Muslim99Muslim99

Sunan Al Kubra Bayhaqi · Book 62 · Chapter 3745

جزیہ کا بیان

صلح کی مدت کا بیان امام شافعی فرماتے ہیں کہ مسلمانوں اور قریش کے درمیان صلح کی مدت دس سال تھی۔

2 hadiths in this chapter

18815

Sunan Al Kubra Bayhaqi #18815

Sahih

(١٨٨٠٩) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ وَأَبُو بَکْرٍ : أَحْمَدُ بْنُ الْحَسَنِ الْقَاضِی قَالاَ حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ : مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَبْدِ الْجَبَّارِ حَدَّثَنَا یُونُسُ بْنُ بُکَیْرٍ عَنِ ابْنِ إِسْحَاقَ قَالَ حَدَّثَنِی الزُّہْرِیُّ عَنْ عُرْوَۃَ بْنِ الزُّبَیْرِ عَنْ مَرْوَانَ بْنِ الْحَکَمِ وَالْمِسْوَرِ بْنِ مَخْرَمَۃَ فِی قِصَّۃِ الْحُدَیْبِیَۃِ قَالَ : فَدَعَتْ قُرَیْشٌ سُہَیْلَ بْنَ عَمْرٍو فَقَالُوا اذْہَبْ إِلَی ہَذَا الرَّجُلِ فَصَالِحْہُ وَلاَ یَکُونَنَّ فِی صُلْحِہِ إِلاَّ أَنْ یَرْجِعَ عَنَّا عَامَہُ ہَذَا لاَ تَحَدَّثُ الْعَرَبُ أَنَّہُ دَخَلَہَا عَلَیْنَا عَنْوَۃً فَخَرَجَ سُہَیْلُ بْنُ عَمْرٍو مِنْ عِنْدِہِمْ فَلَمَّا رَآہُ رَسُولُ اللَّہِ - (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) - مُقْبِلاً قَالَ : قَدْ أَرَادَ الْقَوْمُ الصُّلْحَ حِینَ بَعَثُوا ہَذَا الرَّجُلَ ۔ فَلَمَّا انْتَہَی إِلَی رَسُولِ اللَّہِ - (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) - جَرَی بَیْنَہُمَا الْقَوْلُ حَتَّی وَقَعَ الصُّلْحُ عَلَی أَنْ تُوضَعَ الْحَرْبُ بَیْنَہُمَا عَشْرَ سِنِینَ وَأَنْ یَأْمَنَ النَّاسُ بَعْضَہُمْ مِنْ بَعْضٍ وَأَنْ یَرْجِعَ عَنْہُمْ عَامَہُمْ ذَلِکَ حَتَّی إِذَا کَانَ الْعَامُ الْمُقْبِلُ قَدِمَہَا خَلَّوْا بَیْنَہُ وَبَیْنَ مَکَّۃَ فَأَقَامَ بِہَا ثَلاَثًا وَأَنَّہُ لاَ یَدْخُلُہَا إِلاَّ بِسِلاَحِ الرَّاکِبِ وَالسُّیُوفِ فِی الْقُرُبِ وَأَنَّہُ مَنْ أَتَانَا مِنْ أَصْحَابِکَ بِغَیْرٍ إِذْنِ وَلِیِّہِ لَمْ نَرُدَّہُ عَلَیْکَ وَإِنَّہُ مَنْ أَتَاکَ مِنَّا بِغَیْرِ إِذْنِ وَلِیِّہِ رَدَدْتَہُ عَلَیْنَا وَإِنَّ بَیْنَنَا وَبَیْنَکَ عَیْبَۃً مَکْفُوفَۃً وَإِنَّہُ لاَ إِسْلاَلَ وَلاَ إِغْلاَلَ وَذَکَرَ الْحَدِیثَ ۔ [صحیح لغیرہ ]

اردو ترجمہ · Urdu

(١٨٨٠٩) مروان بن حکم اور مسور بن مخرمہ حدیبیہ کے قصہ کے بارے میں نقل فرماتے ہیں کہ قریش نے سہیل بن عمر کو و بلایا اور کہا : جاؤ اس شخص یعنی محمد سے اس بات پر صلح کرلینا کہ وہ آئندہ سال مکہ میں تین دن کے لیے قیام کرلیں اور مکہ میں داخلہ کے وقت اسلحہ اور تلوار میانوں میں ہوں گی۔ اگر آپ کے صحابہ میں سے کوئی بھی اپنے ولی کی اجازت کے بغیر ہمارے پاس آگیا تو ہم اسے واپس نہ کریں گے اور ہمارا کوئی فرد اپنے ولی کی اجازت کے بغیر گیا تو آپ اسے واپس کریں گے۔ یہ ہمارے اور آپ کے درمیان بند راز ہے جس میں کسی قسم کی کوئی چوری نہیں ہے۔

18816

Sunan Al Kubra Bayhaqi #18816

Zaeef

(١٨٨١٠) وَرَوَی عَاصِمُ بْنُ عُمَرَ بْنِ حَفْصٍ الْعُمَرِیُّ وَہُوَ ضَعِیفٌ جِدًّا عَنْ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ دِینَارٍ عَنِ ابْنِ عُمَرَ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُمَا قَالَ : کَانَتِ الْہُدْنَۃُ بَیْنَ النَّبِیِّ - (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) - وَأَہْلِ مَکَّۃَ عَامَ الْحُدَیْبِیَۃِ أَرْبَعَ سِنِینَ ۔ أَخْبَرَنَاہُ أَبُو سَعْدٍ الْمَالِینِیُّ أَخْبَرَنَا أَبُو أَحْمَدَ بْنُ عَدِیٍّ أَخْبَرَنَا الْقَاسِمُ بْنُ مَہْدِیٍّ حَدَّثَنَا یَعْقُوبُ بْنُ کَاسِبٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّہِ بْنُ نَافِعٍ عَنْ عَاصِمِ بْنِ عُمَرَ فَذَکَرَہُ الْمَحْفُوظُ ہُوَ الأَوَّلُ ۔ وَعَاصِمُ بْنُ عُمَرَ ہَذَا یَأْتِی بِمَا لاَ یُتَابَعُ عَلَیْہِ ضَعَّفَّہُ یَحْیَی بْنُ مَعِینٍ وَالْبُخَارِیُّ وَغَیْرُہُمَا مِنَ الأَئِمَّۃِ ۔ [ضعیف ]

اردو ترجمہ · Urdu

(١٨٨١٠) حضرت عبداللہ بن عمر (رض) فرماتے ہیں کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) اور اہل مکہ کے درمیان حدیبیہ کے سال ٤ سال کی صلح تھی۔