Muslim99Muslim99

Sunan Al Kubra Bayhaqi · Book 47 · Chapter 3093

طلاق سے رجوع کرنے کا بیان

عورت پر اعتماد کرنا پڑے گا حمل اور عدت کے ختم ہونے کے دعویٰ پر مدت میں

2 hadiths in this chapter

15190

Sunan Al Kubra Bayhaqi #15190

Sahih

(۱۵۱۸۴) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ : مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ مُکْرَمٍ حَدَّثَنَا یَزِیدُ أَخْبَرَنَا شُعْبَۃُ عَنِ الأَعْمَشِ عَنْ أَبِی الضُّحَی عَنْ مَسْرُوقٍ عَنْ أُبَیِّ بْنِ کَعْبٍ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ قَالَ : مِنَ الأَمَانَۃِ ائْتِمَانُ الْمَرْأَۃِ عَلَی فَرْجِہَا۔ [صحیح]

اردو ترجمہ · Urdu

(١٥١٨٤) حضرت ابی بن کعب فرماتے ہیں کہ حمل کے بارے میں عورت پر اعتماد کرنا امانت داری ہے۔

15191

Sunan Al Kubra Bayhaqi #15191

Sahih

(۱۵۱۸۵) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ أَخْبَرَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ الْحَسَنِ الْقَاضِی حَدَّثَنَا إِبْرَاہِیمُ بْنُ الْحُسَیْنِ حَدَّثَنَا آدَمُ بْنُ أَبِی إِیَاسٍ حَدَّثَنَا وَرْقَائُ عَنِ ابْنِ أَبِی نَجِیحٍ عَنْ مُجَاہِدٍ فِی قَوْلِہِ {وَلاَ یَحِلُّ لَہُنَّ أَنْ یَکْتُمْنَ مَا خَلَقَ اللَّہُ فِی أَرْحَامِہِنَّ} قَالَ یَعْنِی الْحَبَلَ یَقُولُ : لاَ تَقُولَنَّ الْمَرْأَۃُ لَسْتُ بِحُبْلَی وَلاَ تَقُولَنَّ إِنِّی حُبْلَی وَلَیْسَتَ بِحُبْلَی۔ وَرَوَاہُ لَیْثُ بْنُ أَبِی سُلَیْمٍ عَنْ مُجَاہِدٍ فِی الْحَیْضِ وَالْحَبَلِ جَمِیعًا۔ [صحیح]

اردو ترجمہ · Urdu

(١٥١٨٥) ابن ابی نجیح حضرت مجاہد سے اس قول : { وَ لَا یَحِلُّ لَہُنَّ اَنْ یَّکْتُمْنَ مَا خَلَقَ اللّٰہُ فِیْٓ اَرْحَامِہِنَّ } [البقرۃ ٢٢٨] ” کہ عورتوں کے لیے جائز نہیں کہ جو اللہ نے ان کے رحموں میں پیدا فرمایا ہے اس کو چھپائیں۔ “ یعنی اگر حاملہ ہوں تو حمل کا انکار کردیں یا حاملہ نہ ہوں تو حمل کا اظہار کردیں۔ لیث بن ابی سلیم حضرت مجاہد سے حیض و حمل کے بارہ میں نقل فرماتے ہیں۔