Muslim99Muslim99

Sunan Al Kubra Bayhaqi · Book 62 · Chapter 3716

جزیہ کا بیان

تین دن کی ضیافت کا بیان

4 hadiths in this chapter

18695

Sunan Al Kubra Bayhaqi #18695

Sahih

(١٨٦٨٩) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ أَخْبَرَنِی أَبُو الْحَسَنِ : أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عُبْدُوسٍ حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ سَعِیدٍ الدَّارِمِیُّ حَدَّثَنَا أَبُو الْوَلِیدِ الطَّیَالِسِیُّ قَالَ لَیْثُ بْنُ سَعْدٍ حَدَّثَنَا عَنْ سَعِیدِ بْنِ أَبِی سَعِیدٍ الْمَقْبُرِیِّ عَنْ أَبِی شُرَیْحٍ الْعَدَوِیِّ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ قَالَ سَمِعَتْ أُذُنَایَ وَأَبْصَرَتْ عَیْنَایَ رَسُولَ اللَّہِ - (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) - وَہُوَ یَقُولُ : مَنْ کَانَ یُؤْمِنُ بِاللَّہِ وَالْیَوْمِ الآخِرِ فَلْیُکْرِمْ جَارَہُ وَمَنْ کَانَ یُؤْمِنُ بِاللَّہِ وَالْیَوْمِ الآخِرِ فَلْیُکْرِمْ ضَیْفَہُ جَائِزَتَہُ ۔ قِیلَ : یَا رَسُولَ اللَّہِ وَمَا جَائِزَتُہُ ؟ قَالَ : یَوْمٌ وَلَیْلَۃٌ وَالضِّیَافَۃُ ثَلاَثَۃُ أَیَّامٍ فَمَا کَانَ أَکْثَرَ مِنْ ذَلِکَ فَہُوَ صَدَقَۃٌ وَلاَ یَثْوِی عِنْدَہُ حَتَّی یُحْرِجَہُ وَمَنْ کَانَ یُؤْمِنُ بِاللَّہِ وَالْیَوْمِ الآخِرِ فَلْیَقُلْ خَیْرًا أَوْ لِیَصْمُتْ ۔ رَوَاہُ الْبُخَارِیُّ فِی الصَّحِیحِ عَنْ أَبِی الْوَلِیدِ وَرَوَاہُ مُسْلِمٌ عَنْ قُتَیْبَۃَ عَنِ اللَّیْثِ بْنِ سَعْدٍ ۔[صحیح۔ متفق علیہ ]

اردو ترجمہ · Urdu

(١٨٦٨٩) ابو شریح عدوی فرماتے ہیں کہ میرے کانوں نے سنا اور میری آنکھوں نے دیکھا کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : جو اللہ اور آخرت کے دن پر ایمان رکھتا ہو وہ اپنے ہمسائے کی عزت کرے اور جس کا اللہ اور آخرت کے دن پر ایمان ہو وہ اپنے مہمان کی ضیافت کے ذریعے تعظیم کرے۔ کہا گیا : اس کی ضیافت کیا ہے ؟ فرمایا : ایک دن و رات اور ضیافت تین دن تک ہے۔ اس سے زیادہ صدقہ ہے، اس سے زیادہ مہمان بھی نہ ٹھہرے کہ اسے تکلیف ہو اور جو اللہ اور آخرت پر ایمان رکھتا ہو وہ اچھے کلمات کہے یا خاموش ہوجائے۔

18696

Sunan Al Kubra Bayhaqi #18696

Sahih

(١٨٦٩٠) أَخْبَرَنَا أَبُو عَلِیٍّ الرُّوذْبَارِیُّ أَنْبَأَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَکْرٍ حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ قَالَ قُرِئَ عَلَی الْحَارِثِ بْنِ مِسْکِینٍ وَأَنَا شَاہِدٌ حَدَّثَکُمْ أَشْہَبُ قَالَ وَسُئِلَ مَالِکٌ عَنْ قَوْلِ النَّبِیِّ - (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) - : جَائِزَتُہُ یَوْمٌ وَلَیْلَۃٌ ۔ قَالَ : یُکْرِمُہُ وَیُتْحِفُہُ وَیَحْفَظُہُ یَوْمًا وَلَیْلَۃً وَثَلاَثَۃَ أَیَّامٍ ضِیَافَۃً ۔ [صحیح ]

اردو ترجمہ · Urdu

(١٨٦٩٠) امام مالک سے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے قول کے بارے میں پوچھا گیا کہ ایک دن و رات ضیافت ہے تو فرمایا : ایک دن و رات عزت، تحفہ اور حفاظت کرے اور ضیافت تین دن تک ہے۔

18697

Sunan Al Kubra Bayhaqi #18697

Sahih

(١٨٦٩١) أَخْبَرَنَا أَبُو الْحُسَیْنِ بْنُ بِشْرَانَ أَنْبَأَنَا إِسْمَاعِیلُ الصَّفَّارُ حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مَنْصُورٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ أَنْبَأَنَا مَعْمَرٌ عَنْ سَعِیدٍ الْجُرَیْرِیِّ عَنْ أَبِی نَضْرَۃَ عَنْ أَبِی سَعِیدٍ أَنَّ النَّبِیَّ - (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) - قَالَ : حَقُّ الضِّیَافَۃِ ثَلاَثَۃُ أَیَّامٍ فَمَا زَادَ عَلَی ذَلِکَ فَہُوَ صَدَقَۃٌ ۔ [صحیح ]

اردو ترجمہ · Urdu

(١٨٦٩١) حضرت ابو سعید (رض) فرماتے ہیں کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : ضیافت کا حق تین دن تک ہے اور جو اس سے زائد ہو وہ صدقہ ہے۔

18698

Sunan Al Kubra Bayhaqi #18698

Sahih

(١٨٦٩٢) وَأَخْبَرَنَا عَلِیُّ بْنُ مُحَمَّدٍ الْمُقْرِئُ أَنْبَأَنَا الْحَسَنُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ حَدَّثَنَا یُوسُفُ بْنُ یَعْقُوبَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَبِی بَکْرٍ حَدَّثَنَا یَحْیَی بْنُ سَعِیدٍ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَمْرٍو عَنْ أَبِی سَلَمَۃَ عَنْ أَبِی ہُرَیْرَۃَ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ أَنَّ النَّبِیَّ - (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) - قَالَ : الضِّیَافَۃُ ثَلاَثَۃُ أَیَّامٍ فَمَا زَادَ عَلَی ذَلِکَ فَہُوَ صَدَقَۃٌ ۔ [صحیح ]

اردو ترجمہ · Urdu

(١٨٦٩٢) حضرت ابوہریرہ (رض) فرماتے ہیں کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : ضیافت تین دن تک ہے اور جو اس سے زائد ہو وہ صدقہ ہے۔