Muslim99Muslim99

Sunan Al Kubra Bayhaqi · Book 43 · Chapter 2973

مہر کا بیان۔

روزہ دار یا بےروزہ دعوت قبول کریں لیکن دونوں کیا کریں

5 hadiths in this chapter

14538

Sunan Al Kubra Bayhaqi #14538

Zaeef

(۱۴۵۳۲) أَخْبَرَنَا أَبُو الْحُسَیْنِ بْنُ بِشْرَانَ الْعَدْلُ أَخْبَرَنَا أَبُو جَعْفَرٍ الرَّزَّازُ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْمَلِکِ بْنُ مُحَمَّدٍ حَدَّثَنَا رَوْحُ بْنُ عُبَادَۃَ ح وَأَخْبَرَنَا أَبُو إِسْحَاقَ : إِبْرَاہِیمُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عَلِیٍّ الْقَطَّانُ النَّیْسَابُورِیُّ حَدَّثَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ : مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ بْنِ الأَخْرَمِ حَدَّثَنَا حَامِدُ بْنُ أَبِی حَامِدٍ الْمُقْرِئُ حَدَّثَنَا مَکِّیُّ بْنُ إِبْرَاہِیمَ قَالاَ حَدَّثَنَا ہِشَامُ بْنُ حَسَّانَ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ سِیرِینَ عَنْ أَبِی ہُرَیْرَۃَ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ عَنِ النَّبِیِّ -ﷺ- قَالَ : إِذَا دُعِیَ أَحَدُکُمْ إِلَی طَعَامٍ فَلْیُجِبْ فَإِنْ کَانَ مُفْطِرًا فَلْیَطْعَمْ وَإِنْ کَانَ صَائِمًا فَلْیُصَلِّ ۔ یَعْنِی الدُّعَائَ ۔ ہَذِہِ رِوَایَۃُ رَوْحٍ أَخْرَجَہُ مُسْلِمٌ فِی الصَّحِیحِ مِنْ حَدِیثِ ہِشَامِ بْنِ حَسَّانَ۔

اردو ترجمہ · Urdu

(١٤٥٣٢) حضرت ابوہریرہ (رض) نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے نقل فرماتے ہیں کہ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : جب تمہیں کھانے کی دعوت دی جائے تو تو قبول کرو اگر بےروزہ ہو تو کھانا کھاؤ اگر روزہ دار ہو تو دعا کرو۔

14539

Sunan Al Kubra Bayhaqi #14539

Sahih

(۱۴۵۳۳) وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَلِیٍّ الرُّوذْبَارِیُّ أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ دَاسَۃَ حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ حَدَّثَنَا مَخْلَدُ بْنُ خَالِدٍ حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَۃَ عَنْ عُبَیْدِاللَّہِ عَنْ نَافِعٍ عَنِ ابْنِ عُمَرَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- بِمَعْنَاہُ یَعْنِی بِمَعْنَی حَدِیثِ مَالِکٍ عَنْ نَافِعٍ فِی الْوَلِیمَۃِ زَادَ: فَإِنْ کَانَ مُفْطِرًا فَلْیَطْعَمْ وَإِنْ کَانَ صَائِمًا فَلْیَدْعُ۔ [صحیح۔ اخرجہ السجستانی ۳۷۳۶]

اردو ترجمہ · Urdu

(١٤٥٣٣) حضرت عبداللہ بن عمر (رض) فرماتے ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : مالک نے جو نافع سے بیان کی ہے، وہ اس کے ہم معنی ہے، لیکن کچھ اضافہ ہے : اگر روزہ دار ہے تو دعا کرے اگر بےروزہ ہے تو کھانا کھائے۔

14540

Sunan Al Kubra Bayhaqi #14540

Sahih

(۱۴۵۳۴) وَقَدْ أَخْبَرَنَا أَبُوالْحُسَیْنِ بْنُ بِشْرَانَ أَخْبَرَنَا إِسْمَاعِیلُ بْنُ مُحَمَّدٍ الصَّفَّارُ حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ عَلِیِّ بْنِ عَفَّانَ حَدَّثَنَا ابْنُ نُمَیْرٍ عَنْ عُبَیْدِ اللَّہِ بْنِ عُمَرَ عَنْ نَافِعٍ عَنِ ابْنِ عُمَرَ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُمَا : أَنَّہُ کَانَ إِذَا دُعِیَ إِلَی وَلِیمَۃِ عُرْسٍ أَجَابَ صَائِمًا کَانَ أَوْ مُفْطِرًا فَإِنْ کَانَ صَائِمًا دَعَا وَبَرَّکَ وَإِنْ کَانَ مُفْطِرًا أَکَلَ۔ [صحیح۔ تقدم قبلہ]

اردو ترجمہ · Urdu

(١٤٥٣٤) حضرت عبداللہ بن عمر (رض) فرماتے ہیں کہ جب شادی کے ولیمہ کی دعوت دی جائے تو روزہ سے ہو یا بےروزہ دعوت قبول کرے۔ اگر روزہ دار ہے تو برکت کی دعا کرے اگر بےروزہ ہے تو کھانا کھائے۔

14541

Sunan Al Kubra Bayhaqi #14541

Sahih

(۱۴۵۳۵) أَخْبَرَنَا أَبُو سَعِیدِ بْنُ أَبِی عَمْرٍو حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ الأَصَمُّ أَخْبَرَنَا الرَّبِیعُ حَدَّثَنَا الشَّافِعِیُّ أَخْبَرَنَا سُفْیَانُ بْنُ عُیَیْنَۃَ سَمِعَ عُبَیْدَ اللَّہِ بْنَ أَبِی یَزِیدَ یَقُولُ دَعَا أَبِی عَبْدَ اللَّہِ بْنَ عُمَرَ فَأَتَاہُ فَجَلَسَ وَوُضِعَ الطَّعَامُ فَمَدَّ عَبْدُ اللَّہِ بْنُ عُمَرَ یَدَہُ وَقَالَ : خُذُوا بِسْمِ اللَّہِ وَقَبَضَ عَبْدُ اللَّہِ یَدَہُ وَقَالَ : إِنِّی صَائِمٌ۔ [صحیح]

اردو ترجمہ · Urdu

(١٤٥٣٥) عبیداللہ بن ابی یزید کہتے ہیں کہ میرے والد نے حضرت عبداللہ بن عمر (رض) کو دعوت دی تو وہ آئے اور بیٹھے، کھانا رکھا گیا تو حضرت عبداللہ بن عمر (رض) نے اپنا ہاتھ کھانے میں رکھا اور فرمایا : بسم اللہ پڑھ کر شروع کرو اور حضرت عبداللہ نے اپنا ہاتھ اٹھا لیا اور فرمایا : میں روزہ سے ہوں۔

14542

Sunan Al Kubra Bayhaqi #14542

Zaeef

(۱۴۵۳۶) وَأَخْبَرَنَا أَبُو سَعِیدٍ حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ أَخْبَرَنَا الرَّبِیعُ حَدَّثَنَا الشَّافِعِیُّ أَخْبَرَنَا عَبْدُ الْوَہَّابِ عَنْ أَیُّوبَ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ سِیرِینَ : أَنَّ أَبَاہُ دَعَا نَفَرًا مِنْ أَصْحَابِ النَّبِیِّ -ﷺ- فَأَتَاہُ فِیہِمْ أَبِیُّ بْنُ کَعْبٍ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ أَحْسَبُہُ قَالَ فَبَارَکَ وَانْصَرَفَ۔ قَالَ الشَّیْخُ رَحِمَہُ اللَّہُ : وَقَدْ رُوِّینَا فِیمَا تَقَدَّمَ أَنَّہُ کَانَ صَائِمًا فَصَلَّی یَقُولُ : فَدَعَا بِالْبَرَکَۃِ ثُمَّ خَرَجَ۔

اردو ترجمہ · Urdu

(١٤٥٣٦) محمد بن سیرین فرماتے ہیں کہ ان کے والد نے صحابہ (رض) کے ایک گروہ کو دعوت دی۔ میرا خیال ہے ان میں ابی بن کعب (رض) بھی تھے تو انھوں نے برکت کی دعا کی اور چلے گئے۔ شیخ (رح) فرماتے ہیں : پہلے روایات میں گذر گیا ہے کہ وہ روزہ سے تھے، انھوں نے دعا کی اور چلے گئے۔