Sunan Al Kubra Bayhaqi #18607
(١٨٦٠١) أَخْبَرَنَا أَبُو سَعِیدِ بْنُ أَبِی عَمْرٍو حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ الأَصَمُّ أَخْبَرَنَا الرَّبِیعُ قَالَ قَالَ الشَّافِعِیُّ رَحِمَہُ اللَّہُ قَالَ اللَّہُ تَبَارَکَ وَتَعَالَی { ہُوَ الَّذِی أَرْسَلَ رَسُولَہُ بِالہُدَی وَدِینِ الْحَقِّ لِیُظْہِرَہُ عَلَی الدِّینِ کُلِّہِ وَلَو کَرِہَ الْمُشْرِکُونَ } [التوبۃ ٣٣] ۔ [صحیح ]
اردو ترجمہ · Urdu
(١٨٦٠١) امام شافعی (رض) فرماتے ہیں کہ اللہ کا فرمان ہے : { ھُوَ الَّذِیْ اَرْسَلَ رَسُوْلَہٗ بِالْہُدَی وَدِیْنِ الْحَقِّ لِیُظْہِرَہُ عَلَی الدِّیْنِ کُلِّہِ وَلَوْ کَرِہَ الْمُشْرِکُوْنَ } [التوبۃ ٣٣] وہ ذات جس نے اپنے رسول (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو ہدایت اور دین حق کے ساتھ بھیجا تاکہ اسے تمام ادیان پر غالب کر دے اگرچہ مشرک ناپسند ہی کریں۔