Muslim99Muslim99

Sunan Al Kubra Bayhaqi · Book 56 · Chapter 3364

باغیوں سے قتال کا بیان

اس شخص کے گناہ کا بیان جو بادشاہ وقت کو لوگوں کے بارے میں غلط باتیں بتاتا ہے جو انھوں نے نہیں کی ہوتیں

3 hadiths in this chapter

16678

Sunan Al Kubra Bayhaqi #16678

Sahih

(۱۶۶۷۲) أَخْبَرَنَا أَبُو مُحَمَّدٍ : الْحَسَنُ بْنُ عَلِیِّ بْنِ الْمُؤَمَّلِ الْمَاسَرْجَسِیُّ حَدَّثَنَا أَبُو عُثْمَانَ : عَمْرُو بْنُ عَبْدِ اللَّہِ الْبَصْرِیُّ حَدَّثَنَا أَبُو أَحْمَدَ : مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الْوَہَّابِ أَخْبَرَنَا یَعْلَی بْنُ عُبَیْدٍ حَدَّثَنَا الأَعْمَشُ عَنْ إِبْرَاہِیمَ عَنْ ہَمَّامٍ قَالَ : کُنْتُ جَالِسًا عِنْدَ حُذَیْفَۃَ۔ فَمَرَّ رَجُلٌ فَقَالُوا : ہَذَا یَرْفَعُ الْحَدِیثَ إِلَی السُّلْطَانِ فَقَالَ حُذَیْفَۃُ قَالَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- : لاَ یَدْخُلُ الْجَنَّۃَ قَتَّاتٌ ۔ قَالَ الأَعْمَشُ : وَالْقَتَّاتُ النَّمَّامُ۔ أَخْرَجَہُ مُسْلِمٌ فِی الصَّحِیحِ مِنْ وَجْہٍ آخَرَ عَنِ الأَعْمَشِ وَأَخْرَجَاہُ مِنْ حَدِیثِ مَنْصُورٍ عَنْ إِبْرَاہِیمَ۔ [صحیح]

اردو ترجمہ · Urdu

(١٦٦٧٢) ہمام کہتے ہیں : میں حضرت حذیفہ کے پاس بیٹھا تھا کہ ایک شخص گزرا تو لوگوں نے کہا : یہ بادشاہ کو جا کے باتیں بتاتا ہے تو حضرت حذیفہ نے فرمایا کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : چغل جنت خور میں نہیں جائے گا۔

16679

Sunan Al Kubra Bayhaqi #16679

Zaeef

(۱۶۶۷۳) أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ فُورَکَ أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّہِ بْنُ جَعْفَرٍ حَدَّثَنَا یُونُسُ بْنُ حَبِیبٍ حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ حَدَّثَنَا شُعْبَۃُ أَخْبَرَنِی عَمْرُو بْنُ مُرَّۃَ سَمِعَ عَبْدَ اللَّہِ بْنَ سَلَمَۃَ یُحَدِّثُ عَنْ صَفْوَانَ بْنِ عَسَّالٍ الْمُرَادِیِّ : أَنَّ رَجُلَیْنِ مِنْ أَہْلِ الْکِتَابِ قَالَ أَحَدُہُمَا لِصَاحِبِہِ : اذْہَبْ بِنَا إِلَی ہَذَا النَّبِیِّ۔ قَالَ : لاَ یَسْمَعَنَّ ہَذَا فَیَصِیرَ لَہُ أَرْبَعَۃُ أَعْیُنٍ فَأَتَیَاہُ فَسَأَلاَہُ عَنْ تِسْعِ آیَاتٍ بَیِّنَاتٍ فَقَالَ النَّبِیُّ -ﷺ- : لاَ تُشْرِکُوا بِاللَّہِ شَیْئًا وَلاَ تَقْتُلُوا وَلاَ تَسْرِقُوا وَلاَ تَزْنُوا وَلاَ تَسْحَرُوا وَلاَ تَأْکُلُوا الرِّبَا وَلاَ تَقْذِفُوا الْمُحْصَنَۃَ وَلاَ تَفِرُّوا مِنَ الزَّحْفِ وَلاَ تَمْشُوا بِبَرِیئٍ إِلَی ذِی سُلْطَانٍ لِتَقْتُلُوہُ أَوْ لِتُہْلِکُوہُ وَعَلَیْکُمْ خَاصَّۃً یَہُودَ أَنْ لاَ تَعْدُوا فِی السَّبْتِ ۔ فَقَبَّلاَ یَدَیْہِ وَرِجْلَیْہِ وَقَالاَ : نَشْہَدُ أَنَّکَ نَبِیٌّ۔ فَقَالَ : مَا یَمْنَعُکُمَا مِنَ اتِّبَاعِی؟ ۔ فَقَالاَ : إِنَّ دَاوُدَ دَعَا أَنْ لاَ یَزَالَ فِی ذُرِّیَّتِہِ نَبِیٌّ وَإِنَّا نَخْشَی إِنِ اتَّبَعْنَاکَ أَنْ تَقْتُلَنَا الْیَہُودُ۔ قَالَ أَبُو دَاوُدَ مَرَّۃً وَلاَ تَقْذِفُوا الْمُحْصَنَۃَ أَوْ لاَ تَفِرُّوا مِنَ الزَّحْفِ۔ قَالَ أَبُو دَاوُدَ : شَکَّ شُعْبَۃُ۔ [ضعیف]

اردو ترجمہ · Urdu

(١٦٦٧٣) صفوان بن عسال مرادی کہتے ہیں : اہل کتاب کے دو آدمیوں میں سے ایک نے دوسرے کو کہا : چلو اس نبی کے پاس چلتے ہیں اس کی نہ سننا اس کی چار آنکھیں ہیں۔ وہ آئے اور آ کر واضح آیات کے بارے میں پوچھا تو نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا :” اللہ کے ساتھ کسی کو شریک نہ کرو، قتل نہ کرو، چوری، زنا، جادو نہ کرو، سود نہ کھاؤ، پاک دامن عورتوں پر تہمت نہ لگاؤ، جنگ سے نہ بھاگو، کسی بےقصور کو سلطان کے پاس نہ لے جاؤ تاکہ وہ اسے قتل کر دے اور اے یہود ! تمہارے لیے خاص یہ ہے کہ ہفتے کے دن میں غلو نہ کرو تو ان دونوں نے آپ کے ہاتھ اور پاؤں چومے اور کہا : ہم گواہی دیتے ہیں آپ نبی ہیں۔ پوچھا اب تک اقرار کیوں نہیں کیا تھا ؟ کہا : بیشک داؤد (علیہ السلام) نے دعا کی تھی کہ نبی ان کی اولاد سے ہی ہوں، اگر ہم آپ کی اتباع کرلیتے تو یہود ہمیں قتل کردیتے۔

16680

Sunan Al Kubra Bayhaqi #16680

Zaeef

(۱۶۶۷۴) أَخْبَرَنَا أَبُو طَاہِرٍ الْفَقِیہُ حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرٍ : مُحَمَّدُ بْنُ عُمَرَ بْنِ حَفْصٍ التَّاجِرُ الزَّاہِدُ حَدَّثَنَا جَعْفَرُ بْنُ مُحَمَّدٍ الصَّائِغُ بِبَغْدَادَ حَدَّثَنَا سُرَیْجُ بْنُ یُونُسَ حَدَّثَنَا عَبِیدَۃُ یَعْنِی ابْنَ حُمَیْدٍ حَدَّثَنَا الأَعْمَشُ عَنْ سَالِمِ بْنِ أَبِی الْجَعْدِ قَالَ قَالَ کَعْبٌ : أَعْظَمُ النَّاسِ خَطِیئَۃً یَوْمَ الْقِیَامَۃِ الَّذِی یَسْعَی بِأَخِیہِ إِلَی إِمَامِہِ۔ [ضعیف]

اردو ترجمہ · Urdu

(١٦٦٧٤) کعب فرماتے ہیں کہ قیامت کے دن سب سے گناہ گار وہ شخص ہوگا جو اپنے بھائی کو امام کے پاس لے کرجاتا ہے۔