Muslim99Muslim99

Sunan Al Kubra Bayhaqi · Book 61 · Chapter 3609

سیر کا بیان

مال غنیمت میں خیانت کرنے والے کا ہاتھ نہ کاٹا جائے۔ اس کا سامان نہ جلایا جائے اور بعض کا گمان ہے کہ اس کا سامان جلایا جائے گا

8 hadiths in this chapter

18215

Sunan Al Kubra Bayhaqi #18215

Sahih

(١٨٢٠٩) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ : إِسْحَاقُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ یُوسُفَ السُّوسِیُّ حَدَّثَنَا أَبُو جَعْفَرٍ : مُحَمَّدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ اللَّہِ الْبَغْدَادِیُّ حَدَّثَنَا یُوسُفُ بْنُ یَعْقُوبَ حَدَّثَنَا إِبْرَاہِیمُ بْنُ بَشَّارٍ حَدَّثَنَا سُفْیَانُ حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ دِینَارٍ سَمِعَ عَمْرَو بْنَ شُعَیْبٍ عَنْ أَبِیہِ عَنْ جَدِّہِ ۔ وَابْنُ عَجْلاَنَ عَنْ عَمْرِو بْنِ شُعَیْبٍ عَنْ أَبِیہِ عَنْ جَدِّہِ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ : أَنَّ النَّبِیَّ - (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) - لَمَّا قَفَلَ مِنْ غَزْوَۃِ حُنَیْنٍ رَہِقَہُ النَّاسُ یَسْأَلُونَہُ فَحَاصَتْ بِہِ النَّاقَۃُ فَخَطَفَتْ رِدَائَ ہُ شَجَرَۃٌ فَقَالَ : رُدُّوا عَلَیَّ رِدَائِی أَتَخْشَوْنَ عَلَیَّ الْبُخْلَ وَاللَّہِ لَوْ أَفَائَ اللَّہُ عَلَیْکُمْ نَعَمًا مِثْلَ سَمُرِ تِہَامَۃَ لَقَسَمْتُہَا بَیْنَکُمْ ثُمَّ لاَ تَجِدُونِی بَخِیلاً وَلاَ جَبَانًا وَلاَ کَذَّابًا ۔ ثُمَّ أَخَذَ وَبَرَۃً مِنْ وَبَرِ سَنَامِ بَعِیرٍ فَرَفَعَہَا وَقَالَ : مَا لِی مِمَّا أَفَائَ اللَّہُ عَلَیْکُمْ وَلاَ مِثْلُ ہَذِہِ إِلاَّ الْخُمُسَ وَالْخُمُسُ مَرْدُودٌ عَلَیْکُمْ ۔ فَلَمَّا کَانَ عِنْدَ قَسْمِ الْخُمُسِ أَتَاہُ رَجُلٌ یَسْتَحِلُّہُ خِیَاطًا أَوْ مَخِیطًا فَقَالَ : رُدُّوا الْخِیَاطَ وَالْمَخِیطَ فَإِنَّ الْغُلُولَ عَارٌ وَنَارٌ وَشَنَارٌ یَوْمَ الْقِیَامَۃِ ۔ (حسن۔ تقدم برقم ٧/١٣١٧٧]

اردو ترجمہ · Urdu

(١٨٢٠٩) حضرت عمرو بن شعیب اپنے والد سے اور وہ اپنے دادا سے نقل فرماتے ہیں کہ رسول کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) جب غزوہ حنین سے واپس آئے تو لوگوں نے آپ کو گھیر لیا اور مال مانگ رہے تھے۔ جس کی وجہ سے اونٹنی بدکی اور آپ کی چادر مبارک درخت پر اٹک گئی۔ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : میری چادر واپس کرو، کیا تمہیں مجھ سے بخل کا خطرہ ہے ؟ اگر اللہ مجھے تہامہ کے درختوں جتنے جانور عطا کر دے تو میں سارے کے سارے تمہارے درمیان تقسیم کر دوں پھر تم مجھے بخیل، بزدل اور جھوٹا نہ پاؤ گے۔ پھر آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے اونٹ کی کوہان کے بال پکڑ کر بلند فرمائے اور فرمایا : اللہ کے عطا کردہ مال سے میرا حصہ اتنا بھی نہیں سوائے پانچویں حصہ کے اور خمس بھی تمہیں واپس کردیا جاتا ہے۔ خمس کی تقسیم کے وقت ایک شخص آیا، جو اپنے لیے اس مال سے سوئی یا دھاگہ بھی حلال خیال کرتا ہے۔ فرمایا : دھاگا اور سوئی واپس کر دو ، کیونکہ مال غنیمت میں خیانت قیامت کے دن عیب و رسوائی ہوگی۔

18216

Sunan Al Kubra Bayhaqi #18216

Sahih

(١٨٢١٠) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ أَخْبَرَنِی أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْعَنَزِیُّ حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ سَعِیدٍ الدَّارِمِیُّ حَدَّثَنَا مَحْبُوبُ بْنُ مُوسَی أَخْبَرَنَا أَبُو إِسْحَاقَ الْفَزَارِیُّ عَنْ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ شَوْذَبٍ حَدَّثَنِی عَامِرُ بْنُ عَبْدِ الْوَاحِدِ عَنْ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ بُرَیْدَۃَ عَنْ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ عَمْرٍو رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُمَا قَالَ : کَانَ رَسُولُ اللَّہِ - (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) - إِذَا أَصَابَ غَنِیمَۃً أَمَرَ بِلاَلاً فَنَادَی فِی النَّاسِ فَیَجِیئُونَ بِغَنَائِمِہِمْ فَیُخَمِّسُہَا وَیَقْسِمُہَا فَجَائَ رَجُلٌ بَعْدَ ذَلِکَ بِزِمَامٍ مِنْ شَعَرٍ فَقَالَ : یَا رَسُولَ اللَّہِ ہَذَا فِیمَا کُنَّا أَصَبْنَاہُ مِنَ الْغَنِیمَۃِ ۔ قَالَ : أَسَمِعْتَ بِلاَلاً نَادَی ثَلاَثًا ؟ ۔ قَالَ : نَعَمْ ۔ قَالَ : فَمَا مَنَعَکَ أَنْ تَجِیئَ بِہِ ؟ ۔ قَالَ : فَاعْتَذَرَ ۔ قَالَ : کُنْ أَنْتَ تَجِیئُ بِہِ یَوْمَ الْقِیَامَۃِ فَلَنْ أَقْبَلَہُ مِنْکَ ۔ وَقَدْ مَضَی فِی الْبَابِ قَبْلَہُ حَدِیثُ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ عَمْرٍو فِی کِرْکِرَۃَ وَلَمْ یَذْکُرْ فِی شَیْئٍ مِنْ ہَذِہِ الرِّوَایَاتِ أَنَّ النَّبِیَّ - (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) - أَمَرَ بِتَحْرِیقِ مَتَاعِ الْغَالِّ ۔ [حسن۔ تقدم برقم ٦/١٢٧١٩]

اردو ترجمہ · Urdu

(١٨٢١٠) حضرت عبداللہ بن عمرو فرماتے ہیں کہ مال غنیمت حاصل ہوتا تو رسول کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) حضرت بلال کو حکم فرماتے کہ لوگوں میں اعلان کرو کہ غنیمت کا مال لے آؤ۔ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) پانچواں حصہ نکال کر باقی تقسیم فرما دیتے۔ اس کے بعد ایک شخص بالوں کی لٹ لے کر آیا۔ اس نے کہا : اے اللہ کے رسول ! یہ مال غنیمت میں سے ہے۔ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : کیا تو نے حضرت بلال کا تین مرتبہ اعلان سنا تھا ؟ اس نے کہا : ہاں۔ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے پوچھا : پھر تو لے کر کیوں نہ آیا ؟ اس نے عذر کیا۔ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : لے جاؤ کل قیامت کے دن لے کر آنا، میں تجھ سے ہرگز قبول نہ کروں گا۔ (ب) عبداللہ بن عمرو (رض) کی حدیث کرکرہ کے بارے میں گزر گئی۔ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے کسی جگہ بھی مال غنیمت میں خیانت کرنے والے کا سامان نہیں جلایا۔

18217

Sunan Al Kubra Bayhaqi #18217

Zaeef

(١٨٢١١) وَفِی ذَلِکَ دَلِیلٌ عَلَی ضَعْفِ مَا أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ : مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّہِ الأَصْبَہَانِیُّ الزَّاہِدُ حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ عَلِیِّ بْنِ بَحْرٍ الْبَرِّیُّ حَدَّثَنِی أَبِی حَدَّثَنَا الْوَلِیدُ بْنُ مُسْلِمٍ حَدَّثَنَا زُہَیْرُ بْنُ مُحَمَّدٍ عَنْ عَمْرِو بْنِ شُعَیْبٍ عَنْ أَبِیہِ عَنْ جَدِّہِ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ : أَنَّ رَسُولَ اللَّہِ - (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) - وَأَبَا بَکْرٍ وَعُمَرَ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُمَا أَحْرَقُوا مَتَاعَ الْغَالِّ وَمَنَعُوہُ سَہْمَہُ وَضَرَبُوہُ ۔ ہَکَذَا رَوَاہُ غَیْرُ وَاحِدٍ عَنِ الْوَلِیدِ بْنِ مُسْلِمٍ ۔ وَقَدْ قِیلَ عَنْہُ مُرْسَلاً ۔ [ضعیف ]

اردو ترجمہ · Urdu

(١٨٢١١) حضرت عمرو بن شعیب اپنے والد سے اور وہ اپنے دادا سے نقل فرماتے ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) ، ابو بکر، اور عمر (رض) نے مال غنیمت میں خیانت کرنے والے کے مال کو جلایا اور مال غنیمت سے اس کا حصہ بھی روک دیا اور پٹائی بھی کی۔

18218

Sunan Al Kubra Bayhaqi #18218

Zaeef

(١٨٢١٢) أَخْبَرَنَا أَبُو عَلِیٍّ الرُّوذْبَارِیُّ أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ دَاسَۃَ حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ حَدَّثَنَا الْوَلِیدُ بْنُ عُتْبَۃَ وَعَبْدُ الْوَہَّابِ بْنُ نَجْدَۃَ قَالاَ حَدَّثَنَا الْوَلِیدُ عَنْ زُہَیْرِ بْنِ مُحَمَّدٍ عَنْ عَمْرِو بْنِ شُعَیْبٍ قَوْلَہُ لَمْ یَذْکُرْ عَبْدُ الْوَہَّابِ مَنْعَ سَہْمِہِ ۔ وَیُقَالُ إِنَّ زُہَیْرًا ہَذَا مَجْہُولٌ وَلَیْسَ بِالْمَکِّیِّ ۔

اردو ترجمہ · Urdu

(١٨٢١٢) خالی

18219

Sunan Al Kubra Bayhaqi #18219

Zaeef

(١٨٢١٣) وَأَمَّا الْحَدِیثُ الَّذِی أَخْبَرَنَا أَبُو نَصْرِ بْنُ قَتَادَۃَ وَأَبُو بَکْرٍ : مُحَمَّدُ بْنُ إِبْرَاہِیمَ الْفَارِسِیُّ قَالاَ حَدَّثَنَا أَبُو عَمْرِو بْنُ مَطَرٍ حَدَّثَنَا إِبْرَاہِیمُ بْنُ عَلِیٍّ حَدَّثَنَا یَحْیَی بْنُ یَحْیَی أَخْبَرَنَا عَبْدُ الْعَزِیزِ بْنُ مُحَمَّدٍ (ح) وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ حَدَّثَنَا عَلِیُّ بْنُ عِیسَی حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ نَجْدَۃَ الْقُرَشِیُّ حَدَّثَنَا سَعِیدُ بْنُ مَنْصُورٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِیزِ بْنُ مُحَمَّدٍ حَدَّثَنِی صَالِحُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ زَائِدَۃَ قَالَ : دَخَلْتُ مَعَ مَسْلَمَۃَ بْنِ عَبْدِ الْمَلِکِ أَرْضَ الرُّومِ فَأُتِیَ بِرَجُلٍ قَدْ غَلَّ فَسَأَلَ سَالِمًا عَنْہُ فَقَالَ سَمِعْتُ أَبِی یُحَدِّثُ عَنْ عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ عَنِ النَّبِیِّ - (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) - قَالَ : إِذَا وَجَدْتُمُ الرَّجُلَ قَدْ غَلَّ فَأَحْرِقُوا مَتَاعَہُ وَاضْرِبُوہُ ۔ قَالَ : فَوَجَدْنَا فِی مَتَاعِہِ مُصْحَفًا فَسُئِلَ سَالِمٌ عَنْہُ فَقَالَ بِعْہُ وَتَصَدَّقْ بِثَمَنِہِ ۔ لَفْظُ حَدِیثِ سَعِیدٍ فَہَذَا ضَعِیفٌ۔ [ضعیف ]

اردو ترجمہ · Urdu

(١٨٢١٣) صالح بن محمد بن زائدہ فرماتے ہیں : میں روم کی سرزمین پر مسلم بن عبدالمالک کے ساتھ تھا۔ ایک شخص لایا گیا جس نے مال غنیمت میں خیانت کی تھی۔ اس نے سالم سے اس کے بارے میں سوال کیا، وہ فرماتے ہیں کہ میں نے اپنے والد سے سنا جو حضرت عمر بن خطاب (رض) سے نقل فرماتے ہیں کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : اگر تم ایسے شخص کو پاؤ جس نے مال غنیمت میں خیانت کی ہو تو اس کا سامان جلا دو اور اس کو مارو۔ راوی کہتے ہیں : ہم نے اس کے سامان میں قرآن مجید پایا تو سالم سے اس کے بارے میں سوال کیا گیا تو فرماتے ہیں : قرآن مجید بیچ کر اس کی قیمت صدقہ کر دو ۔

18220

Sunan Al Kubra Bayhaqi #18220

Sahih

(١٨٢١٤) وَقَدْ أَخْبَرَنَا أَبُو عَلِیٍّ الرُّوذْبَارِیُّ أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ دَاسَۃَ حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ حَدَّثَنَا أَبُو صَالِحٍ الأَنْطَاکِیُّ حَدَّثَنَا أَبُو إِسْحَاقَ عَنْ صَالِحِ بْنِ مُحَمَّدٍ قَالَ : غَزَوْنَا مَعَ الْوَلِیدِ بْنِ ہِشَامٍ وَمَعَنَا سَالِمُ بْنُ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ عُمَرَ وَعُمَرُ بْنُ عَبْدِ الْعَزِیزِ فَغَلَّ رَجُلٌ مَتَاعًا فَأَمَرَ الْوَلِیدُ بِمَتَاعِہِ فَأُحْرِقَ وَطِیفَ بِہِ وَلَمْ یُعْطِہِ سَہْمَہُ ۔ قَالَ أَبُو دَاوُدَ وَہَذَا أَصَحُّ الْحَدِیثَیْنِ رَوَاہُ غَیْرُ وَاحِدٍ أَنَّ الْوَلِیدَ بْنَ ہِشَامٍ حَرَقَ رَحْلَ زِیَادِ بْنِ سَعْدٍ وَکَانَ قَدْ غَلَّ وَضَرَبَہُ ۔ [ضعیف ]

اردو ترجمہ · Urdu

(١٨٢١٤) صالح بن محمد فرماتے ہیں : ہم نے ولید بن ہشام کے ساتھ مل کر غزوہ کیا اور ہمارے ساتھ سالم بن عبداللہ بن عمر (رض) اور عمر بن عبدالعزیز تھے۔ ایک شخص نے مال غنیمت میں خیانت کرلی تو ولید نے اس کے سامان کو جلانے کا حکم دیا اور اسے سزا دی گئی اور مال غنیمت میں سے حصہ بھی نہ دیا گیا۔ (ب) ابو داؤد کہتے ہیں : یہ دونوں حدیثوں سے زیادہ صحیح ہے کہ ولید بن ہشام نے زیاد بن سعد کا سامان جلایا۔ اس نے مال غنیمت میں خیانت کی تھی۔

18221

Sunan Al Kubra Bayhaqi #18221

Sahih

(١٨٢١٥) أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرٍ : مُحَمَّدُ بْنُ إِبْرَاہِیمَ الْفَارِسِیُّ أَخْبَرَنَا أَبُو إِسْحَاقَ : إِبْرَاہِیمُ بْنُ عَبْدِ اللَّہِ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ سُلَیْمَانَ بْنِ فَارِسٍ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْمَاعِیلَ الْبُخَارِیُّ قَالَ صَالِحِ بْنِ مُحَمَّدِ بْنِ زَائِدَۃَ أَبُو وَاقِدٍ اللَّیْثِیُّ الْمَدَنِیُّ تَرَکَہُ سُلَیْمَانُ بْنُ حَرْبٍ مُنْکَرُ الْحَدِیثِ یَرْوِی عَنْ سَالِمٍ عَنِ ابْنِ عُمَرَ عَنْ عُمَرَ رَفَعَہُ : مَنْ غَلَّ فَأَحْرِقُوا مَتَاعَہُ ۔ وَقَدْ رَوَی ابْنُ عَبَّاسٍ عَنْ عُمَرَ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ عَنِ النَّبِیِّ - (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) - فِی الْغُلُولِ وَلَمْ یُحْرِقْ قَالَ الْبُخَارِیُّ وَعِلْیَۃُ أَصْحَابِنَا یَحْتَجُّونَ بِہَذَا فِی الْغُلُولِ وَہَذَا بَاطِلٌ لَیْسَ بِشَیْئٍ ۔ [صحیح ]

اردو ترجمہ · Urdu

(١٨٢١٥) حضرت عبداللہ بن عمر (رض) عمرو (رض) سے مرفوع حدیث نقل فرماتے ہیں کہ جو شخص مال غنیمت میں خیانت کرے اس کا سامان جلا دو ۔ (ب) حضرت عمر (رض) نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے نقل فرماتے ہیں مال غنیمت میں خیانت آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے اس کا سامان نہیں جلایا۔

18222

Sunan Al Kubra Bayhaqi #18222

Zaeef

(١٨٢١٦) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ : مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ حَدَّثَنَا الْعَبَّاسُ بْنُ مُحَمَّدٍ قَالَ سَمِعْتُ یَحْیَی بْنَ مَعِینٍ یَقُولُ : صَالِحُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ زَائِدَۃَ لَیْسَ حَدِیثُہُ بِذَاکَ ۔

اردو ترجمہ · Urdu

(١٨٢١٦) خالی