Muslim99Muslim99

Sunan Al Kubra Bayhaqi · Book 35 · Chapter 2499

راہ الہی میں وقف سے متعلقہ احادیث

صدقہ محرمہ قبضہ کیے بغیر بھی جائز ہے

2 hadiths in this chapter

11907

Sunan Al Kubra Bayhaqi #11907

Sahih

(۱۱۹۰۲) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرٍ : مُحَمَّدُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ بَالُوَیْہِ حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرٍ : مُحَمَّدُ بْنُ رُمْحٍ الْبَزَّازُ حَدَّثَنَا یَزِیدُ بْنُ ہَارُونَ أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّہِ بْنُ عَوْنٍ عَنْ نَافِعٍ عَنِ ابْنِ عُمَرَ قَالَ : أَصَابَ عُمَرُ أَرْضًا بِخَیْبَرَ فَأَتَی رَسُولَ اللَّہِ -ﷺ- فَقَالَ : یَا رَسُولَ اللَّہِ إِنِّی أَصَبْتُ أَرْضًا بِخَیْبَرَ وَاللَّہِ مَا أَصَبْتُ مَالاً قَطُّ ہُوَ أَنْفَسُ عِنْدِی مِنْہَا فَمَا تَأْمُرُنِی قَالَ : إِنْ شِئْتَ تَصَدَّقْتَ بِہَا وَحَبَسْتَ أَصْلَہَا ۔ فَجَعَلَہَا عُمَرُ أَنْ لاَ تُبَاعَ وَلاَ تُوہَبَ وَلاَ تُورَثَ وَتَصَدَّقَ بِہَا عَلَی الْفُقَرَائِ وَالْمَسَاکِینِ وَابْنِ السَّبِیلِ وَفِی سَبِیلِ اللَّہِ وَالرِّقَابِ وَلاَ جُنَاحَ عَلَی مَنْ وَلِیَہَا أَنْ یَأْکُلَ مِنْہَا بِالْمَعْرُوفِ وَیُطْعِمَ مِنْہَا غَیْرَ مُتَمَوِّلٍ فِیہِ ثُمَّ أَوْصَی بِہِ إِلَی حَفْصَۃَ بِنْتِ عُمَرَ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُمَا ثُمَّ إِلَی الأَکَابِرِ مِنْ آلِ عُمَرَ۔ قَالَ الشَّافِعِیُّ فِی کِتَابِ الْبَحِیرَۃِ أَخْبَرَنِی غَیْرُ وَاحِدٍ مِنْ آلِ عُمَرَ وَآلِ عَلِیٍّ : أَنَّ عُمَرَ وَلِیَ صَدَقَتَہُ حَتَّی مَاتَ وَجَعَلَہَا بَعْدَہُ إِلَی حَفْصَۃَ وَأَنَّ عَلِیًّا وَلِیَ صَدَقَتَہُ حَتَّی مَاتَ وَوَلِیَہَا بَعْدَہُ حَسَنُ بْنُ عَلِیٍّ وَإِنَّ فَاطِمَۃَ بِنْتَ رَسُولِ اللَّہِ -ﷺ- وَلِیَتْ صَدَقَتَہَا حَتَّی مَاتَتْ وَبَلَغَنِی عَنْ غَیْرِ وَاحِدٍ مِنَ الأَنْصَارِ أَنَّہُ وَلِیَ صَدَقَتَہُ حَتَّی مَاتَ قَالَ فِی الْقَدِیمِ وَوَلِیَ الزُّبَیْرُ صَدَقَتَہُ حَتَّی قَبَضَہُ اللَّہُ وَوَلِیَ عَمْرُو بْنُ الْعَاصِ صَدَقَتَہُ حَتَّی قَبَضَہُ اللَّہُ وَوَلِیَ الْمِسْوَرُ بْنُ مَخْرَمَۃَ صَدَقَتَہُ حَتَّی قَبَضَہُ اللَّہُ۔

اردو ترجمہ · Urdu

(١١٩٠٢) (الف) حضرت ابن عمر (رض) سے روایت ہے کہ حضرت عمر (رض) کو خیبر میں زمین ملی۔ وہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے پاس آئے اور کہا : اے اللہ کے رسول (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) ! مجھے خیبر میں زمین ملی ہے اور اس جیسی پسندیدہ چیز مجھے کبھی نہیں ملی، آپ مجھے اس بارے کیا حکم دیتے ہیں ؟ فرمایا : اگر تو چاہے تو اس کی پیداوارصدقہ کردے اور اس کی اصل روک لے۔ عمر (رض) نے یہ شرط لگائی کہ نہ اسے بیچا جائے گا نہ ہبہ ہوگا اور نہ وارث بنایا جائے گا اور فقراء مساکین، مسافر، اللہ کے راستے میں اور گردن آزاد کرنے میں صدقہ کردیا اور فرمایا : کوئی حرج نہیں اس پر جو اس کا والی بنے کہ اس سے معروف طریقے سے کھائے اور محتاج کو کھلا دے۔ پھر حفصہ بنت عمر کے لیے وصیت کردی، پھر آلِ عمر میں سے جو بڑے (معزز) ہوں ان کے لیے وصیت کی۔ [صحیح ] (ب) امام شافعی (رح) کتاب البحیرہ میں فرمایا : مجھے خبر ملی ہے کہ آل عمر اور آل علی (رض) کی کہ عمر صدقہ کے والی بنے یہاں تک کہ فوت ہوگئے اور اس کے بعد حفصہ کو بنادیا اور علی صدقہ کے والی بنے یہاں تک کہ فوت ہوگئے اور اس کے بعد فاطمہ کو بنادیا یہاں تک کہ وہ بھی فوت ہوگئیں۔ (ج) ایک روایت ہے کہ زبیر صدقہ کے والی بنے یہاں تک کہ فوت ہوگئے اور عمرو بن عاص والی بنے یہاں تک کہ فوت ہوگئے اور مسور بن مخرمہ والی بنے یہاں تک کہ فوت ہوگئے۔

11908

Sunan Al Kubra Bayhaqi #11908

Zaeef

(۱۱۹۰۳) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ الرَّحْمَنِ السُّلَمِیُّ أَخْبَرَنَا عَلِیُّ بْنُ عُمَرَ الْحَافِظُ حَدَّثَنَا یَحْیَی بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ صَاعِدٍ حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ عَلِیٍّ حَدَّثَنَا مُعْتَمِرُ بْنُ سُلَیْمَانَ عَنْ عِیسَی بْنِ الْمُسَیَّبِ عَنِ الْقَاسِمِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ عَنْ أَبِیہِ قَالَ قَالَ عَبْدُ اللَّہِ بْنُ مَسْعُودٍ : فُرِغَ مِنْ أَرْبَعٍ : مِنَ الْخَلْقِ وَالْخُلُقِ وَالرِّزْقِ وَالأَجَلِ فَلَیْسَ أَحَدٌ أَکْسَبَ مِنْ أَحَدٍ وَالصَّدَقَۃُ جَائِزَۃٌ قُبِضَتْ أَوْ لَمْ تُقْبَضْ۔ [ضعیف]

اردو ترجمہ · Urdu

(١١٩٠٣) قاسم بن عبدالرحمن اپنے والد سے نقل فرماتے ہیں کہ ابن مسعود (رض) نے کہا : چار چیزوں سے فارغ کردیا گیا ہے : خلق سے (مخلوق) اخلاق سے، رزق سے اور موت سے۔ کوئی کسی سے کمانے والا نہیں ہے اور صدقہ جائز ہے لیا جائے یا نہ لیا جائے۔