Sunan Al Kubra Bayhaqi #15554
(۱۵۵۴۸) أَخْبَرَنَا أَبُو نَصْرِ بْنُ قَتَادَۃَ أَخْبَرَنَا أَبُو مَنْصُورٍ الْعَبَّاسُ بْنُ الْفَضْلِ النَّضْرَوِیُّ حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ نَجْدَۃَ حَدَّثَنَا سَعِیدُ بْنُ مَنْصُورٍ حَدَّثَنَا ہُشَیْمٌ أَخْبَرَنَا دَاوُدُ بْنُ أَبِی ہِنْدٍ عَنْ عِکْرِمَۃَ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُمَا أَنَّہُ کَانَ یَقُولُ : إِذَا وَلَدَتِ الْمَرْأَۃُ لَتِسْعَۃِ أَشْہُرٍ کَفَاہَا مِنَ الرَّضَاعِ أَحَدٌ وَعِشْرِینَ شَہْرًا وَإِذَا وَضَعَتْ لِسَبْعَۃِ أَشْہُرٍ کَفَاہَا مِنَ الرَّضَاعِ ثَلاَثَۃٌ وَعِشْرِینَ شَہْرًا وَإِذَا وَضَعَتْ سِتَّۃَ أَشْہُرٍ کَفَاہَا مِنَ الرَّضَاعِ أَرْبَعَۃٌ وَعِشْرِینَ شَہْرًا کَمَا قَالَ اللَّہُ عَزَّ وَجَلَّ یَعْنِی قَوْلَہُ {وَحَمْلُہُ وَفِصَالُہُ ثَلاَثُونَ شَہْرًا}۔ [صحیح]
اردو ترجمہ · Urdu
(١٥٥٤٨) ابن عباس (رض) سے روایت ہے کہ جب عورت نو مہینوں کا بچہ جنے اس کو اکیس مہینے رضاعت کافی ہے اور جب سات ماہ کا بچہ جنم دے تو اس کو تیس مہینے رضاعت (یعنی بچے کو دودھ پلانا) کافی ہے اور جب چھ ماہ کے بچے کو جنم دے تو اس کو چوبیس ماہ دودھ پلانا کافی ہے، جس طرح اللہ تعالیٰ نے فرمایا ہے : { وَحَمْلُہٗ وَفِصٰلُہٗ ثَلٰـثُوْنَ شَہْرًا } [الاحقاف ١٥] ” اور اس کے حمل اور دودھ چھڑوانے کی مدت تیس ماہ ہے۔ “