Muslim99Muslim99

Sunan Al Kubra Bayhaqi · Book 36 · Chapter 2510

ہبہ کا بیان

ہبہ کرنے اور ہدیہ دینے پر ابھارنے کا بیان تاکہ لوگوں کے درمیان صلہ رحمی ہو

9 hadiths in this chapter

11944

Sunan Al Kubra Bayhaqi #11944

Zaeef

(۱۱۹۳۹) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ أَخْبَرَنَا مَخْلَدُ بْنُ جَعْفَرٍ الْبَاقَرْحِیُّ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ یَحْیَی حَدَّثَنَا عَاصِمُ بْنُ عَلِیٍّ حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِی ذِئْبٍ عَنْ سَعِیدٍ الْمَقْبُرِیِّ عَنْ أَبِیہِ عَنْ أَبِی ہُرَیْرَۃَ أَنَّ النَّبِیَّ -ﷺ- قَالَ : یَا نِسَائَ الْمُسْلِمَاتِ لاَ تَحْقِرَنَّ جَارَۃٌ لِجَارَتِہَا وَلَوْ فِرْسِنَ شَاۃٍ ۔ رَوَاہُ الْبُخَارِیُّ فِی الصَّحِیحِ عَنْ عَاصِمِ بْنِ عَلِیٍّ وَأَخْرَجَہُ مُسْلِمٌ مِنْ وَجْہٍ آخَرَ عَنْ سَعِیدٍ۔ [بخاری ۲۵۶۶۔ مسلم ۱۰۳۰]

اردو ترجمہ · Urdu

(١١٩٣٩) حضرت ابوہریرہ (رض) سے روایت ہے کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : اے مسلمان عورتو ! کوئی ہمسائی اپنے دوسری ہمسایہ کی کسی چیز کو حقیر نہ سمجھے اگرچہ بکری کا کھر ہی کیوں نہ ہو۔

11945

Sunan Al Kubra Bayhaqi #11945

Zaeef

(۱۱۹۴۰) أَخْبَرَنَا أَبُو مُحَمَّدِ بْنُ یُوسُفَ أَخْبَرَنَا أَبُو سَعِیدِ بْنُ الأَعْرَابِیِّ حَدَّثَنَا إِبْرَاہِیمُ بْنُ عَبْدِ اللَّہِ الْعَبْسِیُّ أَخْبَرَنَا وَکِیعٌ عَنِ الأَعْمَشِ عَنْ أَبِی حَازِمٍ عَنْ أَبِی ہُرَیْرَۃَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- : لَوْ أُہْدِیَ إِلَیَّ ذِرَاعٌ لَقَبِلْتُ وَلَو دُعِیتُ إِلَی کُرَاعٍ لأَجَبْتُ ۔ [بخاری ۲۵۶۸]

اردو ترجمہ · Urdu

(١١٩٤٠) حضرت ابوہریرہ (رض) سے روایت ہے کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : اگر مجھے بازو کا ہدیہ دیا جائے تو میں قبول کروں گا اور اگر مجھے پائے کی دعوت دی جائے تو اسے بھی قبول کروں گا۔

11946

Sunan Al Kubra Bayhaqi #11946

Zaeef

(۱۱۹۴۱) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ : مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ حَدَّثَنَا الْعَبَّاسُ بْنُ مُحَمَّدٍ الدُّورِیُّ حَدَّثَنَا وَہْبُ بْنُ جَرِیرٍ عَنْ شُعْبَۃَ عَنِ الأَعْمَشِ فَذَکَرَہُ أَخْرَجَہُ الْبُخَارِیُّ مِنْ حَدِیثِ شُعْبَۃَ۔

اردو ترجمہ · Urdu

(١١٩٤١) ایضا۔

11947

Sunan Al Kubra Bayhaqi #11947

Zaeef

(۱۱۹۴۲) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ إِسْحَاقَ الْفَقِیہُ أَخْبَرَنَا إِسْمَاعِیلُ بْنُ قُتَیْبَۃَ حَدَّثَنَا یَحْیَی بْنُ یَحْیَی أَخْبَرَنَا عَبْدُ الْعَزِیزِ بْنُ أَبِی حَازِمٍ عَنْ أَبِیہِ عَنْ یَزِیدَ بْنِ رُومَانَ عَنْ عُرْوَۃَ عَنْ عَائِشَۃَ أَنَّہَا کَانَتْ تَقُولُ : وَاللَّہِ یَا ابْنَ أُخْتِی إِنْ کُنَّا لَنَنْظُرُ إِلَی الْہِلاَلِ ثُمَّ الْہِلاَلِ ثُمَّ الْہِلاَلِ ثَلاَثَۃَ أَہِلَّۃٍ فِی شَہْرَیْنِ وَمَا أُوقِدَتْ فِی أَبْیَاتِ رَسُولِ اللَّہِ -ﷺ- نَارٌ قَالَ قُلْتُ : یَا خَالَۃُ مَا کَانَ یُعِیشُکُمْ؟ قَالَتْ : الأَسْوَدَانِ التَّمْرُ وَالْمَائُ إِلاَّ أَنَّہُ قَدْ کَانَ لِرَسُولِ اللَّہِ -ﷺ- جِیرَانٌ مِنَ الأَنْصَارِ وَکَانَتْ لَہُمْ مَنَائِحُ فَکَانُوا یُرْسِلُونَ إِلَی رَسُولِ اللَّہِ -ﷺ- مِنْ أَلْبَانِہَا فَیَسْقِینَاہُ۔ رَوَاہُ الْبُخَارِیُّ فِی الصَّحِیحِ عَنْ عَبْدِالْعَزِیزِ بْنِ عَبْدِاللَّہِ عَنِ ابْنِ أَبِی حَازِمٍ وَرَوَاہُ مُسْلِمٌ عَنْ یَحْیَی بْنِ یَحْیَی۔ [بخاری ۲۵۶۸۔ مسلم ۲۹۷۲]

اردو ترجمہ · Urdu

(١١٩٤٢) عروہ سے روایت ہے کہ حضرت عائشہ (رض) فرماتی ہیں : اللہ کی قسم ! اے میرے بھانجے ! ہم چاند دیکھتے پھر چاند دیکھتے، پھر چاند دیکھتے۔ تین چاند۔ دو مہینوں میں کبھی رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے گھروں میں آگ نہ جلتی تھی۔ عروہ کہتے ہیں : میں نے کہا : یا خالہ تمہارا گزر بسر کیسے ہوتا تھا ؟ انھوں نے کہا : دو سیاہ چیزوں سے : کھجور اور پانی۔ مگر رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے ہمسائے انصار تھے اور ان کی بکریاں تھیں، وہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی طرف ان کا دودھ بھیجتے تھے۔ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) ہمیں بھی پلا دیتے تھے۔

11948

Sunan Al Kubra Bayhaqi #11948

Zaeef

(۱۱۹۴۳) وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ : مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ سَلَمَۃَ حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاہِیمَ أَخْبَرَنَا عَبْدَۃُ بْنُ سُلَیْمَانَ حَدَّثَنَا ہِشَامُ بْنُ عُرْوَۃَ عَنْ أَبِیہِ عَنْ عَائِشَۃَ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہَا قَالَتْ : کَانَ النَّاسُ یَتَحَرَّوْنَ بِہَدَایَاہُمْ یَوْمَ عَائِشَۃَ یَبْتَغُونَ بِذَلِکَ مَرْضَاۃَ رَسُولِ اللَّہِ -ﷺ-۔ رَوَاہُ الْبُخَارِیُّ فِی الصَّحِیحِ عَنْ إِبْرَاہِیمَ بْنِ مُوسَی عَنْ عَبْدَۃَ وَرَوَاہُ مُسْلِمٌ عَنْ أَبِی کُرَیْبٍ عَنْ عَبْدَۃَ۔ [بخاری ۲۵۸۱۔ مسلم ۲۴۴۱]

اردو ترجمہ · Urdu

(١١٩٤٣) حضرت عائشہ (رض) سے روایت ہے کہ لوگ اپنے ہدیوں کو بڑے شوق اور کوشش سے حضرت عائشہ (رض) والے دن لے کر آتے تھے، اس سے وہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی رضا چاہتے تھے۔

11949

Sunan Al Kubra Bayhaqi #11949

Sahih

(۱۱۹۴۴) أَخْبَرَنَا أَبُو الْحُسَیْنِ بْنُ بِشْرَانَ الْعَدْلُ بِبَغْدَادَ أَخْبَرَنَا إِسْمَاعِیلُ بْنُ مُحَمَّدٍ الصَّفَّارُ حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مَنْصُورٍ الرَّمَادِیُّ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ عَنْ ثَابِتٍ عَنْ أَنَسٍ : أَنَّ رَجُلاً مِنْ أَہْلِ الْبَادِیَۃِ کَانَ اسْمُہُ زَاہِرُ بْنُ حَرَامٍ قَالَ : کَانَ یُہْدِی لِلنَّبِیِّ -ﷺ- الْہَدِیَّۃَ مِنَ الْبَادِیَۃِ فَیُجَہِّزُہُ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- إِذَا أَرَادَ أَنْ یَخْرُجَ فَقَالَ النَّبِیُّ -ﷺ- : إِنَّ زَاہِرًا بَادِیَتُنَا وَنَحْنُ حَاضِرُوہُ ۔ وَذَکَرَ الْحَدِیثَ۔ [صحیح]

اردو ترجمہ · Urdu

(١١٩٤٤) حضرت انس (رض) سے روایت ہے کہ ایک دیہاتی آدمی جس کا نام زاہر بن حرام تھا، وہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے لیے دیہات سے ہدیے لے کر آتا تھا، آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) بھی جب وہ جاتا تو اس کے لیے کوئی چیز تیار کرتے۔ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : زاہر ہمارے دیہاتیوں میں سے ہے اور ہم اس کے شہری ہیں۔

11950

Sunan Al Kubra Bayhaqi #11950

Sahih

(۱۱۹۴۵) وَأَخْبَرَنَا أَبُوالْقَاسِمِ: عَبْدُالرَّحْمَنِ بْنُ عَبْدِاللَّہِ الْحُرْفِیُّ بِبَغْدَادَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِاللَّہِ الشَّافِعِیُّ حَدَّثَنَا عُبَیْدُ بْنُ عَبْدِ الْوَاحِدِ حَدَّثَنَا أَبُو الْجُمَاہِرِ حَدَّثَنَا سَعِیدُ بْنُ بَشِیرٍ عَنْ قَتَادَۃَ عَنْ أَنَسٍ : أَنَّ رَسُولَ اللَّہِ -ﷺ- قَالَ : لَوْ أُہْدِیَ إِلَیَّ کُرَاعٌ لَقَبِلْتُ وَلَو دُعِیتُ إِلَی ذِرَاعٍ لأَجَبْتُ ۔ وَکَانَ یَأْمُرُنَا بِالْہَدِیَّۃِ صِلَۃً بَیْنَ النَّاسِ وَقَالَ : لَوْ قَدْ أَسْلَمَ النَّاسُ َہَادَوْا مِنْ غَیْرِ جُوعٍ ۔ [صحیح۔ الی قولہ لا جبت، احمد ۱۳۲۰۹۔ ترمذی ۱۳۳۸]

اردو ترجمہ · Urdu

(١١٩٤٥) حضرت انس (رض) سے روایت ہے کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : اگر مجھے پائے کا ہدیہ دیا جائے تو میں قبول کروں گا اور اگر مجھے ایک بازو کی دعوت دی جائے تو میں اسے قبول کروں گا اور آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) ہمیں ہدیوں کا حکم دیتے لوگوں کے درمیان صلہ رحمی کرنے کے لیے اور فرمایا : اگر لوگ اسلام لے آئیں تو بغیر بھوک کے بھی ہدیے دیا کریں۔

11951

Sunan Al Kubra Bayhaqi #11951

Sahih

(۱۱۹۴۶) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ وَأَبُو بَکْرٍ : أَحْمَدُ بْنُ الْحَسَنِ الْحِیرِیُّ قَالاَ حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ : مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ حَدَّثَنَا الْعَبَّاسُ بْنُ مُحَمَّدٍ الدُّورِیُّ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بُکَیْرٍ الْحَضْرَمِیُّ حَدَّثَنَا ضِمَامُ بْنُ إِسْمَاعِیلَ الْمِصْرِیُّ عَنْ مُوسَی بْنِ وَرْدَانَ عَنْ أَبِی ہُرَیْرَۃَ عَنِ النَّبِیِّ -ﷺ- قَالَ : تَہَادَوْا تَحَابُّوا ۔ [حسن۔ اخرجہ البخاری فی الادب المفرد ۵۹۴]

اردو ترجمہ · Urdu

(١١٩٤٦) حضرت ابوہریرہ (رض) سے روایت ہے کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : تم آپس میں تحفے دیا کرو تاکہ تمہاری محبت میں اضافہ ہو۔

11952

Sunan Al Kubra Bayhaqi #11952

Sahih

(۱۱۹۴۷) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ قَالَ سَمِعْتُ أَبَا زَکَرِیَّا : یَحْیَی بْنَ مُحَمَّدٍ الْعَنْبَرِیَّ یَقُولُ سَمِعْتُ أَبَا عَبْدِ اللَّہِ الْبُوشَنْجِیَّ یَقُولُ فِی قَوْلِ النَّبِیِّ -ﷺ- : تَہَادَوْا تَحَابُّوا ۔ بِالتَّشْدِیدِ مِنَ الْمَحَبَّۃِ وَإِذَا قَالَ بِالتَّخْفِیفِ فَإِنَّہُ مِنَ الْمُحَابَاۃِ۔ [صحیح]

اردو ترجمہ · Urdu

(١١٩٤٧) ابوعبداللہ بو شنجی نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی بات ” تَہَادَوْا تَحَابُّوا “ کے بارے میں فرماتے تھے کہ اگر تشدید کے ساتھ ہو تو مراد محبت ہے اور تحفیف کے ساتھ ہو تو باہمی محبت مراد ہے۔