Sunan al-Daraqutni #1054
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ الشَّافِعِيُّ ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ شَاذَانَ ، نا مُعَلَّى، نا يَحْيَى بْنُ حَمْزَةَ ، عَنْ ثَوْرِ بْنِ يَزِيدَ ، عَنْ مَكْحُولٍ ، عَنْ عُبَادَةَ بْنِ الصَّامِتِ ، وَشَدَّادِ بْنِ أَوْسٍ ، قَالا: الشَّفَقُ شَفَقَانِ: الْحُمْرَةُ وَالْبَيَاضُ فَإِذَا غَابَتِ الْحُمْرَةُ حَلَّتِ الصَّلاةُ، وَالْفَجْرُ فَجْرَانِ: الْمُسْتَطِيلُ وَالْمُعْتَرِضُ فَإِذَا انْصَدَعَ الْمُعْتَرِضُ حَلَّتِ الصَّلاةُ " ."
EnglishUnverified translation
Sayyidna Ubada bin Samit (RA) and Sayyidna Shaddad Bin Aws (RA) said: There are two types of twilight, red and white. When the reddish twilight sets, it is time for prayer, and in the same way, morning dawn is of two types, one with length and one with width. When the width ends, then the time for prayer begins.
اردو ترجمہ · UrduUnverified translation
سیدنا عبادہ بن صامت رضی اللہ عنہ سیدنا شداد بن اوس رضی اللہ عنہ یہ دونوں حضرات یہ بیان کرتے ہیں: شفق دو طرح کی ہوتی ہے، سرخی والی، اور سفیدی والی، جب سرخی والی شفق ڈوب جاتی ہے تو اس وقت نماز کا وقت ہوجاتا ہے اور اسی طرح صبح صادق دوطرح کی ہوتی ہے، ایک لمبائی والی اور ایک چوڑائی والی، جب چوڑائی والی ختم ہوجاتی ہے تو اس وقت نماز کا وقت شروع ہوجاتا ہے۔