Muslim99Muslim99

Sunan Al Kubra Bayhaqi · Book 56 · Chapter 3383

باغیوں سے قتال کا بیان

اہلِ عدل کے لیے مکروہ ہے کہ وہ باغیوں میں سے کسی ذی رحم کو جان بوجھ کر قتل کرے اس روایت سے استدلال کرتے ہوئے کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ابو حذیفہ بن عتبہ کو اس کے والد اور ابوبکر کو اس کے بیٹے کے قتل سے روکا تھا۔

1 hadith in this chapter

16780

Sunan Al Kubra Bayhaqi #16780

Zaeef

(۱۶۷۷۴) حَدَّثَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ إِمْلاَئً حَدَّثَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الأَصْبَہَانِیُّ حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ الْجَہْمِ حَدَّثَنَا الْحُسَیْنُ بْنُ الْفَرَجِ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عُمَرَ الْوَاقِدِیُّ حَدَّثَنِی ابْنُ أَبِی الزِّنَادِ عَنْ أَبِیہِ قَالَ : شَہِدَ أَبُو حُذَیْفَۃَ بَدْرًا وَدَعَا أَبَاہُ عُتْبَۃَ إِلَی الْبِرَازِ یَعْنِی فَمَنَعَہُ عَنْہُ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- قَالَ مُحَمَّدُ بْنُ عُمَرَ وَعَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ أَبِی بَکْرٍ الصِّدِّیقُ لَمْ یَزَلْ عَلَی دِینِ قَوْمِہِ فِی الشِّرْکِ حَتَّی شَہِدَ بَدْرًا مَعَ الْمُشْرِکِینَ وَدَعَا إِلَی الْبِرَازِ فَقَامَ إِلَیْہِ أَبُوہُ أَبُو بَکْرٍ الصِّدِّیقُ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ لِیُبَارِزَہُ فَذَکَرَ أَنَّ رَسُولَ اللَّہِ -ﷺ- قَالَ لأَبِی بَکْرٍ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ : مَتِّعْنَا بِنَفْسِکَ ۔ ثُمَّ إِنَّ عَبْدَ الرَّحْمَنِ أَسْلَمَ فِی ہُدْنَۃِ الْحُدَیْبِیَۃِ۔ [ضعیف]

اردو ترجمہ · Urdu

(١٦٧٧٤) ابوزناد اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ ابو حذیفہ بعد میں شریک ہوئے تو ان کے والد نے ان سے مبارزت طلب کی تو نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے روک دیا۔ محمد بن عمر کہتے ہیں کہ عبدالرحمن بن ابی بکر جنگِ بدر میں مشرکین کی طرف سے شامل ہوا تھا تو اس نے مبارزت طلب کی تو ابوبکر کھڑے ہوئے۔ آپ نے ابوبکر کو فرمایا : اپنے نفس سے ہمیں فائدہ دے، پھر عبدالرحمن حدیبیہ کے قریب مسلمان ہوگیا تھا۔