Muslim99Muslim99

Sunan Al Kubra Bayhaqi · Book 62 · Chapter 3715

جزیہ کا بیان

صلح میں ضیافت کا بیان ابو حویرث کی حدیث میں ہے کہ آپ نے ایلہ کے نصاریٰ پر ایک درھم جزیہ مقرر فرمایا اور پاس سے گزرنے والے مسلمانوں کی میزبانی مقرر فرمائی۔

3 hadiths in this chapter

18692

Sunan Al Kubra Bayhaqi #18692

Sahih

(١٨٦٨٦) وَالاِعْتِمَادُ فِی ذَلِکَ عَلَی مَا أَخْبَرَنَا أَبُو سَعِیدِ بْنُ أَبِی عَمْرٍو حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ : مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ أَنْبَأَنَا الرَّبِیعُ بْنُ سُلَیْمَانَ أَنْبَأَنَا الشَّافِعِیُّ أَنْبَأَنَا مَالِکٌ (ح) وَأَخْبَرَنَا أَبُو أَحْمَدَ : عَبْدُ اللَّہِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ الْحَسَنِ الْمِہْرَجَانِیُّ أَنْبَأَنَا أَبُو بَکْرٍ : مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ الْمُزَکِّی حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِبْرَاہِیمَ الْبُوشَنْجِیُّ حَدَّثَنَا ابْنُ بُکَیْرٍ حَدَّثَنَا مَالِکٌ عَنْ نَافِعٍ عَنْ أَسْلَمَ مَوْلَی عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ : أَنَّ عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ ضَرَبَ الْجِزْیَۃَ عَلَی أَہْلِ الذَّہَبِ أَرْبَعَۃَ دَنَانِیرَ وَعَلَی أَہْلِ الْوَرِقِ أَرْبَعِینَ دِرْہَمًا وَمَعَ ذَلِکَ أَرْزَاقُ الْمُسْلِمِینَ وَضِیَافَۃُ ثَلاَثَۃِ أَیَّامٍ ۔[صحیح۔ اخرجہ مالک ]

اردو ترجمہ · Urdu

(١٨٦٨٦) نافع حضرت عمر (رض) کے غلام اسلم سے نقل فرماتے ہیں کہ حضرت عمر (رض) نے سونے والوں پر ٤ دینار جزیہ مقرر فرمایا اور چاندی والوں پر ٤٠ درھم جزیہ مقرر فرمایا اور ساتھ مسلمانوں کے رزق اور تین دن کی مہمانی بھی مقرر فرمائی۔

18693

Sunan Al Kubra Bayhaqi #18693

Sahih

(١٨٦٨٧) أَخْبَرَنَا أَبُو سَعِیدِ بْنُ أَبِی عَمْرٍو حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ : مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ أَنْبَأَنَا الرَّبِیعُ بْنُ سُلَیْمَانَ أَنْبَأَنَا الشَّافِعِیُّ أَنْبَأَنَا سُفْیَانُ بْنُ عُیَیْنَۃَ عَنْ أَبِی إِسْحَاقَ عَنْ حَارِثَۃَ بْنِ مُضَرِّبٍ : أَنَّ عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ فَرَضَ عَلَی أَہْلِ السَّوَادِ ضِیَافَۃَ یَوْمٍ وَلَیْلَۃٍ فَمَنْ حَبَسَہُ مَرَضٌ أَوْ مَطَرٌ أَنْفَقَ مِنْ مَالِہِ ۔ قَالَ الشَّافِعِیُّ : وَحَدِیثُ أَسْلَمَ بِضِیَافَۃِ ثَلاَثٍ أَشْبَہُ لأَنَّ رَسُولَ اللَّہِ - (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) - جَعَلَ الضِّیَافَۃَ ثَلاَثًا وَقَدْ یَجُوزُ أَنْ یَکُونَ جَعَلَہَا عَلَی قَوْمٍ ثَلاَثًا وَعَلَی قَوْمٍ یَوْمًا وَلَیْلَۃً وَلَمْ یَجْعَلْ عَلَی آخَرِینَ ضِیَافَۃً کَمَا یَخْتَلِفُ صُلْحُہُ لَہُمْ فَلاَ یَرُدُّ بَعْضُ الْحَدِیثِ بَعْضًا۔ [صحیح ]

اردو ترجمہ · Urdu

(١٨٦٨٧) حارثہ بن مغرب فرماتے ہیں کہ حضرت عمر بن خطاب (رض) نے اہل سواد پر ایک دن و رات کی ضیافت مقرر فرمائی اور جس کو ہماری یا بارش کی وجہ سے رکنا پڑجائے وہ اپنا مال خرچ کرے۔ امام شافعی (رح) فرماتے ہیں : اسلم کی حدیث تین دن کی ضیافت بتاتی ہے کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے تین دن کی ضیافت مقرر فرمائی۔ یہ بھی ممکن ہے کسی پر تین دن، کسی پر ایک دن و رات مقرر فرمائیہو اور بعض پر ضیافت مقرر ہی نہ کی ہو۔ اس لیے بعض احادیث بعض کا رد نہیں کرتیں۔

18694

Sunan Al Kubra Bayhaqi #18694

Sahih

(١٨٦٨٨) أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَبِی الْمَعْرُوفِ الإِسْفَرَائِینِیُّ بِہَا أَنْبَأَنَا أَبُو سَعِیدٍ : عَبْدُ اللَّہِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ الْوَہَّابِ الرَّازِیُّ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَیُّوبَ أَنْبَأَنَا مُسْلِمٌ حَدَّثَنَا ہِشَامٌ حَدَّثَنَا قَتَادَۃُ عَنِ الْحَسَنِ عَنِ الأَحْنَفِ بْنِ قَیْسٍ : أَنَّ عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ کَانَ یَشْتَرِطُ عَلَی أَہْلِ الذِّمَّۃِ ضِیَافَۃَ یَوْمٍ وَلَیْلَۃٍ وَأَنْ یُصْلِحُوا قَنَاطِرَ وَإِنْ قُتِلَ بَیْنَہُمْ قَتِیلٌ فَعَلَیْہِمْ دِیَتُہُ وَقَالَ غَیْرُہُ عَنْ ہِشَامٍ : وَإِنْ قُتِلَ رَجُلٌ مِنَ الْمُسْلِمِینَ بِأَرْضِہِمْ فَعَلَیْہِمْ دِیَتُہُ ۔ [صحیح۔ تقدم قبلہ ]

اردو ترجمہ · Urdu

(١٨٦٨٨) احنف بن قیس فرماتے ہیں کہ حضرت عمر بن خطاب ذمی لوگوں پر تین دن و رات کی ضیافت کی شرط لگاتے اور یہ کہ وہ مال پر صلح کرلیں۔ اگر ان کے درمیان کوئی آدمی قتل ہوگیا تو وہ اس کی دیت بھی ادا کریں گے۔ ہشام فرماتے ہیں : اگر ان کی سرزمین پر کوئی مسلمان مارا گیا تو وہ اس کی دیت ادا کریں گے۔