Sunan Al Kubra Bayhaqi · Book 28
غصب کا بیان
12
Chapters
61
Hadiths
Chapters
غصب کی حرمت اور لوگوں کا مال ناحق طریقے سے لینے کی حرمت کا بیان اللہ تعالیٰکا ارشاد ہے : اور نہ کھاؤ اپنے مالوں کو باطل طریقے سے اور فرمایا :” اور نہ تم گمان کرو اللہ کو کہ وہ ظالموں کے اعمال سے غافل ہے۔
14 hadiths
غصب کی حرمت اور لوگوں کا مال ناحق طریقے سے لینے کی حرمت کا بیان اللہ تعالیٰ کا ارشاد ہے : اور نہ کھاؤ اپنے مالوں کو باطل طریقے سے اور فرمایا :” اور نہ تم گمان کرو اللہ کو کہ وہ ظالموں کے اعمال سے غافل ہے۔
1 hadith
مظلوم کی مدد کرنا اور ممکن ہو تو ظالم کا ہاتھ پکڑنا
11 hadiths
غصب کی ہوئی چیز کو لوٹا نا جب کہ وہ باقی ہو
1 hadith
اگر قیمت والی چیز ہو تو اس کی قیمت لو ٹا دینا یا اس جیسی چیز لو ٹا دینا، اگر مثلی ہے تو جب غصب کرنے والاتلف کرلے یا جس کے پاس تھی اس سے تلف ہوجائے
4 hadiths
جرم کرنے سے کوئی کسی چیز کا مالک نہیں بن جاتا مگر جب وہ اور مالک دونوں چاہیں
7 hadiths
زمین غصب کرنے پر سختی اور اس میں ضامن بننے پر سختی کا بیان
7 hadiths
ظالم کا کسی رگ پر حق نہیں ہے
4 hadiths
جس نے کوئی تختہ غصب کیا پھر اسے کشتی میں داخل کیا یا اس پر دیوار بنائی
4 hadiths
جس نے زبردستی کسی کی لونڈی فروخت کردی پھر مالک آجائے
3 hadiths
جس نے خنزیر قتل کیا یا صلیب اور شا رکو توڑا
3 hadiths
جس نے حرام مشروبات (شراب وغیرہ) کو بہادیا اور ان کے برتن توڑ دیے
2 hadiths