Muslim99Muslim99

Sunan Al Kubra Bayhaqi · Book 61 · Chapter 3685

سیر کا بیان

وہ سریہ جو غزوہ کرتا ہے لیکن غنیمت نہیں حاصل کر پاتا

1 hadith in this chapter

18559

Sunan Al Kubra Bayhaqi #18559

Sahih

(١٨٥٥٣) أَخْبَرَنَا أَبُو مُحَمَّدٍ : عَبْدُ اللَّہِ بْنُ یَحْیَی بْنِ عَبْدِ الْجَبَّارِ السُّکَّرِیُّ بِبَغْدَادَ أَخْبَرَنَا إِسْمَاعِیلُ بْنُ مُحَمَّدٍ الصَّفَّارُ حَدَّثَنَا الْعَبَّاسُ بْنُ عَبْدِ اللَّہِ التَّرْقُفِیُّ حَدَّثَنَا أَبُو عَبْدِ الرَّحْمَنِ الْمُقْرِئُ حَدَّثَنَا حَیْوَۃُ عَنْ أَبِی ہَانِئٍ عَنْ أَبِی عَبْدِ الرَّحْمَنِ الْحُبُلِیُّ عَنْ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ عَمْرٍو رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ أَنَّ رَسُولَ اللَّہِ - (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) - قَالَ (ح) وَأَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّہِ بْنُ یُوسُفَ أَخْبَرَنَا أَبُو سَعِیدِ بْنُ الأَعْرَابِیِّ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْمَاعِیلَ حَدَّثَنَا أَبُو عَبْدِ الرَّحْمَنِ الْمُقْرِئُ حَدَّثَنَا حَیْوَۃُ وَابْنُ لَہِیعَۃَ قَالاَ حَدَّثَنَا أَبُو ہَانِئٍ أَنَّہُ سَمِعَ أَبَا عَبْدِ الرَّحْمَنِ الْحُبُلِیَّ یَقُولُ سَمِعْتُ عَبْدَ اللَّہِ بْنَ عَمْرٍو یَقُولُ سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّہِ - (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) - یَقُولُ : مَا مِنْ غَازِیَۃٍ تَغْزُو فِی سَبِیلِ اللَّہِ فَیُصِیبُونَ غَنِیمَۃً إِلاَّ تَعَجَّلُوا ثُلُثَیْ أَجْرِہِمْ مِنَ الآخِرَۃِ وَیَبْقَی لَہُمُ الثُّلُثُ وَإِنْ لَمْ یُصِیبُوا غَنِیمَۃً تَمَّ لَہُمْ أَجْرُہُمْ ۔ لَیْسَ فِی حَدِیثِ ابْنِ یُوسُفَ مِنَ الآخِرَۃِ ۔ رَوَاہُ مُسْلِمٌ فِی الصَّحِیحِ عَنْ عَبْدِ بْنِ حُمَیْدٍ عَنِ الْمُقْرِئِ عَنْ حَیْوَۃَ ۔ [صحیح۔ مسلم ١٩٠٦]

اردو ترجمہ · Urdu

(١٨٥٥٣) حضرت عبداللہ بن عمر (رض) فرماتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے سنا، آپ نے فرمایا : جو اللہ کے راستے میں غزوہ کرتے ہوئے مال غنیمت کو حاصل کرلیتے ہیں گویا کہ انھوں نے آخرت کے اجر سے دوتہائی اجر جلدی حاصل کرلیا اور ایک تہائی ان کے لیے باقی بچا۔ اگر وہ مال غنیمت حاصل نہ کر پائیں تو انھیں مکمل اجر دیا جائے گا۔