Muslim99Muslim99

Sunan Al Kubra Bayhaqi · Book 51 · Chapter 3153

عدت کا بیان

جو کہتا ہے کہ جس عورت کا خاوند فوت ہوجائے اس کے لیے خرچہ نہیں ہے حاملہ ہو یا نہ ہو

2 hadiths in this chapter

15483

Sunan Al Kubra Bayhaqi #15483

Sahih

(۱۵۴۷۷) أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرٍ : أَحْمَدُ بْنُ الْحَسَنِ الْقَاضِی حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ أَخْبَرَنَا الرَّبِیعُ بْنُ سُلَیْمَانَ أَخْبَرَنَا الشَّافِعِیُّ أَخْبَرَنَا عَبْدُ الْمَجِیدِ عَنِ ابْنِ جُرَیْجٍ عَنْ أَبِی الزُّبَیْرِ عَنْ جَابِرٍ أَنَّہُ قَالَ : لَیْسَ لِلْمُتَوفَّی عَنْہَا زَوْجُہَا نَفَقَۃٌ حَسْبُہَا الْمِیرَاثُ۔ ہَذَا ہُوَ الْمَحْفُوظُ مَوْقُوفٌ۔ وَقَدْ رَوَاہُ مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّہِ الرَّقَاشِیُّ قَالَ حَدَّثَنَا حَرْبُ بْنُ أَبِی الْعَالِیَۃِ عَنْ أَبِی الزُّبَیْرِ عَنْ جَابِرٍ عَنِ النَّبِیِّ -ﷺ- قَالَ فِی الْحَامِلِ الْمُتَوَفَّی عَنْہَا زَوْجُہَا : لاَ نَفَقَۃَ لَہَا ۔ [صحیح]

اردو ترجمہ · Urdu

(١٥٤٧٧) جابر (رض) سے روایت ہے کہ جس کا خاوند فوت ہوجائے اس کے لیے خرچہ نہیں ہے بلکہ اس کو میراث ہی کافی ہے۔ اس کو محمد بن عبداللہ قرشی نے روایت کیا ہے فرماتے ہیں : ہم کو حرب بن ابی عالیہ نے ابو زبیر سے حدیث بیان کی وہ جابر سے روایت کرتے ہیں کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : حمل والی جس کا خاوند فوت ہوجائے اس کے لیے خرچہ نہیں ہے۔

15484

Sunan Al Kubra Bayhaqi #15484

Sahih

(۱۵۴۷۸) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ وَأَبُو مُحَمَّدٍ : عُبَیْدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ مَہْدِیٍّ الْقُشَیْرِیُّ لَفْظًا قَالاَ حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ: مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ حَدَّثَنَا یَحْیَی بْنُ أَبِی طَالِبٍ أَخْبَرَنَا عَبْدُ الْوَہَّابِ بْنُ عَطَائٍ أَخْبَرَنَا یَحْیَی بْنُ صُبَیْحٍ عَنْ عَمْرِو بْنِ دِینَارٍ : أَنَّ ابْنَ الزُّبَیْرِ کَانَ یُعْطِی لَہَا النَّفَقَۃَ حَتَّی بَلَغَہُ أَنَّ ابْنَ عَبَّاسٍ قَالَ : لاَ نَفَقَۃَ لَہَا۔ فَرَجَعَ عَنْ قَوْلِ ذَلِکَ یَعْنِی فِی نَفَقَۃِ الْحَامِلِ الْمُتَوَفَّی عَنْہَا زَوْجُہَا۔ وَرَوَاہُ عَطَاء ُ بْنُ أَبِی رَبَاحٍ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: لاَ نَفَقَۃَ لَہَا وَجَبَتِ الْمَوَارِیثُ۔ [صحیح]

اردو ترجمہ · Urdu

(١٥٤٧٨) عمرو بن دینار سے روایت ہے ابن زبیر اپنی بیوی کو خرچہ دیتے تھے حتی کہ ان کو یہ بات پہنچی کہ عبداللہ بن عباس (رض) نے کہا : کہ اس کے لیے خرچہ نہیں ہے۔ انھوں نے اپنے اس قول سے رجوع کرلیا، یعنی جس حاملہ کا خاوند فوت ہوجائے اس کے لیے خرچہ ہے۔ اس کو عطاء بن ابی رباح نے عبداللہ بن عباس (رض) روایت کیا ہے۔ فرماتے ہیں : اس کے لیے خرچہ نہیں ہے، وراثت واجب ہے۔