Muslim99Muslim99

Sunan Al Kubra Bayhaqi · Book 61 · Chapter 3587

سیر کا بیان

لڑائی سے بھاگنا اور ایک کا دو کے مقابلہ میں ڈٹ جانا اللہ کا فرمان : { یٰٓا أَ یُّھَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْٓا اِذَا لَقِیْتُمُ الَّذِیْنَ کَفَرُوْا زَحْفًا فَلَا تُوَلُّوْھُمُ الْاَدْبَارَ ۔ } [الأنفال ١٥] ” اے ایمان والو ! جب تم کفار سے ملو تو پھر پیٹھ پھیر

1 hadith in this chapter

18083

Sunan Al Kubra Bayhaqi #18083

Sahih

(١٨٠٧٧) أَخْبَرَنَا أَبُوبَکْرٍ : أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ غَالِبٍ الْخَوَارِزْمِیُّ الْحَافِظُ بِبَغْدَادَ حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ : مُحَمَّدُ بْنُ أَحْمَدَ ہُوَ ابْنُ حَمْدَانَ النَّیْسَابُورِیُّ حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ عَلِیِّ بْنِ زِیَادٍ حَدَّثَنَا عَبْدُالْعَزِیزِ بْنُ عَبْدِاللَّہِ الأُوَیْسِیُّ حَدَّثَنِی سُلَیْمَانُ بْنُ بِلاَلٍ عَنْ ثَوْرِ بْنِ زَیْدٍ عَنْ أَبِی الْغَیْثِ عَنْ أَبِی ہُرَیْرَۃَ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ أَنَّ رَسُولَ اللَّہِ - (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) - قَالَ : اجْتَنِبُوا السَّبْعَ الْمُوبِقَاتِ ۔ قَالُوا : یَا رَسُولَ اللَّہِ وَمَا ہُنَّ ؟ فَذَکَرَہُنَّ وَذَکَرَ فِیہِنَّ التَّوَلِّی یَوْمَ الزَّحْفِ ۔ رَوَاہُ الْبُخَارِیُّ فِی الصَّحِیحِ عَنِ الأُوَیْسِیِّ ۔ [صحیح۔ متفق علیہ ]

اردو ترجمہ · Urdu

(١٨٠٧٧) حضرت ابوہریرہ (رض) فرماتے ہیں کہ رسول کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : سات ہلاک کردینے والی اشیاء سے بچو۔ انھوں نے کہا : اے اللہ کے رسول ! وہ کیا ہیں ؟ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے تذکرہ فرمایا اور ان میں سے ایک چیز یہ ہے کہ لڑائی کے دن بھاگ جانا۔