Muslim99Muslim99

Sunan Al Kubra Bayhaqi · Book 43 · Chapter 2997

مہر کا بیان۔

وہ کھانا کھانے میں کوئی حرج نہیں جو اللہ نے حلال کیا ہے

2 hadiths in this chapter

14628

Sunan Al Kubra Bayhaqi #14628

Zaeef

(۱۴۶۲۲) أَخْبَرَنَا أَبُو عَلِیٍّ الرُّوذْبَارِیُّ أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ دَاسَۃَ حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّہِ بْنُ مُحَمَّدٍ النُّفَیْلِیُّ حَدَّثَنَا زُہَیْرٌ حَدَّثَنَا سِمَاکُ بْنُ حَرْبٍ حَدَّثَنَا قَبِیصَۃُ بْنُ ہُلْبٍ عَنْ أَبِیہِ قَالَ سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّہِ -ﷺ- وَسَأَلَہُ رَجُلٌ فَقَالَ: إِنَّ مِنَ الطَّعَامِ طَعَامًا أَتَحَرَّجُ مِنْہُ فَقَالَ : لاَ یَتَخَلَّجَنَّ فِی نَفْسِکَ شَیْء ٌ ضَارَعْتَ فِیہِ النَّصْرَانِیَّۃَ۔ وَرُوِیَ فِی ذَلِکَ أَیْضًا عَنْ عَدِیِّ بْنِ حَاتِمٍ عَنِ النَّبِیِّ -ﷺ-۔ [ضعیف]

اردو ترجمہ · Urdu

(١٤٦٢٢) حضرت قبیعہ بن ہلب اپنے والد سے نقل فرماتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے سنا، آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے ایک آدمی نے سوال کیا کہ میں بعض کھانوں میں میں حرج محسوس کرتا ہوں تو آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : تمہارے دل میں کوئی چیز خلش پیدا نہ کرے، تو نے اس میں عیسائیت کی مشابہت اختیار کی ہے۔

14629

Sunan Al Kubra Bayhaqi #14629

Zaeef

(۱۴۶۲۳) وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ وَأَبُو سَعِیدِ بْنُ أَبِی عَمْرٍو قَالاَ حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ : مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ حَدَّثَنَا إِبْرَاہِیمُ بْنُ مَرْزُوقٍ حَدَّثَنَا رَوْحُ بْنُ عُبَادَۃَ الْقَیْسِیُّ حَدَّثَنَا شُعْبَۃُ عَنْ سِمَاکِ بْنِ حَرْبٍ عَنْ مُرَیِّ بْنِ قَطَرِیٍّ رَجُلٌ مِنْ طَیِّئٍ مِنْ بَنِی ثُعَلَ عَنْ عَدِیِّ بْنِ حَاتِمٍ قَالَ قُلْتُ : یَا رَسُولَ اللَّہِ إِنَّ أَبِی کَانَ یَصِلُ الرَّحِمَ وَیَفْعَلُ وَیَفْعَلُ وَإِنَّہُ مَاتَ فِی الْجَاہِلِیَّۃِ فَقَالَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- : إِنَّ أَبَاکَ أَرَادَ أَمْرًا فَأَدْرَکَہُ ۔ یَعْنِی الذِّکْرَ قَالَ قُلْتُ : إِنِّی أُرِیدُ أَنْ أَسْأَلَکَ عَنْ طَعَامٍ لاَ أَدَعُہُ إِلاَّ تَحَرُّجًا قَالَ : فَلاَ تَحَرَّجْ مِنْ شَیْئٍ ضَارَعْتَ فِیہِ نَصْرَانِیَّۃً ۔ قَالَ قُلْتُ : أُرْسِلُ کَلْبِی فَیَأْخُذُ الصَّیْدَ فَلاَ یَکُونُ مَعِی مَا أُذَکِّیہِ إِلاَّ الْمَرْوَۃَ وَالْعَصَا فَقَالَ : أَمِرِ الدَّمَ بِمَا شِئْتَ وَاذْکُرِ اسْمَ اللَّہِ عَزَّوَجَلَّ۔ [ضعیف]

اردو ترجمہ · Urdu

(١٤٦٢٣) عدی بن حاتم کہتے ہیں کہ میں نے کہا : اے اللہ کے رسول ! میرا باپ صلہ رحمی کرتا تھا اور فلاں، فلاں کام لیکن وہ جاہلیت میں فوت ہوگیا تو رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : تیرے باپ نے جو ارادہ کیا پا لیا، یعنی شہرت۔ کہتے ہیں : میں تو کسی حرج کی وجہ سے کھانے کو چھوڑنے کے متعلق سوال کرنا چاہتا ہوں تو آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : آپ کسی چیز میں حرج محسوس نہ کریں وگرنہ آپ نصرانیت کی مشابہت اختیار کرنے والے ہیں کہنے لگے : میں اپنے کتے کو چھوڑتا ہوں وہ شکار پکڑ کر لاتا ہے تو میں اسے پتھر یا لاٹھی سے ذبح کرلیتا ہوں، آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : خون بہاؤ جس سے چاہو اور اللہ کا نام لو۔