Muslim99Muslim99

Sunan al-Daraqutni · Book 11 · Chapter 12

Fasting

بَابٌ: لَا تَحِلُّ الصَّدَقَةُ لِغَنِيٍّ وَلَا لِذِي مِرَّةٍ سَوِيٍّباب خوشحال اور صاحب حیثیت شخص کے لیے صدقہ لینا جائز نہیں ہے

7 hadiths in this chapter

The Arabic is the original text. The Urdu and English translations come from the open Hadith API (Toon) dataset and haven't been checked against a published translation — some are machine-translated, so rely on the Arabic for exact wording.

1988

Sunan al-Daraqutni #1988

Sahih

حَدَّثَنِي أَبُو بَكْرٍ مُحَمَّدُ بْنُ الْقَاسِمِ بْنِ أَحْمَدَ الصُّوفِيُّ الشَّيْخُ الصَّالِحُ يُعْرَفُ بِوَلِيدِ مِصْرَ، حَدَّثَنِي أَبُو عَبْدِ الرَّحْمَنِ النَّسَائِيُّ ، ثنا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ ، ثنا ابْنُ أَبِي الرِّجَالِ ، عَنْ عُمَارَةَ بْنِ غَزِيَّةَ ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ ، عَنْ أَبِيهِ ، قَالَ: سَرَّحَتْنِي أُمِّي إِلَى رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَأَتَيْتُهُ فَقَعَدْتُ، فَاسْتَقْبَلَنِي وَقَالَ: مَنِ اسْتَغْنَى أَغْنَاهُ اللَّهُ، وَمَنِ اسْتَعَفَّ أَعَفَّهُ اللَّهُ، وَمَنِ اسْتَكْفَ كَفَاهُ اللَّهُ، وَمَنْ سَأَلَ وَلَهُ قِيمَةُ أُوقِيَّةٍ فَقَدْ أَلْحَفَ " . فَقُلْتُ: نَاقَتِي الْيَاقُوتَةُ خَيْرٌ مِنْ أُوقِيَّةٍ، فَرَجَعْتُ وَلَمْ أَسْأَلْهُ."

EnglishUnverified translation

Abd al-Rahman bin Abu Saeed narrates this statement of his father (Sayyidna Abu Saeed Khudri, may God be pleased with him): My mother sent me to the service of the Holy Prophet, may God bless him and grant him peace. "He who asks for something from another even though he has one ounce (of silver) with him, then he has transgressed (Sayyidna Abu Saeed al-Khudri, may God be pleased with him) I thought that my camel or Qoota was worth more than an ounce, so I came back, "I did not ask you for anything."

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

عبدالرحمن بن ابوسعید اپنے والد (سیدنا ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ) کا یہ بیان نقل کرتے ہیں میری والدہ نے مجھے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں بھیجا ‘ میں آپ کی خدمت میں حاضر ہوا اور بیٹھ گیا ‘ آپ نے میری طرف رخ کرکے ارشاد فرمایا جو شخص بے نیاز رہنا چاہتا ہے ‘ اللہ تعالیٰ ٰ اسے بے نیاز کردیتا ہے ‘ جو شخص پاک دامن رہنا چاہتا ہے اللہ تعالیٰ ٰ اسے پاک دامنی نصیب کرتا ہے ‘ جو شخص کفایت حاصل کرنا چاہتا ہے ‘ اللہ تعالیٰ ٰ اسے کفایت نصیب کرتا ہے ‘ جو شخص کسی دوسرے سے کوئی چیز مانگے حالانکہ اس کے پاس ایک اوقیہ (چاندی) کی قیمت موجود ہو ‘ تو اس نے زیادتی کی (سیدنا ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں) میں نے سوچا کہ میری اونٹنی یاقوتہ تو ایک اوقیہ سے مہنگی ہے تو میں واپس آگیا ‘ میں نے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے کچھ نہیں مانگا۔

1989

Sunan al-Daraqutni #1989

Sahih

حَدَّثَنَا أَبُو شَيْبَةَ عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ جَعْفَرٍ ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الْمُخَرِّمِيُّ ، ثنا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مَهْدِيٍّ ، ثنا إِسْرَائِيلُ ، عَنْ مَنْصُورٍ ، عَنْ سَالِمِ بْنِ أَبِي الْجَعْدِ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: لا تَحِلُّ الصَّدَقَةُ لِغَنِيٍّ، وَلا لِذِي مِرَّةٍ سَوِيٍّ " ."

EnglishUnverified translation

Sayyiduna Abu Huraira (RA) narrates that the Prophet (PBUH) said that it is not permissible to take Zakat for a prosperous person and a person of high status.

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے یہ بات ارشاد فرمائی ہے خوشحال شخص اور صاحب حیثیث شخص کے لیے زکوۃ لیناجائز نہیں ہے۔

1990

Sunan al-Daraqutni #1990

Sahih

حَدَّثَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ ، ثنا أَبُو هِشَامٍ الرِّفَاعِيُّ ، ح وَحَدَّثَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ يَحْيَى بْنِ عَيَّاشٍ ، ثنا إِبْرَاهِيمُ بْنُ مُجَشِّرٍ . ح وَحَدَّثَنَا يَعْقُوبُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الْبَزَّازُ ، ثنا الْحَسَنُ بْنُ عَرَفَةَ . ح وَحَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَمْرِو بْنِ عُثْمَانَ الْمُعَدَّلُ بِوَاسِطَ، ثنا عَمَّارُ بْنُ خَالِدٍ التَّمَّارُ ، قَالُوا: ثنا أَبُو بَكْرِ بْنُ عَيَّاشٍ ، عَنْ أَبِي حُصَيْنٍ ، عَنْ سَالِمِ بْنِ أَبِي الْجَعْدِ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: لا تَحِلُّ الصَّدَقَةُ لِغَنِيٍّ، وَلا لِذِي مِرَّةٍ سَوِيٍّ " ."

EnglishUnverified translation

Sayyiduna Abu Hurairah (RA) narrates that the Prophet (PBUH) said that it is not permissible to take Zakat for a person who is prosperous and a companion.

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے یہ بات ارشاد فرمائی ہے خوشحال اور صحاب حیثیت شخص کے لیے زکوۃ لینا جائز نہیں ہے۔

1991

Sunan al-Daraqutni #1991

Sahih

حَدَّثَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ يَحْيَى بْنِ عَيَّاشٍ ، حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُسْلِمٍ ، ثنا أَبُو دَاوُدَ ، ثنا قَيْسٌ ، وَأَبُو بَكْرِ بْنُ عَيَّاشٍ ، عَنْ أَبِي حُصَيْنٍ ، بِهَذَا مِثْلَهُ . حَدَّثَنَا ابْنُ عَيَّاشٍ ، نا عَلِيُّ بْنُ مُسْلِمٍ ، ثنا أَبُو دَاوُدَ ، ثنا سُفْيَانُ الثَّوْرِيُّ.

EnglishUnverified translation

This tradition is narrated along with another document.

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

یہی روایت ایک اور سند کے ہمراہ بھی منقول ہے۔

1992

Sunan al-Daraqutni #1992

Sahih

، عَنْ سَعْدِ بْنِ إِبْرَاهِيمَ ، عَنْ رَيْحَانَ بْنِ يَزِيدَ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرٍو ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، مِثْلَهُ، إِلا أَنَّهُ قَالَ: لِذِي مِرَّةٍ قَوِيٍّ "."

EnglishUnverified translation

This tradition is narrated along with another document, but there is a difference of one word in it.

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

یہی روایت ایک اور سند کے ہمراہ منقول ہے ‘ تاہم اس میں ایک لفظ کا فرق ہے۔

1993

Sunan al-Daraqutni #1993

Da'if

حَدَّثَنَا يَعْقُوبُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الْبَزَّازُ ، ثنا الْحَسَنُ بْنُ عَرَفَةَ ، ثنا عَلِيُّ بْنُ ثَابِتٍ ، عَنِ الْوَازِعِ بْنِ نَافِعٍ ، عَنْ أَبِي سَلَمَةَ ، عَنْ جَابِرٍ ، قَالَ: جَاءَتْ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ صَدَقَةٌ، فَرَكِبَهُ النَّاسُ، فَقَالَ: إِنَّهَا لا تَصْلُحُ لِغَنِيٍّ، وَلا لِصَحِيحٍ سَوِيٍّ، وَلا لِعَامِلٍ قَوِيٍّ " ."

EnglishUnverified translation

Sayyiduna Jabir (may Allah be pleased with him) narrates that zakat (wealth) came in the service of the Holy Prophet (peace and blessings of Allah be upon him) and people came to serve him.

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

سیدنا جابر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں زکوۃ (کا مال) آیا ‘ لوگ آپ کی خدمت حاضر ہوئے ‘ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا یہ لینا کسی خوشحال شخص کے لیے ‘ کسی صاحب حیثیت شخص کے لیے اور کام کاج کی قوۃ رکھنے والے شخص کے لیے جائز نہیں ہے۔

1994

Sunan al-Daraqutni #1994

Sahih

حَدَّثَنَا عُمَرُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ عَلِيٍّ الْقَطَّانُ ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ عُثْمَانَ بْنِ كَرَامَةَ ، ثنا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ نُمَيْرٍ ، عَنْ هِشَامٍ بْنِ عُرْوَةَ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عَدِيِّ بْنِ الْخِيَارِ ، أَخْبَرَنِي رَجُلانِ أَنَّهُمَا أَتَيَا النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي حَجَّةِ الْوَدَاعِ يَسْأَلانِهِ مِمَّا بِيَدَيْهِ مِنَ الصَّدَقَةِ، فَرَفَعَ فِيهِمَا الْبَصَرَ وَخَفَضَهُ فَرَآهُمَا جَلِدَيْنِ، فَقَالَ: إِنْ شِئْتُمَا أَعْطَيْتُكُمَا مِنْهَا، وَلا حَظَّ فِيهَا لِغَنِيٍّ وَلا لِقَوِيٍّ مُكْتَسِبٍ " ."

EnglishUnverified translation

Ubaidullah bin Adi narrates that two people told me this: "Both of them came to the service of the Holy Prophet (peace and blessings of Allah be upon him) on the farewell Hajj and the Holy Prophet (peace and blessings of Allah be upon him) asked for some of the Zakat money that he had." I give it to both of you. It is not permissible to give it to a wealthy person and a person who has the ability to earn.

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

عبیداللہ بن عدی بیان کرتے ہیں دوصاحبان نے مجھے یہ بات بتائی ‘ دونوں نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں حجۃ وداع پر حاضر ہوئے اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس جو زکوۃ کا مال موجود تھا ‘ اس میں سے کچھ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے مانگا ‘ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے نگاہ اٹھاکر ان دونوں کا جائز ہ لیا ‘ آپ نے ملاحظہ فرمایا کہ وہ دونوں طاقت ور اور توانا ہیں ‘ تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا اگر تم چاہوتو میں تم دونوں کو اس میں سے دے دیتاہوں ‘ ویسے کسی خوشحال شخص اور کمانے کی صلاحیت رکھنے والے شخص کے لیے اسے دینا جائز نہیں ہے۔