Muslim99Muslim99

Sunan Al Kubra Bayhaqi · Book 18 · Chapter 2372

رہن کا بیان

رہن کو روک رکھنے کا بیان

3 hadiths in this chapter

11242

Sunan Al Kubra Bayhaqi #11242

Zaeef

(۱۱۲۳۷) أَخْبَرَنَا أَبُو سَعِیدِ بْنُ أَبِی عَمْرٍو حَدَّثَنَا أَبُو مُحَمَّدٍ : أَحْمَدُ بْنُ عَبْدِ اللَّہِ الْمُزَنِیُّ أَخْبَرَنَا عَلِیُّ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عِیسَی حَدَّثَنَا أَبُو الْیَمَانِ أَخْبَرَنِی شُعَیْبُ بْنُ أَبِی حَمْزَۃَ عَنِ الزُّہْرِیِّ قَالَ سَمِعْتُ سَعِیدَ بْنَ الْمُسَیَّبِ یَقُولُ قَالَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- : لاَ یَغْلَقُ الرَّہْنُ ۔ فَبِذَلِکَ یُمْنَعُ صَاحِبُ الرَّہْنِ أَنْ یَبْتَاعَ مِنَ الَّذِی رَہَنَہُ عِنْدَہُ حَتَّی یَبْتَاعَ مِنْ غَیْرِہِ۔ ہَکَذَا وَجَدْتُہُ فِی کِتَابِی وَصَوابُہُ فِیمَا أَظُنُّ وَذَلِکَ یَعْنِی غَلْقَ الرَّہْنِ أَنْ یُمْنَعَ صَاحِبُ الرَّہْنِ أَنْ یَبْتَاعَ مِنَ الَّذِی رَہَنَہُ عِنْدَہُ حَتَّی یُبَاعَ مِنْ غَیْرِہِ فَقَالَ : لاَ یَغْلَقُ الرَّہْنُ یَعْنِی لاَ یُمْنَعُ صَاحِبُ الرَّہْنِ مِنْ مُبَایَعَۃِ الْمُرْتَہِنِ وَاللَّہُ أَعْلَمُ۔

اردو ترجمہ · Urdu

(١١٢٣٧) حضرت سعید بن مسیب فرماتے ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : رہن کو قبضے میں نہ رکھا جائے، اس لیے رہن والے کو منع کیا جائے گا کہ وہ خریدے اس شخص سے جیسے اس نے رہن میں کوئی چیز دی ہے میں نے اسی طرح اپنی کتاب میں پایا ہے اور میری نظر میں درست یہ ہے کہ اس کا مطلب یہ ہے کہ گروی رکھنے والے کو منع نہ کیا جائے کہ وہ گروی رکھی گئی چیز کو خریدے۔ واللہ اعلم

11243

Sunan Al Kubra Bayhaqi #11243

Zaeef

(۱۱۲۳۸) حَدَّثَنَا أَبُو مُحَمَّدٍ : عَبْدُ اللَّہِ بْنُ یُوسُفَ الأَصْبَہَانِیُّ أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْحُسَیْنِ الْقَطَّانُ حَدَّثَنَا إِبْرَاہِیمُ بْنُ الْحَارِثِ الْبَغْدَادِیُّ حَدَّثَنَا یَحْیَی بْنُ أَبِی بُکَیْرٍ حَدَّثَنَا إِسْرَائِیلُ حَدَّثَنِی إِبْرَاہِیمُ بْنُ عَامِرِ بْنِ مَسْعُودٍ الْقُرَشِیُّ عَنْ مُعَاوِیَۃَ بْنِ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ جَعْفَرٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- : لاَ یَغْلَقُ الرَّہْنُ ۔ وَإِنَّ رَجُلاً رَہَنَ دَارًا بِالْمَدِینَۃِ إِلَی أَجْلٍ فَلَمَّا جَائَ الأَجَلُ قَالَ الَّذِی ارْتَہَنَ : ہِیَ لِی فَقَالَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- : لاَ یَغْلَقُ الرَّہْنُ۔ ہَذَا مُرْسَلٌ۔

اردو ترجمہ · Urdu

(١١٢٣٨) حضرت عبداللہ بن جعفر فرماتے ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : رہن قبضے میں نہ رکھی جائے اور ایک آدمی نے مدینہ میں ایک مدت تک کے لیے گھر گروی رکھا اور جب ادائیگی کا وقت آیا تو گروی لینے والے نے کہا : اب یہ گھر میرا ہے تو رسول (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : رہن کو روکا نہ جائے۔ یہ مرسل ہے۔

11244

Sunan Al Kubra Bayhaqi #11244

Zaeef

(۱۱۲۳۹) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ حَدَّثَنَا أَبُو الْحُسَیْنِ : أَحْمَدُ بْنُ عُثْمَانَ الْبَزَّازُ بِبَغْدَادَ حَدَّثَنَا الْعَبَّاسُ بْنُ مُحَمَّدٍ الدُّورِیُّ حَدَّثَنَا مُوسَی بْنُ دَاوُدَ الضَّبِّیُّ حَدَّثَنَا حَمَّادُ عَنْ مَعْمَرٍ قَالَ قُلْتُ لِلزُّہْرِیِّ : یَا أَبَا بَکْرٍ قَوْلُہُ الرَّہْنُ لاَ یَغْلَقُ قَالَ یَقُولُ : إِنْ لَمْ أَفُکَ إِلَی کَذَا وَکَذَا فَہُوَ لَکَ۔ق

اردو ترجمہ · Urdu

(١١٢٣٩) معمر فرماتے ہیں میں نے امام زہری (رح) سے ” لا یغلق الرھن “ کا مطلب پوچھا تو انھوں نے فرمایا : اس کا مطلب یہ ہے کہ آدمی کہے : اگر میں فلاں دن تک ادا نہ کرسکوں تو یہ گروی چیز تیری ہوگی ۔