Muslim99Muslim99

Sunan Al Kubra Bayhaqi · Book 51 · Chapter 3155

عدت کا بیان

اللہ تعالیٰ کے ارشاد { اِلَّا اَنْ یَّاْتِیْنَ بِفَاحِشَۃٍ } کا بیان بےشک اس کے لیے خروج میں اللہ تعالیٰ نے استثنیٰ رکھی ہے اگر وہ واضح برائی کو آئے اور عذر کی صورت میں استثنیٰ ہے۔

13 hadiths in this chapter

15490

Sunan Al Kubra Bayhaqi #15490

Zaeef

(۱۵۴۸۴) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ و أَبُو بَکْرٍ : أَحْمَدُ بْنُ الْحَسَنِ الْقَاضِی قَالاَ حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ : مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ أَخْبَرَنَا الرَّبِیعُ بْنُ سُلَیْمَانَ أَخْبَرَنَا الشَّافِعِیُّ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِیزِ بْنُ مُحَمَّدٍ الدَّرَاوَرْدِیُّ (ح) وَأَخْبَرَنَا أَبُو نَصْرِ بْنُ قَتَادَۃَ أَخْبَرَنَا أَبُو مَنْصُورٍ النَّضْرَوِیُّ حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ نَجْدَۃَ حَدَّثَنَا سَعِیدُ بْنُ مَنْصُورٍ حَدَّثَنَا سُفْیَانُ عَنْ عَبْدِ الْعَزِیزِ بْنِ مُحَمَّدٍ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَمْرِو بْنِ عَلْقَمَۃَ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ إِبْرَاہِیمَ التَّیْمِیِّ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ فِی قَوْلِہِ تَعَالَی {إِلاَّ أَنْ یَأْتِینَ بِفَاحِشَۃٍ مُبَیِّنَۃٍ} قَالَ: أَنْ تَبْذُوَ عَلَی أَہْلِہَا فَإِذَا بَذَتْ عَلَیْہِمْ فَقَدْ حَلَّ لَہُمْ إِخْرَاجُہَا۔ [ضعیف]

اردو ترجمہ · Urdu

(١٥٤٨٤) عبداللہ بن عباس (رض) سے اللہ تعالیٰ کے اس قول کے بارے میں روایت ہے { اِلَّا اَنْ یَّاْتِیْنَ بِفَاحِشَۃٍ } [النساء ١٩] کہ اگر وہ اپنے اہل پر فحش گوئی کرے، جب وہ ان پر فحش گوئی کرے تو ان کے لیے اس کا نکالنا حلال ہوگیا ہے۔

15491

Sunan Al Kubra Bayhaqi #15491

Sahih

(۱۵۴۸۵) وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ وَأَبُو سَعِیدِ بْنُ أَبِی عَمْرٍو قَالاَ حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ : مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ حَدَّثَنَا الرَّبِیعُ بْنُ سُلَیْمَانَ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّہِ بْنُ وَہْبٍ عَنْ سُلَیْمَانَ بْنِ بِلاَلٍ عَنْ عَمْرٍو مَوْلَی الْمُطَّلِبِ عَنْ عِکْرِمَۃَ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُمَا : أَنَّہُ سُئِلَ عَنْ ہَذِہِ الآیَۃِ {لاَ تُخْرِجُوہُنَّ مِنْ بُیُوتِہِنَّ وَلاَ یَخْرُجْنْ إِلاَّ أَنْ یَأْتِینَ بِفَاحِشَۃٍ مُبَیِّنَۃٍ} فَقَالَ ابْنُ عَبَّاسٍ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُمَا : الْفَاحِشَۃُ الْمُبَیِّنَۃُ أَنْ تَفْحُشَ الْمَرْأَۃُ عَلَی أَہْلِ الرَّجُلِ وَتُؤْذِیہِمْ۔ قَالَ الشَّافِعِیُّ رَحِمَہُ اللَّہُ : سُنَّۃُ رَسُولِ اللَّہِ -ﷺ- فِی حَدِیثِ فَاطِمَۃَ بِنْتِ قَیْسٍ تَدُلُّ عَلَی أَنَّ مَا تَأَوَّلَ ابْنُ عَبَّاسٍ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُمَا فِی قَوْلِ اللَّہِ عَزَّ وَجَلَّ {إِلاَّ أَنْ یَأْتِینَ بِفَاحِشَۃٍ مُبَیِّنَۃٍ} ہُوَ الْبَذَاء ُ عَلَی أَہْلِ زَوْجِہَا کَمَا تَأَوَّلَ إِنْ شَائَ اللَّہُ تَعَالَی۔ [حسن]

اردو ترجمہ · Urdu

(١٥٤٨٥) عبداللہ بن عباس (رض) سے اس آیت { وَلاَ یَخْرُجْنَ اِلَّا اَنْ یَّاْتِیْنَ بِفَاحِشَۃٍ مُبَیِّنَۃٍ } [الطلاق ١] کے بارے میں سوال کیا گیا تو آپ نے فرمایا : { بِفَاحِشَۃٍ مُبَیِّنَۃٍ } سے مراد یہ ہے کہ عورت آدمی کے اہل کے بارے میں فحش گوئی کرے اور ان کو تکلیف دے۔ امام شافعی فرماتے ہیں : رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کا طریقہ حدیث فاطمہ بنت قیس میں ہے وہ اس پر دلالت کرتا ہے جو عبداللہ بن عباس نے اللہ تعالیٰ کے اس قول کے بارے میں {إِلاَّ أَنْ یَأْتِینَ بِفَاحِشَۃٍ مُبَیِّنَۃٍ } [النساء ١٩] قاویل کی ہے کہ وہ فحش گوئی ہے خاوند کے گھر والوں پر جس طرح تاویل کی ہے اگر اللہ تعالیٰ چاہے۔

15492

Sunan Al Kubra Bayhaqi #15492

Sahih

(۱۵۴۸۶) أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرٍ : أَحْمَدُ بْنُ الْحَسَنِ الْقَاضِی حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ : مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ أَخْبَرَنَا الرَّبِیعُ بْنُ سُلَیْمَانَ أَخْبَرَنَا الشَّافِعِیُّ أَخْبَرَنَا مَالِکٌ عَنْ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ یَزِیدَ مَوْلَی الأَسْوَدِ بْنِ سُفْیَانَ عَنْ أَبِی سَلَمَۃَ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ عَنْ فَاطِمَۃَ بِنْتِ قَیْسٍ : أَنَّ أَبَا عَمْرِو بْنَ حَفْصٍ طَلَّقَہَا الْبَتَّۃَ وَہُوَ غَائِبٌ بِالشَّامِ فَأَرْسَلَ إِلَیْہَا وَکِیلُہُ بِشَعِیرٍ فَسَخِطَتْہُ فَقَالَ : وَاللَّہِ مَا لَکِ عَلَیْنَا مِنْ شَیْئٍ ۔ فَجَائَ تْ رَسُولَ اللَّہِ -ﷺ- فَذَکَرَتْ ذَلِکَ لَہُ فَقَالَ : لَیْسَ لَکِ عَلَیْہِ نَفَقَۃٌ ۔ وَأَمَرَہَا أَنْ تَعْتَدَّ فِی بَیْتِ أُمِّ شَرِیکٍ ثُمَّ قَالَ : تِلْکَ امْرَأَۃٌ یَغْشَاہَا أَصْحَابِی فَاعْتَدِّی عِنْدَ ابْنِ أُمِّ مَکْتُومٍ فَإِنَّہُ رَجُلٌ أَعْمَی تَضَعِینَ ثِیَابَکِ ۔ رَوَاہُ مُسْلِمٌ فِی الصَّحِیحِ عَنْ یَحْیَی بْنِ یَحْیَی عَنْ مَالِکٍ۔ [صحیح۱۴۸۰]

اردو ترجمہ · Urdu

(١٥٤٨٦) فاطمہ بنت قیس سے روایت ہے کہ ابو عمرو بن حفص نے اسے طلاق بتہ دے دی اور وہ شام میں غائب ہوگیا۔ اس نے اس کی طرف اپنا وکیل جو دے کر بھیجا وہ اس پر سخت ناراض ہوئی۔ ابو عمرو بن حفص نے کہا : اللہ کی قسم ! نہیں ہے تیرے لیے ہمارے ذمے کچھ بھی۔ وہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے پاسآئی، اس نے یہ تمام ماجرا رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے ذکر کیا۔ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : تیرے لیے اس کے ذمہ خرچہ نہیں ہے اور اس کو حکم دیا کہ وہ ام شریک کے گھر عدت گزارے۔ پھر فرمایا : یہ عورت ہے اس کو میری صحابی ڈھانب لیں گے ۔ تو ابن مکتوم کے گھر عدت گزار، وہ نابینا آدمی ہے اور تو اپنے کپڑے بھی اتارے گی۔ اس حدیث کو مسلم نے روایت کیا ہے۔

15493

Sunan Al Kubra Bayhaqi #15493

Sahih

(۱۵۴۸۷) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ : مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ حَدَّثَنَا الْعَبَّاسُ بْنُ مُحَمَّدٍ الدُّورِیُّ حَدَّثَنَا یَعْقُوبُ بْنُ إِبْرَاہِیمَ بْنِ سَعْدٍ حَدَّثَنِی أَبِی عَنْ صَالِحٍ عَنِ ابْنِ شِہَابٍ أَنَّ أَبَا سَلَمَۃَ بْنَ عَبْدِ الرَّحْمَنِ أَخْبَرَہُ أَنَّ فَاطِمَۃَ بِنْتَ قَیْسٍ أَخْبَرَتْہُ : أَنَّہَا کَانَتْ عِنْدَ أَبِی عَمْرِو بْنِ حَفْصِ بْنِ الْمُغِیرَۃِ فَطَلَّقَہَا آخِرَ ثَلاَثِ تَطْلِیقَاتٍ فَزَعَمَتْ أَنَّہَا جَائَ تْ إِلَی رَسُولِ اللَّہِ -ﷺ- فِی خُرُوجِہَا مِنْ بَیْتِہَا فَأَمَرَہَا أَنْ تَنْتَقِلَ إِلَی ابْنِ أُمِّ مَکْتُومٍ الأَعْمَی فَأَبَی مَرْوَانُ أَنْ یُصَدِّقَ فَاطِمَۃَ فِی خُرُوجِ الْمُطَلَّقَۃِ مِنْ بَیْتِہَا۔ وَقَالَ عُرْوَۃُ إِنَّ عَائِشَۃَ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہَا أَنْکَرَتْ ذَلِکَ عَلَی فَاطِمَۃَ بِنْتِ قَیْسٍ۔ رَوَاہُ مُسْلِمٌ فِی الصَّحِیحِ عَنِ الْحُلْوَانِیِّ وَعَبْدِ بْنِ حُمَیْدٍ عَنْ یَعْقُوبَ۔ [صحیح]

اردو ترجمہ · Urdu

(١٥٤٨٧) ابن شہاب سے روایت ہے کہ ابو سلمہ بن عبدالرحمن نے اس کو خبر دی کہ فاطمہ بنت قیس نے اس کو خبر دی کہ وہ ابو عمرو بن حفص بن مغیرہ کے پاس تھی۔ اس نے اسے تین طلاقوں میں آخری طلاق دے دی ۔ اس نے گمان کیا کہ وہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے پاس آئی۔ اس نے گھر سے نکلنے کے بارے میں پوچھا۔ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے اسے حکم دیا کہ ابن ام مکتوم نابینا کی طرف منتقل ہوجائے۔ ابو مروان نے فاطمہ کی طلاق شدہ عورت کے گھر سے نکلنے کے بارے میں تصدیق کی اور عروہ نے کہا : عائشہ (رض) نے فاطمہ بنت قیس پر اس کا انکار کیا ہے۔ اس کو مسلم نے روایت کیا ہے۔

15494

Sunan Al Kubra Bayhaqi #15494

Sahih

(۱۵۴۸۸) أَخْبَرَنَا عَلِیُّ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ عَبْدَانَ أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ عُبَیْدٍ الصَّفَّارُ حَدَّثَنَا عُبَیْدُ بْنُ شَرِیکٍ حَدَّثَنَا یَحْیَی ہُوَ ابْنُ بُکَیْرٍ حَدَّثَنَا اللَّیْثُ عَنْ عُقَیْلِ بْنِ خَالِدٍ عَنِ ابْنِ شِہَابٍ عَنْ أَبِی سَلَمَۃَ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ عَنْ فَاطِمَۃَ بِنْتِ قَیْسٍ أَنَّہَا أَخْبَرَتْہُ : أَنَّہَا کَانَتْ تَحْتَ أَبِی عَمْرِو بْنِ حَفْصِ بْنِ الْمُغِیرَۃِ فَطَلَّقَہَا آخِرَ ثَلاَثِ تَطْلِیقَاتٍ فَزَعَمَتْ أَنَّہَا جَائَ تْ إِلَی رَسُولِ اللَّہِ -ﷺ- فَاسْتَفْتَتْہُ فِی خُرُوجِہَا مِنْ بَیْتِہَا فَأَمَرَہَا أَنْ تَنْتَقِلَ إِلَی ابْنِ أُمِّ مَکْتُومٍ الأَعْمَی۔ وَأَبَی مَرْوَانُ أَنْ یُصَدِّقَ حَدِیثَ فَاطِمَۃَ فِی خُرُوجِ الْمُطَلَّقَۃِ وَقَالَ عُرْوَۃُ : وَأَنْکَرَتْ عَائِشَۃُ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہَا عَلَی فَاطِمَۃَ بِنْتِ قَیْسٍ۔ أَخْرَجَہُ مُسْلِمٌ فِی الصَّحِیحِ مِنْ حَدِیثِ اللَّیْثِ۔ [صحیح]

اردو ترجمہ · Urdu

(١٥٤٨٨) ابو سلمہ بن عبدالرحمن سے روایت ہے فاطمہ بنت قیس نے اس کو خبر دی کہ وہ ابو حفص عمرو بن حفص بن مغیرہ کے نکاح میں تھی۔ اس نے اسب کو طلاق دے دی۔ اس نے گمان کیا کہ وہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے پاس آئی۔ آپ سے اپنے گھر سے نکلنے کے بارے میں فتویٰ طلب کیا۔ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے اسے حکم دیا کہ وہ ابن ام مکتوم کے ہاں منتقل ہوجائے اور ابو مروان نے فاطمہ کی حدیث کی تصدیق کی جو طلاق شدہ کی نکلنے کے بارے میں ہے اور عروہ کہتے ہیں : عائشہ (رض) نے فاطمہ بنت قیس کی حدیث پر انکار کیا ہے۔

15495

Sunan Al Kubra Bayhaqi #15495

Sahih

(۱۵۴۸۹) وَأَخْبَرَنَا أَبُو الْحَسَنِ : عَلِیُّ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ عَبْدَانَ أَخْبَرَنَا أَبُو الْقَاسِمِ : سُلَیْمَانُ بْنُ أَحْمَدَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْحَسَنِ بْنِ کَیْسَانَ حَدَّثَنَا أَبُو حُذَیْفَۃَ (ح) قَالَ وَأَخْبَرَنَا سُلَیْمَانُ حَدَّثَنَا مُعَاذُ بْنُ الْمُثَنَّی وَیُوسُفُ الْقَاضِی قَالاَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ کَثِیرٍ قَالاَ حَدَّثَنَا سُفْیَانُ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ الْقَاسِمِ عَنْ أَبِیہِ عَنْ عُرْوَۃَ بْنِ الزُّبَیْرِ أَنَّہُ قَالَ لِعَائِشَۃَ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہَا : أَلاَ تَرَیْنَ إِلَی فُلاَنَۃَ بِنْتِ الْحَکَمِ طُلِّقَتِ الْبَتَّۃَ ثُمَّ خَرَجَتْ؟ قَالَتْ : بِئْسَ مَا صَنَعَتْ۔ قُلْتُ : أَلاَ تَرَیْنَ إِلَی قَوْلِ فَاطِمَۃَ بِنْتِ قَیْسٍ۔ قَالَتْ : أَمَا إِنَّہُ لاَ خَیْرَ لَہَا فِی ذِکْرِ ذَلِکَ۔ أَخْرَجَہُ الْبُخَارِیُّ وَمُسْلِمٌ فِی الصَّحِیحِ مِنْ حَدِیثِ الثَّوْرِیِّ۔ [صحیح۔ متفق علیہ]

اردو ترجمہ · Urdu

(١٥٤٨٩) عروۃ بن زبیر (رض) سے روایت ہے کہ اس نے عائشہ (رض) سے کہا : آپ کا کیا فلان بنت حکم کے بارے میں خیال ہے اس کو طلاق بتۃ دی گئی، پھر وہ نکل گئی۔ عائشہ (رض) فرماتیں ہیں : اس نے جو کیا برا کیا، میں نے کہا : کیا آپ فاطمہ بنت قیس کے قول کی طرف نہیں دیکھتیں ؟ انھوں نے فرمایا : اس کے لیے اس کے ذکر میں کوئی خیر نہیں۔

15496

Sunan Al Kubra Bayhaqi #15496

Sahih

(۱۵۴۹۰) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ أَخْبَرَنَا عَلِیُّ بْنُ عِیسَی بْنِ إِبْرَاہِیمَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاقَ بْنِ خُزَیْمَۃَ وَعَبْدُ اللَّہِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ شِیرُوَیْہِ قَالاَ حَدَّثَنَا أَبُو کُرَیْبٍ حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَۃَ عَنْ ہِشَامٍ حَدَّثَنِی أَبِی قَالَ : تَزَوَّجَ یَحْیَی بْنُ سَعِیدِ بْنِ الْعَاصِ ابْنَۃَ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ الْحَکَمِ وَطَلَّقَہَا فَأَخْرَجَہَا مِنْ عِنْدِہِ فَعَابَ ذَلِکَ عَلَیْہِمْ عُرْوَۃُ فَقَالُوا : إِنَّ فَاطِمَۃَ قَدْ خَرَجَتْ۔ قَالَ عُرْوَۃُ فَأَتَیْتُ عَائِشَۃَ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہَا فَأَخْبَرْتُہَا بِذَلِکَ فَقَالَتْ : مَا لِفَاطِمَۃَ بِنْتِ قَیْسٍ خَیْرٌ فِی أَنْ تَذْکُرَ ہَذَا الْحَدِیثَ۔ رَوَاہُ مُسْلِمٌ فِی الصَّحِیحِ عَنْ أَبِی کُرَیْبٍ۔ [صحیح]

اردو ترجمہ · Urdu

(١٥٤٩٠) ہشام سے روایت ہے کہ مجھے والد نے حدیث بیان کی کہ یحییٰ بن سعید بن عاص نے عبدالرحمن بن الحکم کی بیٹی سے شادی کی۔ پھر اسے طلاق دے دی اور اس کو اپنے پاس سے نکال دیا ۔ اس پر اس معاملے میں عروۃ نے عیب لگایا۔ انھوں نے کہا : فاطمہ تحقیق نکل گئی تھی۔ عروہ نے کہا : میں عائشہ (رض) کے پاس آیا، میں نے ان کو اس کی خبر دی تو انھوں نے کہا : فاطمہ بنت قیس کے لیے کوئی خیر ہیں کہ وہ اس حدیث کا ذکر کرے۔ اس کو مسلم نے روایت کیا ہے۔

15497

Sunan Al Kubra Bayhaqi #15497

Sahih

(۱۵۴۹۱) أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ الْحَسَنِ الْقَاضِی أَخْبَرَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ أَخْبَرَنَا الرَّبِیعُ أَخْبَرَنَا الشَّافِعِیُّ أَخْبَرَنَا مَالِکٌ عَنْ یَحْیَی بْنِ سَعِیدٍ عَنِ الْقَاسِمِ وَسُلَیْمَانَ بْنِ یَسَارٍ أَنَّہُ سَمِعَہُمَا یَذْکُرَانِ : أَنَّ یَحْیَی بْنَ سَعِیِد بْنِ الْعَاصِ طَلَّقَ ابْنَۃَ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ الْحَکَمِ الْبَتَّۃَ فَانْتَقَلَہَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ الْحَکَمِ فَأَرْسَلَتْ عَائِشَۃُ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہَا إِلَی مَرْوَانَ بْنِ الْحَکَمِ وَہُوَ أَمِیرُ الْمَدِینَۃِ فَقَالَتِ : اتَّقِ اللَّہَ یَا مَرْوَانُ فَارْدُدِ الْمَرْأَۃَ إِلَی بَیْتِہَا۔ فَقَالَ مَرْوَانُ فِی حَدِیثِ سُلَیْمَانَ إِنَّ عَبْدَ الرَّحْمَنِ غَلَبَنِی۔ وَقَالَ مَرْوَانُ فِی حَدِیثِ الْقَاسِمِ : أَوَمَا بَلَغَکِ شَأْنُ فَاطِمَۃَ بِنْتِ قَیْسٍ؟ فَقَالَتْ عَائِشَۃُ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہَا : لاَ عَلَیْکَ أَنْ لاَ تَذْکُرَ فِی شَأْنِ فَاطِمَۃَ۔ فَقَالَ : إِنْ کَانَ إِنَّمَا بِکِ الشَّرُّ فَحَسْبُکِ مَا بَیْنَ ہَذَیْنِ مِنَ الشَّرِّ۔ رَوَاہُ الْبُخَارِیُّ فِی الصَّحِیحِ عَنِ ابْنِ أَبِی أُوَیْسٍ عَنْ مَالِکٍ۔ [صحیح]

اردو ترجمہ · Urdu

(١٥٤٩١) یحییٰ بن سعید سے روایت ہے، وہ قاسم اور سلیمان بن یسار سے روایت کرتے ہیں کہ اس نے ان دونوں کو ذکر کرتے ہوئے سنا۔ کہ یحییٰ بن سعید بن عاص نے طلاق بتۃ دے دی ہے عبدالرحمن بن الحکم کی بیٹی کو اور عبدلرحمن بن الحکم نے اس کو منتقل کرلیا ہے۔ عائشہ (رض) مروان بن الحکم کی طرف پہنچی اور وہ مدینے کا امیر تھا۔ عائشہ (رض) نے کہا : اے مروان ! اللہ سے ڈر اور عورت کو واپس لوٹا دے ۔ مروان نے کہا : سلیمان کی حدیث کے بارے میں کہ عبدالرحمن نے مجھ پر غلبہ پایا ہے اور قاسم کی حدیث کے بارے میں کہا : آپ کو فاطمہ بنت قیس کے معاملے کی خبر نہیں ہوئی ؟ عائشہ (رض) نے فرمایا : تیرے لیے کوئی حرج ہے کہ تو فاطمہ بنت قیس کا معاملہ ذکر نہ کر۔ اس نے کہا : اگر اس میں تیرے ساتھ شرہو تو وہ تجھے کافی ہیں ان کے درمیان شر سے۔ اس کو بخاری نے روایت کیا ہے۔

15498

Sunan Al Kubra Bayhaqi #15498

Zaeef

(۱۵۴۹۲) وَأَخْبَرَنَا أَبُو زَکَرِیَّا بْنُ أَبِی إِسْحَاقَ وَأَبُو بَکْرِ بْنُ الْحَسَنِ قَالاَ حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ الأَصَمُّ أَخْبَرَنَا الرَّبِیعُ بْنُ سُلَیْمَانَ أَخْبَرَنَا الشَّافِعِیُّ أَخْبَرَنِی عَبْدُ الْعَزِیزِ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَمْرٍو عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ إِبْرَاہِیمَ أَنَّ عَائِشَۃَ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہَا کَانَتْ تَقُولُ : اتَّقِی اللَّہَ یَا فَاطِمَۃُ فَقَدْ عَلِمْتِ فِی أَیِّ شَیْئٍ کَانَ ذَلِکَ۔

اردو ترجمہ · Urdu

(١٥٤٩٢) محمد بن ابراہیم سے روایت ہے کہ عائشہ (رض) فرماتی تھیں اے فاطمہ ! اللہ سے ڈر تو جانتی ہے کہ کس چیز کے میں ہے۔

15499

Sunan Al Kubra Bayhaqi #15499

Sahih

(۱۵۴۹۳) أَخْبَرَنَا أَبُو الْحُسَیْنِ بْنُ بِشْرَانَ الْعَدْلُ بِبَغْدَادَ أَخْبَرَنَا إِسْمَاعِیلُ بْنُ مُحَمَّدٍ الصَّفَّارُ حَدَّثَنَا سَعْدَانُ بْنُ نَصْرٍ حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِیَۃَ عَنْ عَمْرِو بْنِ مَیْمُونٍ عَنْ أَبِیہِ قَالَ قُلْتُ لِسَعِیدِ بْنِ الْمُسَیَّبِ : أَیْنَ تَعْتَدُّ الْمُطَلَّقَۃُ ثَلاَثًا؟ قَالَ : تَعْتَدُّ فِی بَیْتِہَا۔ قَالَ قُلْتُ : أَلَیْسَ قَدْ أَمَرَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- فَاطِمَۃَ بِنْتَ قَیْسٍ أَنْ تَعْتَدَّ فِی بَیْتِ ابْنِ أُمِّ مَکْتُومٍ؟ قَالَ : تِلْکَ الْمَرْأَۃُ الَّتِی فَتَنَتِ النَّاسَ إِنَّہَا اسْتَطَالَتْ عَلَی أَحْمَائِہَا بِلِسَانِہَا فَأَمَرَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- أَنْ تَعْتَدَّ فِی بَیْتِ ابْنِ أُمِّ مَکْتُومٍ وَکَانَ رَجُلاً مَکْفُوفَ الْبَصَرِ۔ قَالَ الشَّافِعِیُّ رَحِمَہُ اللَّہُ فَعَائِشَۃُ وَمَرْوَانُ وَابْنُ الْمُسَیَّبِ یَعْرِفُونَ أَنَّ حَدِیثَ فَاطِمَۃَ فِی أَنَّ النَّبِیَّ -ﷺ- أَمَرَہَا أَنْ تَعْتَدَّ فِی بَیْتِ ابْنِ أُمِّ مَکْتُومٍ کَمَا حَدَّثَتْ وَیَذْہَبُونَ إِلَی أَنَّ ذَلِکَ إِنَّمَا کَانَ لِلشَّرِّ وَیَزِیدُ ابْنُ الْمُسَیَّبِ تَبْیِینَ اسْتِطَالَتِہَا عَلَی أَحْمَائِہَا وَیَکْرَہُ لَہَا ابْنُ الْمُسَیَّبِ وَغَیْرُہُ أَنَّہَا کَتَمَتْ فِی حَدِیثِہَا السَّبَبَ الَّذِی بِہِ أَمَرَہَا رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- أَنْ تَعْتَدَّ فِی غَیْرِ بَیْتِ زَوْجِہَا خَوْفًا أَنْ یَسْمَعَ ذَلِکَ سَامِعٌ فَیَرَی أَنَّ لِلْمَبْتُوتَۃِ أَنْ تَعْتَدَّ حَیْثُ شَائَ تْ۔ [صحیح]

اردو ترجمہ · Urdu

(١٥٤٩٣) عمرو بن میمون وہ اپنے والد سے نقل فرماتے ہیں کہ میں نے سعید بن مسیب سے کہا : طلاق ثلاثہ والی عورت عدت کہاں گزارے ؟ فرمایا : اپنے گھر میں عدت گزارے۔ میں نے کہا : کیا رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فاطمہ بنت قیس کو حکم نہیں دیا کہ وہ ابن ام مکتوم کے گھر میں عدت گزارے۔ فرمایا : یہ وہ عورت ہے جس نے لوگوں کو فتنے میں ڈالا ہوا تھا اور وہ اپنے جیٹھ پر بدزبانی کرتی تھی۔ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے حکم دیا کہ تو ابن ام مکتوم کے گھر عدت گزار، وہ نابینا آدمی ہے۔ امام شافعی فرماتے ہیں کہ عائشہ (رض) مروان اور ابن مسیب یہ جانتے تھے کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فاطمہ کو اجازت دی تھی کہ ابن ام مکتوم کے گھر میں عدت گزاریں مگر ان کا خیال یہ ہے کہ یہ شر کی وجہ سے کیا گیا تھا۔ ابن مسیب اور دوسرے یہ بھی فرماتے ہیں کہ اس حدیث میں سبب بیان نہیں ہوا ۔ اس لیے یہ خاوند کے علاوہ کسی اور گھر میں عدت گزارنے کو ناپسند کرتے ہیں اس ڈر سے کہ جو بھی اسے سنے گا وہ یہی کہے گا کہ وہ جہاں مرضی عدت گزار لے۔

15500

Sunan Al Kubra Bayhaqi #15500

Sahih

(۱۵۴۹۴) أَخْبَرَنَا أَبُو عَلِیٍّ الرُّوذْبَارِیُّ أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ دَاسَۃَ حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ حَدَّثَنَا ہَارُونُ بْنُ زَیْدٍ حَدَّثَنَا أَبِی عَنْ سُفْیَانَ عَنْ یَحْیَی بْنِ سَعِیدٍ عَنْ سُلَیْمَانَ بْنِ یَسَارٍ فِی خُرُوجِ فَاطِمَۃَ قَالَ : إِنَّمَا کَانَ ذَلِکَ مِنْ سُوئِ الْخُلُقِ۔ [صحیح]

اردو ترجمہ · Urdu

(١٥٤٩٤) سلیمان بن یسار نے فاطمہ کے نکلنے کے بارے میں فرمایا : یہ برے اخلاق میں سے ہے۔

15501

Sunan Al Kubra Bayhaqi #15501

Sahih

(۱۵۴۹۵) وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَلِیٍّ الرُّوذْبَارِیُّ أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ دَاسَۃَ حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ حَدَّثَنَا سُلَیْمَانُ بْنُ دَاوُدَ أَخْبَرَنَا ابْنُ وَہْبٍ أَخْبَرَنِی عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ أَبِی الزِّنَادِ عَنْ ہِشَامِ بْنِ عُرْوَۃَ عَنْ أَبِیہِ قَالَ : لَقَدْ عَابَتْ ذَلِکَ عَائِشَۃُ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہَا أَشَدَّ الْعَیْبِ یَعْنِی حَدِیثَ فَاطِمَۃَ بِنْتِ قَیْسٍ وَقَالَتْ : إِنَّ فَاطِمَۃَ کَانَتْ فِی مَکَانٍ وَحْشٍ فَخِیفَ عَلَی نَاحِیَتِہَا فَلِذَلِکَ أَرْخَصَ لَہَا رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ-۔ أَخْرَجَہُ الْبُخَارِیُّ فِی الصَّحِیحِ فَقَالَ وَقَالَ ابْنُ أَبِی الزِّنَادِ عَنْ ہِشَامٍ۔ [صحیح۔ متفق علیہ]

اردو ترجمہ · Urdu

(١٥٤٩٥) ہشام بن عروہ اپنے والد سے نقل فرماتے ہیں : عائشہ (رض) نے فاطمہ بنت قیس کی حدیث پر شدید عیب لگایا اور فرمایا : فاطمہ ویران مکان میں تھی اس کے کنارے پر خوف محسوس کیا گیا اس لیے اس کو رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے رخصت دی۔ اس کو بخاری نے اپنی صحیح میں روایت کیا ہے۔

15502

Sunan Al Kubra Bayhaqi #15502

Sahih

(۱۵۴۹۶) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ : مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ إِسْحَاقَ وَعَبْدُ اللَّہِ بْنُ مُحَمَّدٍ قَالاَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّی حَدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ غِیَاثٍ حَدَّثَنَا ہِشَامُ بْنُ عُرْوَۃَ عَنْ أَبِیہِ عَنْ فَاطِمَۃَ بِنْتِ قَیْسٍ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہَا قَالَتْ لَقَدْ قُلْتُ : یَا رَسُولَ اللَّہِ زَوْجِی طَلَّقَنِی ثَلاَثًا فَأَخَافُ أَنْ یُقْتَحَمَ عَلَیَّ۔ قَالَ : فَأَمَرَہَا فَتَحَوَّلَتْ۔ رَوَاہُ مُسْلِمٌ فِی الصَّحِیحِ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ الْمُثَنَّی قَالَ الشَّیْخُ : قَدْ یَکُونُ الْعُذْرُ فِی نَقْلِہَا کِلاَہُمَا ہَذَا وَاسْتِطَالَتُہَا عَلَی أَحْمَائِہَا جَمِیعًا فَاقْتَصَرَ کُلُّ وَاحِدٍ مِنْ نَاقِلِیہِمَا عَلَی نَقْلِ أَحَدِہِمَا دُونَ الآخَرِ لِتَعَلُّقِ الْحُکْمِ بِکُلِّ وَاحِدٍ مِنْہُمَا عَلَی الاِنْفِرَادِ۔ قَالَ الشَّافِعِیُّ رَحِمَہُ اللَّہُ : وَلَمْ یَقُلْ لَہَا النَّبِیُّ -ﷺ- اعْتَدِّی حَیْثُ شِئْتِ لَکِنَّہُ حَصَّنَہَا حَیْثُ رَضِیَ إِذْ کَانَ زَوْجُہَا غَائِبًا وَلَمْ یَکُنْ لَہُ وَکِیلٌ بِتَحْصِینِہَا وَاللَّہُ أَعْلَمُ۔ [صحیح]

اردو ترجمہ · Urdu

(١٥٤٩٦) فاطمہ بنت قیس (رض) فرماتی ہیں : میں نے کہا : اے اللہ کے رسول ! میرے خاوند نے مجھے طلاق دے دی ہے اور میں ڈرتی ہوں کہ وہ مجھ پر حقارت کرے آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے اسے حکم دیا پھر وہ منتقل ہوگئی۔