Muslim99Muslim99

Sunan Al Kubra Bayhaqi · Book 58 · Chapter 3423

حدود کا بیان

لواطت اور جانوروں سے بدفعلی کی حرمت کا بیان اور اس پر اجماع ہے اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں : { وَ لُوْطًا اِذْ قَالَ لِقَوْمِہٖٓ اَتَاْتُوْنَ الْفَاحِشَۃَ مَا سَبَقَکُمْ بِھَا مِنْ اَحَدٍ مِّنَ الْعٰلَمِیْنَ ۔ اِنَّکُمْ لَتَاْتُوْنَ الرِّجَالَ شَھْوَۃً مِّنْ دُ

2 hadiths in this chapter

17023

Sunan Al Kubra Bayhaqi #17023

Sahih

(۱۷۰۱۷) أَخْبَرَنَا أَبُو الْحَسَنِ : عَلِیُّ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ عَبْدَانَ حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عُبَیْدٍ الصَّفَّارُ حَدَّثَنَا إِسْمَاعِیلُ الْقَاضِی حَدَّثَنَا إِبْرَاہِیمُ بْنُ حَمْزَۃَ الزُّبَیْرِیُّ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِیزِ بْنُ مُحَمَّدٍ عَنْ عَمْرِو بْنِ أَبِی عَمْرٍو عَنْ عِکْرِمَۃَ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ أَنَّ النَّبِیَّ -ﷺ- قَالَ : لَعَنَ اللَّہُ مَنْ تَوَلَّی غَیْرَ مَوَالِیہِ وَلَعَنَ اللَّہُ مَنْ غَیَّرَ تَخُومِ الأَرْضِ وَلَعَنَ اللَّہُ مَنْ کَمِہَ أَعْمَی عَنِ السَّبِیلِ وَلَعَنَ اللَّہُ مَنْ لَعَنَ وَالِدَیْہِ وَلَعَنَ اللَّہُ مَنْ ذَبَحَ لِغَیْرِ اللَّہِ وَلَعَنَ اللَّہُ مَنْ وَقَعَ عَلَی بَہِیمَۃٍ وَلَعَنَ اللَّہُ مَنْ عَمِلَ عَمَلَ قَوْمِ لُوطٍ وَلَعَنَ اللَّہُ مَنْ عَمِلَ عَمَلَ قَوْمِ لُوطٍ وَلَعَنَ اللَّہُ مَنْ عَمِلَ عَمَلَ قَوْمِ لُوطٍ۔ [حسن]

اردو ترجمہ · Urdu

(١٧٠١٧) ابن عباس فرماتے ہیں کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : اللہ کی لعنت ہے اس پر جو ناحق والی بنتا ہے، جو زمین پر قبضہ کرتا ہے اور جو نابینے کو راستے سے بھٹکاتا ہے اور جو والدین کو لعنت کرتا ہے، جو غیر اللہ کے لیے ذبح کرتا ہے اور جو جانور سے بدفعلی کرتا ہے اور جو قوم لوط والا عمل کرتا ہے اس پر تین مرتبہ اللہ کی لعنت ہے۔

17024

Sunan Al Kubra Bayhaqi #17024

Sahih

(۱۷۰۱۸) وَأَخْبَرَنَا أَبُو الْحَسَنِ أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ حَدَّثَنَا عُبَیْدُ بْنُ شَرِیکٍ حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِی مَرْیَمَ حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِی الزِّنَادِ وَابْنُ الدَّرَاوَرْدِیِّ قَالاَ حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ أَبِی عَمْرٍو فَذَکَرَہُ بِإِسْنَادِہِ نَحْوَہُ إِلاَّ أَنَّہُ قَالَ : مَنْ وَالَی غَیْرَ مَوَالِیہِ ۔ وَقَالَ : مَنْ خَبَّبَ أَعْمَی عَنِ الطَّرِیقِ ۔ وَلَمْ یَذْکُرْ : مَنْ لَعَنَ وَالِدَیْہِ ۔ [حسن]

اردو ترجمہ · Urdu

(١٧٠١٨) سابقہ روایت، لیکن اس میں والدین پر لعنت کرنے والے کا ذکر نہیں۔