Sunan Al Kubra Bayhaqi · Book 63
شکار اور ذبیحوں سے متعلق
29
Chapters
139
Hadiths
Chapters
اللہ جل جلالہ نے فرمایا : وہ آپ سے پوچھتے ہیں کہ ان کے لیے کیا حلال کیا گیا، کہہ دیجیے تمہارے لیے پاکیزہ چیزیں حلال کی گئی ہیں اور جو تم شکاری کتوں کو سدھاتے ہو جو اللہ نے تمہیں تعلیم دی تو جو کتے تمہارے لیے روکے رکھیں اس کو کھالو۔
3 hadiths
اگر شکاری سکھایا ہوا جانور شکار کے بعد نہ کھائے تو اس کے کھانے کا بیان
3 hadiths
سکھایا ہوا کتا اگر شکار کو قتل کر بھی دے تو اسے کھایا جاسکتا ہے
13 hadiths
سکھائے ہوئے باز کے شکار کا حکم جب وہ اس سے کھالے
2 hadiths
جانور کو شکار پر چھوڑتے ہوئے بسم اللہ پڑھنا
1 hadith
جس شخص کا ذبیحہ حلال ہے اگر وہ بسم اللہ کو ترک کر دے
8 hadiths
آیت { وَ لَا تَاْکُلُوْا مِمَّا لَمْ یُذْکَرِاسْمُ اللّٰہِ عَلَیْہِ } کا سبب نزول
2 hadiths
جب شکار آپ سے گم ہوجائے پھر تم مرا ہوا پالو
19 hadiths
ایسا شخص جو اپنے شکار کو زندہ پالے
1 hadith
جب شکار کو نہ سکھایا ہوا کتا قتل کرے
1 hadith
مسلمان جب سدھائے ہوئے کتے کو شکار پر چھوڑے تو اس کے ساتھ کسی مسلمان کے کتے مل جائیں جس نے چھوڑا نہیں ہے
3 hadiths
جس شخص نے شکار کو تیر یا کوڑا مارا یا کتا چھوڑا تو شکار کی پشت، سر، پیٹ یا اسے دو حصوں میں تقسیم کردیا گیا
2 hadiths
جو گوشت زندہ سے کاٹا جائے مردار ہے
1 hadith
مجوس کے شکار کا بیان
2 hadiths
جو تیر اور اسلحہ سے ذبح کرنے پر ہی قادر ہو
8 hadiths
کس چیز سے ذبح کیا جائے
4 hadiths
شکار کیے جانے کے بعد وہ زمین پر گرجائے
2 hadiths
شکار کیے جانے کے بعد اگر پہاڑ سے گر کر یا پانی میں گرنے کے بعد ہلاک ہوجائے تو اس کا بیان
2 hadiths
شکار پتھر یا بندوق سے کیا جائے
5 hadiths
نیزہ کی چوڑائی والے حصہ سے شکار کیے جانے کا حکم
2 hadiths
تم پر مردار، خون، خنزیر کا گوشتجوعبداللہ کے نام لے کر ذبح کیا گیا اونچی جگہ سے گر کر ہلاک ہوجانے والا جانور سینگ لگ کر مرجانے والا جانور، حرام کیا گیا اور جس کو درندے کھا جائیں مگر تم ذبح کرلو اور جو تھانوں پر ذبح کیے جائیں اور یہ کہ تم تیروں کے ذریعے
1 hadith
جو غیر اللہ کے لیے ذبح کیا گیا
2 hadiths
ایسا جانور جس کو مارنے کا ارادہ ہو پھر ذبح کردیا جائے
6 hadiths
مچھلیوں اور سمندر کے مردار کا حکم
11 hadiths
ایسی مچھلی جسے یہودی، عیسائی ، مجوسی یا بتوں کا پجاری شکار کرے
2 hadiths
جسے سمندر باہر پھینک دے اور ایسی مچھلی جو پانی کے اوپر تیر آئے
16 hadiths
جس شخص نے پانی کے اوپر تیر آنے والی مچھلی کے کھانے کو مکروہ جانا ہے
3 hadiths
ٹڈی کھانے کا حکم
13 hadiths
مینڈک کا حکم
1 hadith