Muslim99Muslim99

Sunan Al Kubra Bayhaqi · Book 20 · Chapter 2387

پابندی کا بیان

بچے پر مالی تصرف کی پابندی حتی کہ وہ بالغ ہوجائے اور اس سے رشد معلوم ہوجائے

3 hadiths in this chapter

11299

Sunan Al Kubra Bayhaqi #11299

Sahih

(۱۱۲۹۴) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ صَالِحِ بْنِ ہَانِئٍ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَمْرٍو الْحَرَشِیُّ حَدَّثَنَا الْقَعْنَبِیُّ حَدَّثَنَا سُلَیْمَانُ بْنُ بِلاَلٍ عَنْ جَعْفَرِ بْنِ مُحَمَّدٍ عَنْ أَبِیہِ عَنْ یَزِیدَ بْنِ ہُرْمُزَ : أَنَّ نَجْدَۃَ کَتَبَ إِلَی ابْنِ عَبَّاسٍ یَسْأَلُہُ مَتَی یَنْقَضِی یُتْمُ الْیَتِیمِ؟ فَکَتَبَ إِلَیْہِ ابْنُ عَبَّاسٍ وَکَتَبْتَ تَسْأَلُنِی مَتَی یَنْقَضِی یُتْمُ الْیَتِیمِ وَلِعَمْرِی إِنَّ الرَّجُلَ لَتَنْبُتُ لِحْیَتُہُ وَإِنَّہُ لَضَعِیفُ الأَخْذِ لِنَفْسِہِ ضَعِیفُ الْعَطَائِ مِنْہَا فَإِذَا أَخَذَ لِنَفْسِہِ مِنْ صَالِحِ مَا یَأْخُذُ النَّاسُ فَقَدْ ذَہَبَ عَنْہُ الْیُتْمُ وَذَکَرَ الْحَدِیثَ۔ رَوَاہُ مُسْلِمٌ فِی الصَّحِیحِ عَنِ الْقَعْنَبِیِّ۔ [صحیح۔ مسلم ۱۸۱۲]

اردو ترجمہ · Urdu

(١١٢٩٤) یزید بن ہرمز فرماتے ہیں کہ نجدنے حضرت ابن عباس (رض) کی طرف خط لکھا، جس میں انھوں نے یہ سوال کیا تھا کہ یتیم کی یتیمی کب ختم ہوتی ہے ؟ تو مجھے قسم ہے ! جب آدمی کی داڑھی اگ آتی ہے اور ابھی تک وہ اپنے لیے کچھ حاصل نہیں کرسکتا ، کچھ دے نہیں سکتا ہوتا اس لیے جب وہ اپنے لیے کوئی اچھی چیز حاصل کرے جیسے دوسرے لوگ حاصل کرتے ہیں تو اس وقت اس کی یتیمی ختم ہوجائے گی۔

11300

Sunan Al Kubra Bayhaqi #11300

Zaeef

(۱۱۲۹۵) وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ أَخْبَرَنَا أَبُو الْحَسَنِ بْنُ مَنْصُورٍ حَدَّثَنَا ہَارُونُ بْنُ یُوسُفَ حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِی عُمَرَ حَدَّثَنَا سُفْیَانُ عَنْ إِسْمَاعِیلَ بْنِ أُمَیَّۃَ عَنْ سَعِیدٍ الْمَقْبُرِیِّ عَنْ یَزِیدَ بْنِ ہُرْمُزَ قَالَ : کَتَبَ نَجْدَۃُ الْحَرُورِیُّ إِلَی ابْنِ عَبَّاسٍ فَذَکَرَ الْحَدِیثَ قَالَ فَقَالَ لِیَزِیدَ : اکْتُبْ إِلَیْہِ وَکَتَبْتَ تَسْأَلُنِی عَنِ الْیَتِیمِ مَتَی یَنْقَطِعُ عَنْہُ اسْمُ الْیُتْمِ وَإِنَّہُ لاَ یَنْقَطِعُ عَنْہُ اسْمُ الْیُتْمِ حَتَّی یَبْلُغَ وَیُؤْنَسَ مِنْہُ الرُّشْدُ۔ رَوَاہُ مُسْلِمٌ فِی الصَّحِیحِ عَنِ ابْنِ أَبِی عُمَرَ۔

اردو ترجمہ · Urdu

(١١٢٩٥) یزید بن ہرمز فرماتے ہیں کہ نجدہ حروری نے حضرت ابن عباس (رض) کی طرف خط لکھا، پھر راوی نے مذکورہ حدیث ذکر کی۔ حضرت ابن عباس (رض) نے یزید سے کہا : لکھ، آپ نے پوچھا کہ یتیم کو کب تک یتیم کہہ سکتے ہیں تو جواب یہ ہے کہ جب تک بالغ نہ ہوجائے اور اس سے رشد معلوم نہ ہو، یتیم کہہ سکتے ہیں۔ جب یہ دونوں چیزیں واضح ہوجائیں تو یتیم نہیں رہے گا۔

11301

Sunan Al Kubra Bayhaqi #11301

Sahih

(۱۱۲۹۶) وَرَوَاہُ قَیْسُ بْنُ سَعْدٍ عَنْ یَزِیدَ بْنِ ہُرْمُزَ عَنِ ابْنَ عَبَّاسٍ قَالَ : وَأَمَّا مَا سَأَلْتَ عَنِ انْقِضَائِ یُتْمِ الْیَتِیمِ فَإِذَا بَلَغَ الْحُلُمَ وَأُونِسَ مِنْہُ رُشْدُہُ فَقَدْ انْقَضَی یُتْمُہُ فَادْفَعْ إِلَیْہِ مَالَہُ۔ أَخْبَرَنَاہُ مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ أَخْبَرَنَا أَبُو الْفَضْلِ بْنُ إِبْرَاہِیمَ حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ سَلَمَۃَ حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاہِیمَ أَخْبَرَنَا وَہْبُ بْنُ جَرِیرِ بْنِ حَازِمٍ حَدَّثَنِی أَبِی قَالَ سَمِعْتُ قَیْسًا فَذَکَرَہُ۔ رَوَاہُ مُسْلِمٌ فِی الصَّحِیحِ عَنْ إِسْحَاقَ بْنِ إِبْرَاہِیمَ۔ [صحیح]

اردو ترجمہ · Urdu

(١١٢٩٦) جریر بن حازم فرماتی ہیں کہ میں نے قیس سے سنا۔۔۔ بقیہ پچھلی حدیث کی طرح ہے۔