Muslim99Muslim99

Sunan Al Kubra Bayhaqi · Book 56 · Chapter 3381

باغیوں سے قتال کا بیان

باغیوں کا مقتول غسل بھی دیا جائے گا اور اس پر نماز بھی پڑھی جائے گی

1 hadith in this chapter

16776

Sunan Al Kubra Bayhaqi #16776

Zaeef

(۱۶۷۷۰) أَخْبَرَنَا عَلِیُّ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ عَبْدَانَ أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ عُبَیْدٍ الصَّفَّارُ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْفَضْلِ بْنِ جَابِرٍ حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عِیسَی حَدَّثَنَا ابْنُ وَہْبٍ عَنْ مُعَاوِیَۃَ بْنِ صَالِحٍ عَنِ الْعَلاَئِ بْنِ الْحَارِثِ عَنْ مَکْحُولٍ عَنْ أَبِی ہُرَیْرَۃَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- : الْجِہَادُ وَاجِبٌ عَلَیْکُمْ مَعَ کُلِّ أَمِیرٍ بَرًّا کَانَ أَوَ فَاجِرًا وَإِنْ عَمِلَ الْکَبَائِرَ وَالصَّلاَۃُ وَاجِبَۃٌ عَلَی کُلِّ مُسْلِمٍ بَرًّا کَانَ أَوْ فَاجِراً وَإِنْ عَمِلَ الْکَبَائِرَ ۔ [ضعیف]

اردو ترجمہ · Urdu

(١٦٧٧٠) ابوہریرہ فرماتے ہیں کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : ہر امیر کے ساتھ تم پر جہاد فرض ہے وہ نیک ہو یا بد اور اگرچہ وہ کبائر کا مرتکب ہو اور ہر مسلمان پر جنازہ فرض ہے چاہے وہ نیک ہو یا بد اگرچہ وہ کبائر کا مرتکب ہو۔