Muslim99Muslim99

Sunan Al Kubra Bayhaqi · Book 61 · Chapter 3677

سیر کا بیان

شہید کی سفارش قبول کیے جانے کا بیان

1 hadith in this chapter

18533

Sunan Al Kubra Bayhaqi #18533

Sahih

(١٨٥٢٧) أَخْبَرَنَا أَبُو عَلِیٍّ الرُّوذْبَارِیُّ أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ دَاسَۃَ حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ صَالِحٍ حَدَّثَنَا یَحْیَی بْنُ حَسَّانَ حَدَّثَنَا الْوَلِیدُ بْنُ رَبَاحٍ الذِّمَارِیُّ قَالَ حَدَّثَنِی عَمِّی نِمْرَانُ بْنُ عُتْبَۃَ الذِّمَارِیُّ قَالَ : دَخَلْنَا عَلَی أُمِّ الدَّرْدَائِ وَنَحْنُ أَیْتَامٌ فَقَالَتْ : أَبْشِرُوا فَإِنِّی سَمِعْتُ أَبَا الدَّرْدَائِ یَقُولُ قَالَ رَسُولُ اللَّہِ - (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) - : یَشْفَعُ الشَّہِیدُ فِی سَبْعِینَ مِنْ أَہْلِ بَیْتِہِ ۔ قَالَ أَبُو دَاوُدَ صَوَابُہُ رَبَاحُ بْنُ الْوَلِیدِ ۔ [صحیح لغیرہ۔ بدون قصہ الدخول علی ام الدردائ ]

اردو ترجمہ · Urdu

(١٨٥٢٧) ولید بن رباح ذماری فرماتے ہیں کہ میرے چچا نمران بن عتبہ ذماری کہتے ہیں کہ ہم ام درداء کے پاس آئے۔ ہم یتیم تھے۔ کہنے لگیں : تم خوش ہوجاؤ؛ کیونکہ میں نے ابودرداء سے سنا ہے، وہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا تھا کہ شہید آدمی کی ستر گھر والوں کے بارے میں سفارش قبول کی جائے گی۔