Muslim99Muslim99

Sunan Al Kubra Bayhaqi · Book 58 · Chapter 3434

حدود کا بیان

غلام کی جلا وطنی کا بیان

2 hadiths in this chapter

17102

Sunan Al Kubra Bayhaqi #17102

Zaeef

(۱۷۰۹۶) أَخْبَرَنَا أَبُو سَعِیدِ بْنُ أَبِی عَمْرٍو حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ الأَصَمُّ أَخْبَرَنَا الرَّبِیعُ بْنُ سُلَیْمَانَ أَخْبَرَنَا الشَّافِعِیُّ أَخْبَرَنَا مَالِکٌ عَنْ نَافِعٍ : أَنَّ عَبْدًا کَانَ یَقُومُ عَلَی رَقِیقِ الْخُمُسِ وَأَنَّہُ اسْتَکْرَہَ جَارِیَۃً مِنْ ذَلِکَ الرَّقِیقِ فَوَقَعَ بِہَا فَجَلَدَہُ عُمَرُ وَنَفَاہُ وَلَمْ یَجْلِدِ الْوَلِیدَۃَ لأَنَّہُ اسْتَکْرَہَہَا۔ [ضعیف] وَرَوَی أَبُوبَکْرِ بْنُ الْمُنْذِرِ صَاحِبُ الْخِلاَفِیَّاتِ عَنْ عَبْدِاللَّہِ بْنِ عُمَرَ أَنَّہُ حَدَّ مَمْلُوکَۃً لَہُ فِی الزِّنَا وَنَفَاہَا إِلَی فَدَکَ۔ وَرُوِّینَا عَنْ حَمَّادٍ عَنْ إِبْرَاہِیمَ أَنَّ عَلِیًّا رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ قَالَ فِی أُمِّ وَلَدٍ بَغَتْ قَالَ تُضْرَبُ وَلاَ نَفْیَ عَلَیْہَا۔ وَعَنْ حَمَّادٍ عَنْ إِبْرَاہِیمَ أَنَّ ابْنَ مَسْعُودٍ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ قَالَ : تُضْرَبُ وَتُنْفَی۔ وَکِلاَہُمَا مُنْقَطِعٌ۔ وَرُوِیَ عَنْ عَلِیٍّ کَمَا رُوِیَ عَنِ ابْنِ مَسْعُودٍ وَاللَّہُ أَعْلَمُ۔

اردو ترجمہ · Urdu

(١٧٠٩٦) نافع کہتے ہیں کہ ایک غلام خمس کے غلاموں پر کھڑا تھا کہ زبردستی ان غلاموں میں سے ایک لونڈی پر واقع ہوگیا تو حضرت عمر نے اسے کوڑے لگائے اور ایک سال کے لیے جلا وطن کردیا اور لونڈی کو کچھ نہ کہا؛کیونکہ اس سے زبردستی ہوئی تھی۔ ابن عمر سے بھی منقول ہے کہ انھوں نے ایک لونڈی کو حد لگائی اور فدک کی طرف جلا وطن کردیا اور حضرت علی ام ولد کے بارے میں فرماتے ہیں کہ اسے حد لگے گی، جلا وطن نہیں کی جائے گی۔ ابن مسعود فرماتے ہیں : حد بھی لگے گی، جلا وطن بھی ہوگی اور حضرت علی سے بھی ایسا منقول ہے۔

17103

Sunan Al Kubra Bayhaqi #17103

Zaeef

(۱۷۰۹۷) أَخْبَرَنَا أَبُو الْحَسَنِ الرَّفَّائُ أَخْبَرَنَا عُثْمَانُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ بِشْرٍ حَدَّثَنَا إِسْمَاعِیلُ الْقَاضِی حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِی أُوَیْسٍ حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِی الزِّنَادِ عَنْ أَبِیہِ عَنِ الْفُقَہَائِ مِنْ أَہْلِ الْمَدِینَۃِ کَانُوا یَقُولُونَ : إِذَا زَنَی الْعَبْدُ أَوِ الأَمَۃُ فَعَلَی کُلِّ وَاحِدٍ مِنْہُمَا فَعَلَ ذَلِکَ جَلْدُ خَمْسِینَ وَلاَ تَغْرِیبَ عَلَی مَمْلُوکٍ وَکَانُوا یَقُولُونَ : مَنْ أَصَابَ حَدًّا وَہُوَ مَمْلُوکٌ فَلَمْ یُقَمْ عَلَیْہِ حَتَّی عَتَقَ فَعَلَیْہِ حَدُّ الْمَمْلُوکِ۔ [ضعیف]

اردو ترجمہ · Urdu

(١٧٠٩٧) ابو زناد فقہاء اہل مدینہ سے روایت کرتے ہیں کہ جب غلام یا لونڈی زنا کرلے تو ان میں سے ہر ایک پر پچاس کوڑے ہیں، جلا وطنی ان پر نہیں ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ جو اسے پہنچا ہے وہ مملوک ہے لہٰذا اس پر غلام ہی کی حد ہے۔