Muslim99Muslim99

Sunan Al Kubra Bayhaqi · Book 61 · Chapter 3680

سیر کا بیان

ایک شخص دوسرے کو قتل کرتا ہے لیکن دونوں جنت میں داخل ہوں گے

2 hadiths in this chapter

18538

Sunan Al Kubra Bayhaqi #18538

Zaeef

(١٨٥٣٢) أَخْبَرَنَا أَبُو عَلِیٍّ : الْحُسَیْنُ بْنُ مُحَمَّدٍ الرُّوذْبَارِیُّ وَأَبُو الْحُسَیْنِ : عَلِیُّ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ بِشْرَانَ قَالاَ أَخْبَرَنَا إِسْمَاعِیلُ بْنُ مُحَمَّدٍ الصَّفَّارُ حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مَنْصُورٍ الرَّمَادِیُّ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ عَنْ ہَمَّامِ بْنِ مُنَبِّہٍ أَنَّہُ سَمِعَ أَبَا ہُرَیْرَۃَ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ یَقُولُ قَالَ رَسُولُ اللَّہِ - (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) - : یَضْحَکُ اللَّہُ مِنْ رَجُلَیْنِ یَقْتُلُ أَحَدُہُمَا الآخَرَ کِلاَہُمَا یَدْخُلُ الْجَنَّۃَ ۔ قَالُوا : وَکَیْفَ ذَاکَ یَا رَسُولَ اللَّہِ ؟ قَالَ : یُقْتَلُ ہَذَا فَیَلِجُ الْجَنَّۃَ ثُمَّ یَتُوبُ اللَّہُ عَزَّ وَجَلَّ عَلَی الآخَرِ فَیَہْدِیہِ إِلَی الإِسْلاَمِ ثُمَّ یُجَاہِدُ فِی سَبِیلِ اللَّہِ فَیُسْتَشْہَدُ ۔ رَوَاہُ مُسْلِمٌ فِی الصَّحِیحِ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ رَافِعٍ عَنْ عَبْدِ الرَّزَّاقِ وَأَخْرَجَہُ الْبُخَارِیُّ مِنْ وَجْہٍ آخَرَ عَنْ مَعْمَرٍ ۔ [متفق علیہ ]

اردو ترجمہ · Urdu

(١٨٥٣٢) حضرت ابوہریرہ (رض) فرماتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ ان دو لوگوں پر مسکراتا ہے جو ایک دوسرے کو قتل کردینے کے باوجود جنت میں داخل ہوجاتے ہیں۔ صحابہ نے پوچھا : اے اللہ کے رسول ! یہ کیسے ممکن ہے ؟ مقتول جنت میں داخل ہوجاتا ہے۔ پھر قاتل کو اللہ اسلام قبول کرنے کی توفیق بخشتا ہے۔ پھر وہ اللہ کے راستہ میں جہاد کرتے ہوئے شہید ہوجاتا ہے۔

18539

Sunan Al Kubra Bayhaqi #18539

Sahih

(١٨٥٣٣) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ : مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ عَبْدِ الْحَکَمِ أَخْبَرَنَا ابْنُ وَہْبٍ أَخْبَرَنِی مَالِکُ بْنُ أَنَسٍ عَنْ أَبِی الزِّنَادِ عَنِ الأَعْرَجِ عَنْ أَبِی ہُرَیْرَۃَ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ أَنَّ رَسُولَ اللَّہِ - (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) - قَالَ : یَضْحَکُ اللَّہُ إِلَی رَجُلَیْنِ یَقْتُلُ أَحَدُہُمَا الآخَرَ کِلاَہُمَا یَدْخُلُ الْجَنَّۃَ یُقَاتِلُ ہَذَا فِی سَبِیلِ اللَّہِ فَیُقْتَلُ ثُمَّ یَتُوبُ اللَّہُ عَلَی الْقَاتِلِ فَیُقَاتِلُ فَیُسْتَشْہَدُ ۔ رَوَاہُ الْبُخَارِیُّ فِی الصَّحِیحِ عَنْ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ یُوسُفَ عَنْ مَالِکٍ وَأَخْرَجَہُ مُسْلِمٌ مِنْ حَدِیثِ سُفْیَانَ عَنْ أَبِی الزِّنَادِ ۔ [صحیح۔ متفق علیہ ]

اردو ترجمہ · Urdu

(١٨٥٣٣) حضرت ابوہریرہ (رض) فرماتے ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : اللہ تعالیٰ دوانسانوں پر مسکراتے ہیں جو ایک دوسرے کو قتل کرنے کے باوجود جنت میں داخل ہوجاتے ہیں۔ ایک اللہ کے راستہ میں لڑتا ہوا شہید ہوا، جبکہ دوسرے کی اللہ نے توبہ قبول کرلی، پھر وہ بھی راہ خدا میں شہادت حاصل کرلیتا ہے۔