Muslim99Muslim99

Sunan Al Kubra Bayhaqi · Book 61 · Chapter 3703

سیر کا بیان

ہند کی لڑائی کا بیان

2 hadiths in this chapter

18605

Sunan Al Kubra Bayhaqi #18605

Zaeef

(١٨٥٩٩) أَخْبَرَنَا عَلِیُّ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ عَبْدَانَ أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ عُبَیْدٍ الصَّفَّارُ حَدَّثَنَا بِشْرُ بْنُ مُوسَی حَدَّثَنَا خَلَفٌ عَنْ ہُشَیْمٍ عَنْ سَیَّارِ بْنِ أَبِی سَیَّارٍ الْعَنَزِیِّ (ح) وَأَخْبَرَنَا أَبُو الْحَسَنِ : عَلِیُّ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ أَبِی عَلِیٍّ السَّقَّائُ وَأَبُو الْحَسَنِ : عَلِیُّ بْنُ مُحَمَّدٍ الْمُقْرِئُ قَالاَ أَخْبَرَنَا الْحَسَنُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ حَدَّثَنَا یُوسُفُ بْنُ یَعْقُوبَ الْقَاضِی حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا ہُشَیْمٌ عَنْ سَیَّارٍ أَبِی الْحَکَمِ عَنْ جَبْرِ بْنِ عُبَیْدَۃَ عَنْ أَبِی ہُرَیْرَۃَ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ قَالَ : وَعَدَنَا رَسُولُ اللَّہِ - (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) - غَزْوَۃَ الْہِنْدِ فَإِنْ أُدْرِکْہَا أُنْفِقْ فِیہَا مَالِی وَنَفْسِی فَإِنِ اسْتُشْہِدْتُ کُنْتُ مِنْ أَفْضَلِ الشُّہَدَائِ وَإِنْ رَجَعْتُ فَأَنَا أَبُو ہُرَیْرَۃَ الْمُحَرَّرُ ۔ زَادَ الْمُقْرِئُ فِی رِوَایَتِہِ ثُمَّ قَالَ مُسَدَّدٌ سَمِعْتُ ابْنَ دَاوُدَ یَقُولُ قَالَ أَبُو إِسْحَاقَ الْفَزَارِیُّ : وَدِدْتُ أَنِّی شَہِدْتُ بَارْبِدَ بِکُلِّ غَزْوَۃٍ غَزَوْتُہَا فِی بِلاَدِ الرُّومِ ۔ [ضعیف ]

اردو ترجمہ · Urdu

(٩٩ ١٨٥) حضرت ابوہریرہ (رض) فرماتے ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ہم سے غزوہ ہند کے بارے میں وعدہ لیا کہ اگر تو اس کو اپنی زندگی میں پالے تو اپنا مال وجان اس میں لگا دینا۔ اگر تو شہید ہوگیا تو افضل شہیدوں میں سے ہوگا اور اگر واپس آگیا تو ابوہریرہ آزاد کیا ہو اہوگا۔ (ب) مسدد کہتے ہیں کہ میں نے ابو داؤد سے سنا کہ ابو اسحاق فزاری نے کہا : میں پسند کرتا ہوں کہ میں ہر غزوہ میں شریک ہوں جو بھی ملک روم میں کیا جائے۔

18606

Sunan Al Kubra Bayhaqi #18606

Zaeef

(١٨٦٠٠) أَخْبَرَنَا أَبُو سَعْدٍ : أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْمَالِینِیُّ أَخْبَرَنَا أَبُو أَحْمَدَ بْنُ عَدِیٍّ الْحَافِظُ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْحَسَنِ بْنِ قُتَیْبَۃَ وَجَعْفَرُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ عَاصِمٍ قَالاَ حَدَّثَنَا ہِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ حَدَّثَنَا الْجَرَّاحُ بْنُ مَلِیحٍ الْبَہْرَانِیُّ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْوَلِیدِ الزُّبَیْدِیُّ عَنْ لُقْمَانَ بْنِ عَامِرٍ عَنْ عَبْدِ الأَعْلَی بْنِ عَدِیٍّ الْبَہْرَانِیِّ عَنْ ثَوْبَانَ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ مَوْلَی رَسُولِ اللَّہِ - (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) - قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّہِ - (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) - : عِصَابَتَانِ مِنْ أُمَّتِی أَحْرَزَہُمَا اللَّہُ مِنَ النَّارِ عِصَابَۃٌ تَغْزُو الْہِنْدَ وَعِصَابَۃٌ تَکُونُ مَعَ عِیسَی ابْنِ مَرْیَمَ عَلَیْہِمَا السَّلاَمُ ۔ [ضعیف ]

اردو ترجمہ · Urdu

(١٨٦٠٠) حضرت ثوبان فرماتے ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : میری امت کے دو گروہوں کی اللہ تعالیٰ جہنم سے حفاظت فرمائیں گے۔ وہ جماعت جو ہند سے غزوہ کرے گی اور وہ جماعت جو عیسیٰ بن مریم کے ساتھ ہوگی۔