Muslim99Muslim99

Sunan Al Kubra Bayhaqi · Book 61 · Chapter 3568

سیر کا بیان

گھوڑوں کی فضیلت کا بیان

4 hadiths in this chapter

17966

Sunan Al Kubra Bayhaqi #17966

Zaeef

(١٧٩٦٠) أَخْبَرَنَا أَبُو نَصْرِ بْنُ قَتَادَۃَ أَخْبَرَنَا أَبُو الْفَضْلِ بْنُ خَمِیرُوَیْہِ أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ نَجْدَۃَ حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ الرَّبِیعِ حَدَّثَنَا ابْنُ الْمُبَارَکِ عَنْ شَرِیکٍ عَنِ الأَسْوَدِ بْنِ قَیْسٍ الْعَبْدِیِّ عَنْ کُلْثُومِ بْنِ الأَقْمَرِ قَالَ : أَوَّلُ مَنْ عَرَّبَ الْعِرَابَ رَجُلٌ مِنَّا یُقَالُ لَہُ مُنَیْذِرٌ الْوَادِعِیُّ کَانَ عَامِلاً لِعُمَرَ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ عَلَی بَعْضِ الشَّامِ فَطَلَبَ الْعَدُوَّ فَلَحِقَتِ الْخَیْلُ وَتَقَطَّعَتِ الْبَرَاذِینُ فَأَسْہَمَ لِلْخَیْلِ وَتَرَکَ الْبَرَاذَیْنَ وَکَتَبَ إِلَی عُمَرَ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ فَکَتَبَ عُمَرُ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ نِعِمَّا رَأَیْتَ فَصَارَتْ سُنَّۃً ۔ رَوَاہُ الشَّافِعِیُّ عَنْ سُفْیَانَ بْنِ عُیَیْنَۃَ عَنِ الأَسْوَدِ بْنِ قَیْسٍ ۔ ثُمَّ قَالَ : وَالَّذِی نَذْہَبُ إِلَیْہِ مِنْ ہَذَا تَسْوِیَۃٌ بَیْنَ الْخَیْلِ وَالْعِرَابِ وَالْبَرَاذِینِ وَالْمَقَارِیفِ وَلَوْ کُنَّا نُثْبِتُ مِثْلَ ہَذَا مَا خَالَفْنَاہُ ۔ [ضعیف ]

اردو ترجمہ · Urdu

(١٧٩٦٠) کلثوم بن اقمر فرماتے ہیں : ہمارے اندر گھوڑوں کی تعریب کرنے والا پہلا شخص منیذر وداعی تھا۔ یہ حضرت عمر (رض) کی طرف سے شام کے بعض علاقوں کا امیر تھا۔ اس نے دشمن کو تلاش کیا۔ گھوڑے مل گئے اور غیر عربی گھوڑے بےبس ہوگئے۔ اس نے گھوڑوں کے لیے حصہ مقرر کیا اور غیر عربی گھوڑوں کو چھوڑ دیا اور حضرت عمر (رض) کو لکھا تو حضرت نے جواب دیا کہ تیرا خیال اچھا ہے تو یہ طریقہ بن گیا۔ امام شافعی کہتے ہیں : اس بارے میں ہمارا خیال ہے کہ عربی غیر عربی گھوڑوں کو اور جس گھوڑے کی ماں عربی اور باپ غیر عربی یا اس کے الٹ ہو سب کو برابر رکھا جائے گا اور اگر ہم اس طرح برقرار رکھتے تو ہم مخالفت نہ کرتے۔

17967

Sunan Al Kubra Bayhaqi #17967

Zaeef

(١٧٩٦١) أَخْبَرَنَا أَبُو سَعْدٍ الْمَالِینِیُّ أَخْبَرَنَا أَبُو أَحْمَدَ بْنُ عَدِیٍّ الْحَافِظُ حَدَّثَنَا ہَنْبَلُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ یَحْیَی الْحِمْصِیُّ حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ أَبِی أَحْمَدَ الْجُرْجَانِیُّ حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ خَالِدٍ حَدَّثَنَا مُعَاوِیَۃُ بْنُ صَالِحٍ عَنِ الْعَلاَئِ بْنِ الْحَارِثِ عَنْ مَکْحُولٍ عَنْ زِیَادِ بْنِ جَارِیَۃَ عَنْ حَبِیبِ بْنِ مَسْلَمَۃَ : أَنَّ النَّبِیَّ - (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) - عَرَّبَ الْعَرَبِیَّ وَہَجَّنَ الْہَجِینَ ۔ کَذَا رَوَاہُ أَحْمَدُ بْنُ أَبِی أَحْمَدَ الْجُرْجَانِیُّ سَاکِنُ حِمْصَ عَنْ حَمَّادِ بْنِ خَالِدٍ مَوْصُولاً ۔ وَرَوَاہُ الشَّافِعِیُّ وَأَحْمَدُ بْنُ حَنْبَلٍ وَجَمَاعَۃٌ عَنْ حَمَّادٍ مُنْقَطِعًا وَکَذَلِکَ رَوَاہُ عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مَہْدِیٍّ وَزَیْدُ بْنُ الْحُبَابِ عَنْ مُعَاوِیَۃَ بْنِ صَالِحٍ عَنْ أَبِی بِشْرٍ وَہُوَ الْعَلاَئُ عَنْ مَکْحُولٍ : أَنَّ رَسُولَ اللَّہِ - (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) - ہَجَّنَ الْہَجَیْنَ یَوْمَ خَیْبَرَ وَعَرَّبَ الْعَرَبِیَّ لِلْعَرَبِیِّ سَہْمَانِ وَلِلْہَجَیْنِ سَہْمٌ۔ وَہَذَا مُنْقَطِعٌ وَلاَ تَقُومُ بِہِ الْحُجَّۃُ ۔ [منکر ]

اردو ترجمہ · Urdu

(١٧٩٦١) حبیب بن مسلمہ سے روایت ہے کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے عربی کو عربی النسل قرار دیا اور حقیر کو حقیر سمجھا اور مکحول سے روایت ہے کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے خیبر کے دن دوغلی نسل کے گھوڑے کو حقیر قرار دیا اور عربی گھوڑے کو عربی کے لیے اور عربی گھوڑے کو دو حصے اور دوغلے کو ایک حصہ دیا۔

17968

Sunan Al Kubra Bayhaqi #17968

Zaeef

(١٧٩٦٢) وَقَدْ رُوِیَ فِیہِ حَدِیثٌ آخَرُ مُسْنَدٌ بِإِسْنَادٍ ضَعِیفٍ أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ حَدَّثَنَا أَبُو سَعِیدٍ : أَحْمَدُ بْنُ یَعْقُوبَ الثَّقَفِیُّ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عُثْمَانَ بْنِ أَبِی شَیْبَۃَ حَدَّثَنَا أَبُو بِلاَلٍ الأَشْعَرِیُّ حَدَّثَنَا الْمُفَضَّلُ بْنُ صَدَقَۃَ عَنْ وَائِلِ بْنِ دَاوُدَ عَنِ الْبَہِیِّ عَنْ عَائِشَۃَ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہَا : أَنَّ النَّبِیَّ - (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) - لَمْ یُعْطِ الْکَوْدَنَ شَیْئًا وَأَعْطَی دُونَ سَہْمِ الْعِرَابَ ۔ وَالْکَودَنُ الْبِرْذَوْنُ الْبَطِیئُ ۔ أَبُو بِلاَلٍ الأَشْعَرِیُّ لاَ یُحْتَجُّ بِہِ ۔ [ضعیف ]

اردو ترجمہ · Urdu

(١٧٩٦٢) حضرت عائشہ (رض) فرماتی ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے دوغلی نسل کے گھوڑوں کو کچھ نہیں دیا اور اس کو خالص عربی النسل گھوڑے سے کم دیا دوغلی نسل کا گھوڑا البرذون البطیٔ ہے۔

17969

Sunan Al Kubra Bayhaqi #17969

Sahih

(١٧٩٦٣) أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ أَخْبَرَنِی أَبُو النَّضْرِ الْفَقِیہُ حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ سَعِیدٍ حَدَّثَنَا سُلَیْمَانُ بْنُ حَرْبٍ حَدَّثَنَا شُعْبَۃُ عَنْ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ أَبِی السَّفَرِ وَحُصَیْنٌ عَنِ الشَّعْبِیِّ عَنْ عُرْوَۃَ بْنِ أَبِی الْجَعْدِ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّہِ - (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) - : الْخَیْرُ مَعْقُودٌ بِنَوَاصِی الْخَیْلِ إِلَی یَوْمِ الْقِیَامَۃِ الأَجْرُ وَالْمَغْنَمُ ۔ قَالَ الْبُخَارِیُّ وَقَالَ سُلَیْمَانُ بْنُ حَرْبٍ فَذَکَرَہُ ۔ وَفِیہِ دَلاَلَۃٌ عَلَی أَنَّہُ عَلَّقَ الْمَغْنَمَ بِجِنْسِ الْخَیْلِ وَالْبَرَاذِینُ مِنْ جُمْلَۃِ الْخَیْلِ ۔ وَرُوِّینَا عَنْ سَعِیدِ بْنِ الْمُسَیَّبِ : أَنَّہُ سُئِلَ عَنِ الْبَرَاذِینِ ہَلْ فِیہَا صَدَقَۃٌ فَقَالَ وَہَلْ فِی الْخَیْلِ مِنْ صَدَقَۃٌ۔ [صحیح۔ متفق علیہ ]

اردو ترجمہ · Urdu

(١٧٩٦٣) حضرت عروہ بن ابی جعد (رض) فرماتے ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : قیامت کے دن تک گھوڑوں کی پیشانیوں میں خیر رکھ دی گئی ہے اور غنیمت بھی ان کی پیشانیوں میں رکھ دی گئی ہے تو اس میں دلالت ہے کہ غنیمتوں کو گھوڑوں کی جنس سے متعلق کیا گیا ہے تو دوغلی نسل کے گھوڑے بھی اصل میں گھوڑوں کی نسل سے ہیں۔