858

خرگوش کا حکم

12 hadiths

3859

جنگلی گدھا عرب لوگ بغیر ضرورت کے کھالیتے تھے

5 hadiths

3860

گوہ کا حکم

22 hadiths

3861

سیہ اور حشرات الارض کا بیان

3 hadiths

3862

گھوڑے کا گوشت کھانے کا بیان

12 hadiths

3863

گھوڑے کے گوشت کھانے کی ممانعت میں احادیث کے ضعف کا بیان

4 hadiths

3864

گھریلو گدھے کا گوشت کھانے کا بیان

22 hadiths

3865

گندگی کھانے والے جانور کے گوشت اور دودھ کا حکم اونٹ ایسا جانور ہے جس کی اکثر غذا گندگی ہو۔ امام شافعی (رح) فرماتے ہیں کہ اونٹ میں گائے اور بکری بھی شامل ہے جن کا گوشت کھایا جاتا ہے۔

8 hadiths

3866

ایسی مرغی جو بدبودار خوراک کھاتی ہے کا حکم

1 hadith

3867

باندھے ہوئے جانور کا حکم امام شافعی (رح) فرماتے ہیں : مصبورہ ایسی بکری جسے باندھ کر تیر مارے جائیں۔ ابو عبید کہتے ہیں کہ کوئی پرندہ یا کوئی ذی روح چیز کو باندھ کر تیروں سے مارا جائے۔

6 hadiths

3868

ذبح شدہ جانور کے بچے کو ذبح کا بیان

16 hadiths

3869

حجام کی کمائی سے بچنیکا بیان

6 hadiths

3870

حجام کی کمائی میں رخصت کا بیان

14 hadiths

3871

مختصر سینگی لگوانے کی فضیلت کا بیان انس ابن مالک کی حدیث گذر چکی ہے

6 hadiths

3872

سینگی لگوانے کی جگہ

6 hadiths

3873

سینگی لگوانے کا کیا وقت ہے

7 hadiths

3874

دم کروانے اور داغ دینے کو چھوڑ دینا مستحب ہے

6 hadiths

3875

رگ کو کاٹ کر بوقت ضرورت داغ دینے کا بیان

9 hadiths

3876

دوائی کرنے کی اجازت کا بیان

4 hadiths

3877

مہمان نوازی کا بیان

3 hadiths

3878

نبی کی ادویات کے متعلق ان کے علاوہ جو پہلے باب میں گزر گئی

19 hadiths

3879

اپنے مریضوں کو کھانے، پینے پر مجبور نہ کرو

1 hadith

3880

اللہ کی کتاب اور معروف ذکر اللہ سے دم کی رخصت

19 hadiths

3881

تمائم کا بیان

10 hadiths

3882

دم کرنے کا بیان ایسا دم اور علاج جو جنات کی وجہ سے کیا جاتا ہے اور نشرہ اس لیے کہتے ہیں کہ وہ انسان سے بیماری کے اثر کو زائل کردیتا ہے

1 hadith

3883

نظر لگانے والے شخص سے غسل کرنے کا مطالبہ کرنے کا بیان

4 hadiths

3884

ایسا گھی یا تیل جس میں چوہیا مرجائے

6 hadiths

3885

جس نے نجس چیز کی بیع کو جائز قرار دیا اس قول سے استدلال کرتے ہوئے : ( (أَلْقُوہَا وَمَا حَوْلَہَا) ) و قولہ ( (وَإِنْ کَانَ مَائِعًا فَلاَ تَقْرَبُوہُ ) )

1 hadith

3886

جس نے نجس چیز سے دیا جلانا جائز قرار دیا ہے

5 hadiths

3887

جس نے اس سے فائدہ اٹھانے سے بھی منع کیا ہے

2 hadiths

3888

زہرِ قاتل کھانا حرام ہے

1 hadith

3889

تریاق کھانے کا بیان

1 hadith

3890

بوقت ضرورت مردار سے کیا کھایا جاسکتا ہے اللہ کا فرمان ہے : { وَ قَدْ فَصَّلَ لَکُمْ مَّا حَرَّمَ عَلَیْکُمْ اِلَّا مَا اضْطُرِرْتُمْ اِلَیْہِ } [الأنعام ١١٩] ” مردار کھانے کی اجازت صرف مجبوری کی حالت میں ہے۔ “ { اِنَّمَا حَرَّمَ عَلَیْکُمُ الْمَیْتَۃَ وَ

9 hadiths

3891

کسی کا مال بغیر اجازت کے کھانا حرام ہے

5 hadiths

3892

جو انسان کسی کے باغ یا جانوروں کے پاس سے گزرے اس کا بیان

13 hadiths

3893

مجبور کے لیے غیر کے مال سے کیا جائز ہے

5 hadiths

3894

مال والا اپنیزائد مال سے مجبور آدمی کو مت روکے

7 hadiths

3895

ضرورت کے وقت نجس دوائی سے علاج درست ہے

3 hadiths

3896

نشہ والی چیز سے علاج کی ممانعت کا بیان

5 hadiths

3897

ضرورت کے بغیر حرام سے علاج کرنے کی ممانعت

3 hadiths

3898

پنیر کھانے کا بیان

6 hadiths

3899

پنیر سے کیا حلال ہے اور کیا حرام

7 hadiths

3900

جگر اور تلی کا حکم

3 hadiths

3901

ذبح شدہ بکری سے کیا چیز مکروہ ہے

2 hadiths

3902

جو بنو اسرائیل پر حرام تھا لیکن شریعتِ محمدی کی وجہ سے منسوخ ہوگیا امام شافعی فرماتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں : { کُلُّ الطَّعَامِ کَانَ حِلًّا لِّبَنِیْٓ اِسْرَآئِ یْلَ اِلَّا مَا حَرَّمَ اِسْرَآئِ یْلُ عَلٰی نَفْسِہٖ } آلایۃ [اٰل عمران ٩٣] تمام

7 hadiths

3903

جو مشرکین نے اپنے اوپر حرام کرلیا تھا امام شافعی (رح) فرماتے ہیں : مشرکین نے اپنے کچھ مال اپنے اوپر حرام کرلیے، حالانکہ اللہ نے جائز رکھے تھے تو ان کے حرام قرار دینے کی وجہ سے وہ حرام نہیں ہوں گے، جیسے بحیرہ، سائبہ، وصیلہ، حام، وغیرہ۔ وہ ان کے دودھ، گوشت اور

3 hadiths

3904

مشرکین کے برتن استعمال کرنا اور ان کے کھانے سے کھانا

6 hadiths

3905

مٹی کھانے کی حرمت کے بارے میں جو احادیث منقول ہیں ان میں کوئی صحیح نہیں ہے

4 hadiths

3906

جس کی حرمت یا ایسا معنی جو حرمت پر دلالت کرے ذکر نہ کیا گیا ہو تو اس سے کھانا پینا جائز ہے

5 hadiths