Sunan al-Daraqutni #4815
حَدَّثَنَا أَبُو الْقَاسِمِ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ الْعَزِيزِ الْبَغَوِيُّ ، نَا أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ حَنْبَلٍ ، رَحِمَهُ اللَّهُ، نَا عُقْبَةُ بْنُ خَالِدٍ السَّكُونِيُّ ، نَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ عُمَرَ ، عَنْ نَافِعٍ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ سَبَّقَ بَيْنَ الْخَيْلِ، وَفَضَّلَ الْقُرَّحَ فِي الْغَايَةِ " ."
EnglishUnverified translation
The hadiths that have been narrated from the Holy Prophet (peace and blessings of Allah be upon him) are mentioned here (this is an addition to the original book). 4729 Sayyiduna Abdullah bin Umar (RA) narrates that the Prophet (PBUH) had a race between horses and the one who reached the limit first was declared successful.
اردو ترجمہ · UrduUnverified translation
اس بارے میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے جو روایات منقول ہیں وہ یہاں ذکر کی گئی ہیں (یہ اصل کتاب میں اضافہ ہے)۔ 4729 سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے گھوڑوں کے درمیان دوڑلگوائی تھی اور مقررہ حدتک پہلے پہنچنے والے کو کامیاب قراردیا تھا۔