Muslim99Muslim99

Sunan al-Daraqutni · Book 3 · Chapter 11

Prayer

بَابُ بَيَانِ الْمَوْضِعِ الَّذِي يَجُوزُ فِيهِ الصَّلَاةِ وَمَا يَجُوزُ فِيهِ مِنَ النِّيَابِباب: اس جگہ کا بیان جس میں نماز ادا کرنا جائز ہوتا ہے · بَابُباب · بَابُ الصَّلَوَاتِ الْفَرَائِضِ وَأَنَّهُنَّ خَمْسٌباب: فرض نمازوں کا بیان وہ پانچ ہیں

6 hadiths in this chapter

The Arabic is the original text. The Urdu and English translations come from the open Hadith API (Toon) dataset and haven't been checked against a published translation — some are machine-translated, so rely on the Arabic for exact wording.

880

Sunan al-Daraqutni #880

حَدَّثَنَا أَبُو شَيْبَةَ عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ جَعْفَرٍ الْخُوَارِزْمِيُّ ، ثنا الْحَسَنُ بْنُ عَرَفَةَ ، نا أَبُو حَفْصٍ الأَبَّارُ ، عَنْ أَبَانَ بْنِ أَبِي عَيَّاشٍ ، عَنْ مُجَاهِدٍ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي الْحَائِطِ تُلْقَى فِيهِ الْعَذِرَةُ وَالنَّتْنُ، قَالَ: إِذَا سُقِيَ ثَلاثَ مَرَّاتٍ فَصَلِّ فِيهِ " ."

EnglishUnverified translation

Sayyiduna Abdullah bin Umar (may Allah be pleased with him) narrates this on the authority of the Holy Prophet (peace and blessings of Allah be upon him) in a place where filth etc. is thrown.

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے حوالے سے یہ بات نقل کرتے ہیں ایسی جگہ جہاں گندگی وغیرہ پھینکی جاتی ہے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا جب اس جگہ کو تین مرتبہ سیراب کرلیا جائے (یعنی دھولیا جائے) تم اس میں نماز ادا کرلو۔

881

Sunan al-Daraqutni #881

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ نُوحٍ الْجُنْدِيسَابُورِيُّ ، نا هَارُونُ بْنُ إِسْحَاقَ ، نا ابْنُ فُضَيْلٍ ، عَنْ أَبَانَ ، عَنْ نَافِعٍ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، أَنَّهُ سُئِلَ عَنْ هَذِهِ الْحِيطَانِ الَّتِي تُلْقَى فِيهَا هَذِهِ الْعَذِرَاتُ وَهَذَا الزَّبَلُ أَيُصَلَّى فِيهَا؟ قَالَ: إِذَا سُقِيَتْ ثَلاثَ مَرَّاتٍ فَصَلِّ فِيهَا " ، وَرَفَعَ ذَلِكَ إِلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ . اخْتَلَفَا فِي الإِسْنَادِ، وَاللَّهُ أَعْلَمُ."

EnglishUnverified translation

Narrated by Nafi, Sayyiduna Abdullah bin Umar (RA) was asked about a place where dirt is thrown, can one perform prayer there? So he said, "When you water it three times, then you should pray there."

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

نافع بیان کرتے ہیں سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے ایسی جگہ کے بارے میں دریافت کیا گیا جہاں گندگی وغیرہ پھینکی جاتی ہے کیا وہاں نماز ادا کی جاسکتی ہے؟ تو انہوں نے فرمایا جب تین مرتبہ اسے سیراب کرلو تو تم وہاں نماز ادا کرلو انہوں نے اسے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے مرفوع روایت کے طور پر نقل کیا ہے تاہم اس روایت کی سند میں اختلاف پایاجاتا ہے باقی اللہ تعالیٰ ٰ بہتر جانتا ہے۔

882

Sunan al-Daraqutni #882

Da'if

حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ الْعَزِيزِ ، نا مُحَمَّدُ بْنُ حُمَيْدٍ ، ثنا عَلِيُّ بْنُ مُجَاهِدٍ ، ثنا رَبَاحٌ النُّوبِيُّ أَبُو مُحَمَّدٍ مَوْلَى آلِ الزُّبَيْرِ، قَالَ: سَمِعْتُ أَسْمَاءَ بِنْتَ أَبِي بَكْرٍ ، تَقُولُ لِلْحَجَّاجِ: إِنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ احْتَجَمَ فَدَفَعَ دَمَهُ إِلَى ابْنِي فَشَرِبَهُ، فَأَتَاهُ جِبْرِيلُ عَلَيْهِ السَّلامُ فَأَخْبَرَهُ، فَقَالَ: مَا صَنَعْتَ؟، قَالَ: كَرِهْتُ أَنْ أَصُبَّ دَمَكَ، فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: لا تَمَسَّكَ النَّارُ، وَمَسَحَ عَلَى رَأْسِهِ، وَقَالَ: وَيْلٌ لِلنَّاسِ مِنْكَ وَوَيْلٌ لَكَ مِنَ النَّاسِ " ."

EnglishUnverified translation

Sayyida Asma Bint Abu Bakr said this to Hajjaj Bin Yusuf: Once the Holy Prophet (Sallallahu Alaihi Wasallam) applied to his back, he gave his blood to my son, and my son drank it. So he said, "I don't like it that I should shed your blood." The Prophet said, "Hell will never touch you." Then the Prophet, peace and blessings of God be upon him, put his hand on his head and said, "Woe to those who (commit a crime, i.e., martyr you) regarding you. Woe to those who (commit a crime, i.e., martyr you) regarding you."

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

سیدہ اسماء بنت ابوبکر نے حجاج بن یوسف سے یہ کہا: تھا ایک مرتبہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے پچھنے لگوائے آپ نے اپنا (نکلاہوا خون) میرے بیٹے کو دیاتو میرے بیٹے نے اسے پی لیا، سیدنا جبرائیل آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوئے اور اس بارے میں بتایا تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے (میرے بیٹے) سے دریافت کیا تم نے ایساکیوں کیا؟ تو اس نے عرض کیا مجھے یہ اچھا نہیں لگا کہ میں آپ کا خون بہادوں نبی نے فرمایا جہنم تمہیں کبھی بھی نہیں چھوئے گی، پھر نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اس کے سر پر ہاتھ پھیرا ارشاد فرمایا، ان لوگوں کے لیے بربادی ہے جو تمہارے حوالے سے (جرم کے مرتکب ہوں گے یعنی تمہیں شہید کردیں گے) ان لوگوں کے لیے بربادی ہے جو تمہارے حوالے سے (جرم کے مرتکب ہوں گے یعنی تمہیں شہید کریں گے)۔

883

Sunan al-Daraqutni #883

Hasan

قُرِئَ عَلَى أَبِي الْقَاسِمِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ الْعَزِيزِ ، وَأَنَا أَسْمَعُ، حَدَّثَكُمْ دَاوُدُ بْنُ رُشَيْدٍ ، ثنا الْوَلِيدُ ، عَنِ الأَوْزَاعِيِّ ، عَنْ قُرَّةَ ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ ، عَنْ أَبِي سَلَمَةَ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: كُلُّ أَمْرٍ ذِي بَالٍ لا يُبْدَأُ فِيهِ بِحَمْدِ اللَّهِ أَقْطَعُ " . تَفَرَّدَ بِهِ قُرَّةُ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، عَنْ أَبِي سَلَمَةَ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، وَأَرْسَلَهُ غَيْرُهُ عَنِ الزُّهْرِيِّ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، وَقُرَّةُ لَيْسَ بِقَوِيٍّ فِي الْحَدِيثِ . وَرَوَاهُ صَدَقَةُ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ سَعِيدٍ ، عَنِ الزُّهْرِيِّ ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ كَعْبِ بْنِ مَالِكٍ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ . وَلا يَصِحُّ الْحَدِيثُ، وَصَدَقَةُ، وَمُحَمَّدُ بْنُ سَعِيدٍ ضَعِيفَانِ، وَالْمُرْسَلُ هُوَ الصَّوَابُ."

EnglishUnverified translation

Sayyiduna Abu Huraira (RA) narrates: The Prophet (PBUH) said, "Every noble work that does not begin with the praise of Allah is incomplete. The narrator named Qara is unique in narrating this hadith with reference to Zuhri. The narrator narrates. Other narrators have described it as a transmitted tradition with reference to Zuhri, and the narrator named Qara is not authentic in this hadith. This hadith has been narrated by other narrators on the authority of Abd al-Rahman bin Ka’b on the authority of his father on the authority of the Prophet (peace and blessings of Allah be upon him) and this hadith is not authentic.

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا ہر وہ ذی حیثیت کام جس کے آغاز میں اللہ کی حمد بیان نہ کی جائے وہ نامکمل ہوتا ہے اس روایت کو زہری کے حوالے سے نقل کرنے میں قرہ نامی راوی منفرد ہے راوی بیان کرتے ہیں دیگر راویوں نے زہری کے حوالے سے اسے مرسل روایت کے طور پر بیان کیا ہے اور قرہ نامی راوی اس حدیث میں مستند نہیں ہے۔ اس روایت کو دیگر راویوں نے عبدالرحمن بن کعب کے حوالے سے ان کے والد کے حوالے سے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے نقل کیا ہے اور یہ روایت مستند نہیں ہے صدقہ اور محمد بن سعید نامی راوی دونوں ضعیف ہیں اور اس روایت کا مرسل طور پر منقول ہونا ہی درست ہے۔

884

Sunan al-Daraqutni #884

Hasan

حَدَّثَنِي أَبُو طَالِبٍ الْحَافِظُ أَحْمَدُ بْنُ نَصْرٍ ، ثنا هِلالُ بْنُ الْعَلاءِ ، ثنا عَمْرُو بْنُ عُثْمَانَ ، نا مُوسَى بْنُ أَعْيَنَ ، عَنِ الأَوْزَاعِيِّ ، عَنْ قُرَّةَ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ ، عَنِ الزُّهْرِيِّ ، عَنْ أَبِي سَلَمَةَ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: كُلُّ أَمْرٍ ذِي بَالٍ لا يُبْدَأُ فِيهِ بِذِكْرِ اللَّهِ أَقْطَعُ " ."

EnglishUnverified translation

Sayyiduna Abu Huraira (RA) narrates: The Holy Prophet (SAW) said: Every important work that does not begin with the mention of Allah (SWT) is incomplete.

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ہر وہ ذی حیثیت کام جس کے آغاز میں اللہ تعالیٰ ٰ کا ذکر نہ کیا جائے وہ نامکمل ہوتا ہے۔

885

Sunan al-Daraqutni #885

Sahih

نا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ الْعَزِيزِ ، ثنا نَصْرُ بْنُ عَلِيٍّ ، نا نُوحُ بْنُ قَيْسٍ ، عَنْ أَخِيهِ خَالِدِ بْنِ قَيْسٍ ، عَنْ قَتَادَةَ ، عَنْ أَنَسٍ ، قَالَ: قَالَ رَجُلٌ لِرَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: كَمِ افْتَرَضَ اللَّهُ عَلَى عِبَادِهِ مِنَ الصَّلَوَاتِ؟ قَالَ: خَمْسُ صَلَوَاتٍ "، قَالَ: هَلْ قَبْلَهُنَّ أَوْ بَعْدَهُنَّ شَيْءٌ؟ فَقَالَ: " افْتَرَضَ اللَّهُ عَلَى عِبَادِهِ صَلَوَاتٍ خَمْسًا "، فَحَلَفَ الرَّجُلُ بِاللَّهِ لا يَزِيدُ عَلَيْهِنَّ شَيْئًا وَلا يَنْقُصُ، فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " إِنْ صَدَقَ دَخَلَ الْجَنَّةَ " ."

EnglishUnverified translation

Sayyiduna Anas (may Allah be pleased with him) narrates: A person asked the Prophet (peace and blessings of Allah be upon him) how many prayers Allah has made obligatory on His servants. The Holy Prophet (peace and blessings of Allah be upon him) said: Five prayers, he inquired: Have you performed any fard before and after them? The Holy Prophet (peace and blessings of Allah be upon him) said: Allah has made five prayers obligatory on His servants, so this person swore by Allah that He will not add anything to them, and He will not decrease anything from them.

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

سیدنا انس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: ایک شخص نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے دریافت کیا اللہ نے اپنے بندوں پر کتنی نمازیں فرض کی ہیں؟ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: پانچ نمازیں اس نے دریافت کیا: کیا اس سے پہلے اور ان کے بعد بھی کوئی فرض کی ہے؟ ن??ی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ ٰ نے اپنے بندوں پر پانچ نمازیں فرض کی ہیں تو اس شخص نے اللہ کے نام کی قسم اٹھائی کہ وہ ان پر کوئی اضافہ نہیں کرے گا، اور ان میں کوئی کمی نہیں کرے گا، تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اگر یہ ٹھیک کہہ رہا ہے تو یہ جنت میں جائے گا۔