Muslim99Muslim99

Sunan Al Kubra Bayhaqi · Book 43 · Chapter 3002

مہر کا بیان۔

کھاتے وقت اچھی طرح صاف کرنے کا بیان

3 hadiths in this chapter

14640

Sunan Al Kubra Bayhaqi #14640

Sahih

(۱۴۶۳۴) أَخْبَرَنَا أَبُو عَلِیٍّ الرُّوذْبَارِیُّ أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ دَاسَۃَ حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَمْرِو بْنِ جَبَلَۃَ حَدَّثَنَا سَلْمُ بْنُ قُتَیْبَۃَ أَبُو قُتَیْبَۃَ عَنْ ہَمَّامٍ عَنْ إِسْحَاقَ بْنِ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ أَبِی طَلْحَۃَ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِکٍ قَالَ : أُتِیَ النَّبِیُّ -ﷺ- بِتَمْرٍ عَتِیقٍ فَجَعَلَ یُفَتِّشُہُ یُخْرِجُ السُّوسَ مِنْہُ۔ [صحیح]

اردو ترجمہ · Urdu

(١٤٦٣٤) حضرت انس بن مالک (رض) فرماتے ہیں کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے پاس پرانی کھجوریں لائی گئی تو آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) اس سے تلاش کر کے کیڑے نکال رہے تھے۔

14641

Sunan Al Kubra Bayhaqi #14641

Zaeef

(۱۴۶۳۵) قَالَ وَحَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ کَثِیرٍ أَخْبَرَنَا ہَمَّامٌ عَنْ إِسْحَاقَ بْنِ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ أَبِی طَلْحَۃَ : أَنَّ النَّبِیَّ -ﷺ- کَانَ یُؤْتَی بِالتَّمْرِ فِیہِ دُودٌ فَذَکَرَ مَعْنَاہُ۔ وَرُوِیَ عَنِ ابْنِ عُمَرَ عَنِ النَّبِیِّ -ﷺ- فِی النَّہْیِ عَنْ شَقِّ التَّمْرَۃِ عَمَّا فِی جَوْفِہَا فَإِنْ صَحَّ فَیُشْبِہُ أَنْ یَکُونَ الْمُرَادُ بِہِ وَاللَّہُ أَعْلَمُ إِذَا کَانَ التَّمْرُ جَدِیدًا وَالَّذِی رُوِّینَاہُ وَرَدَ فِی التَّمْرِ إِذَا کَانَ عَتِیقًا۔ [ضعیف]

اردو ترجمہ · Urdu

(١٤٦٣٥) اسحاق بن عبداللہ بن ابی طلحہ سے نقل کرتے ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو کھجوریں دی گئی جن میں کیڑے تھے۔ (ب) ابن عمر (رض) نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے نقل فرماتے ہیں کہ کھجور کو درمیان سے نہ پھاڑا جائے جب نئی ہوں اور جو حدیث میں وارد ہے وہ پرانی کھجور کے لیے ہے۔

14642

Sunan Al Kubra Bayhaqi #14642

Sahih

(۱۴۶۳۶) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ وَأَبُو بَکْرٍ الْقَاضِی قَالاَ حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ : مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ حَدَّثَنَا أَبُو أُمَیَّۃَ حَدَّثَنَا سَعِیدُ بْنُ سُلَیْمَانَ حَدَّثَنَا عَبَّادُ بْنُ الْعَوَّامِ عَنْ حُمَیْدٍ عَنْ أَنَسٍ : أَنَّہُ کَانَ یَکْرَہُ أَنْ یَضَعَ النَّوَی مَعَ التَّمْرِ عَلَی الطَّبَقِ۔ وَہَذَا مَوْقُوفٌ عَلَی أَنَسٍ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ۔ [صحیح]

اردو ترجمہ · Urdu

(١٤٦٣٦) حضرت انس (رض) کھجور کی گٹھلی کو پلیٹ میں کھجور کے ساتھ رکھنے کو ناپسند کرتے تھے۔