Muslim99Muslim99

Sunan al-Daraqutni · Book 10 · Chapter 2

Zakat al-Fitr

بَابُ وَضْعِ الْيُمْنَى عَلَى الْيُسْرَى وَرَفْعِ الْأَيْدِي عِنْدَ التَّكْبِيرِباب (نماز جنازہ کے دوران) دایاں ہاتھ بائیں پر رکھنا ‘ تکبیر کہتے ہوئے دونوں ہاتھ بلند کرنا

6 hadiths in this chapter

The Arabic is the original text. The Urdu and English translations come from the open Hadith API (Toon) dataset and haven't been checked against a published translation — some are machine-translated, so rely on the Arabic for exact wording.

1830

Sunan al-Daraqutni #1830

Da'if

ثنا أَحْمَدُ بْنُ الْقَاسِمِ بْنِ نَصْرٍ الْقَارِئُ ، ثنا الْحَسَنُ بْنُ حَمَّادٍ سَجَّادَةُ ، ثنا يَحْيَى بْنُ يَعْلَى الأَسْلَمِيُّ ، ثنا يَزِيدُ بْنُ سِنَانٍ ، عَنِ الزُّهْرِيِّ ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ صَلَّى عَلَى جِنَازَةٍ فَوَضَعَ يَدَهُ الْيُمْنَى عَلَى يَدِهِ الْيُسْرَى " ."

EnglishUnverified translation

Sayyiduna Abu Huraira (RA) narrates that the Prophet (PBUH) performed a funeral prayer, then he (PBUH) placed his blessed right hand on his blessed left hand.

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک نماز جنازہ ادا کی تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اپنا دایاں دست مبارک بائیں دست مبارک پر رکھا۔

1831

Sunan al-Daraqutni #1831

Da'if

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مَخْلَدٍ الْعَطَّارُ ، وَعُثْمَانُ بْنُ أَحْمَدَ الدَّقَّاقُ ، قَالا: نا مُحَمَّدُ بْنُ سُلَيْمَانَ بْنِ الْحَارِثِ ، ثنا إِسْمَاعِيلُ بْنُ أَبَانَ الْوَرَّاقُ ، ثنا يَحْيَى بْنُ يَعْلَى ، عَنْ يَزِيدَ بْنِ سِنَانٍ ، عَنْ زَيْدِ بْنِ أَبِي أُنَيْسَةَ ، عَنِ الزُّهْرِيِّ ، عَنْ سَعِيدٍ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، قَالَ: كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا صَلَّى الْجِنَازَةَ رَفَعَ يَدَيْهِ فِي أَوَّلِ تَكْبِيرَةٍ، ثُمَّ وَضَعَ يَدَهُ الْيُمْنَى عَلَى الْيُسْرَى " ."

EnglishUnverified translation

Sayyiduna Abu Huraira (may Allah be pleased with him) narrates that when the Prophet (peace and blessings of Allah be upon him) used to perform the funeral prayer for a person, he (peace be upon him) would raise both hands in the first takbeer and then place his blessed right hand on his blessed left hand.

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جب کسی شخص کی نماز جنازہ ادا کرتے تھے تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پہلی تکبیر میں دونوں ہاتھ اٹھایا کرتے تھے ‘ پھر اس کے بعد اپنا دایاں دست مبارک بائیں دست مبارک پر رکھ لیتے تھے۔

1832

Sunan al-Daraqutni #1832

Da'if

حَدَّثَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ ، ثنا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ جَرِيرِ بْنِ جَبَلَةَ ، ثنا الْحَجَّاجُ بْنُ نُصَيْرٍ ، عَنِ الْفَضْلِ بْنِ السَّكَنِ ، حَدَّثَنِي هِشَامُ بْنُ يُوسُفَ ، ثنا مَعْمَرٌ ، عَنِ ابْنِ طَاوُسٍ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ يَرْفَعُ يَدَيْهِ عَلَى الْجِنَازَةِ فِي أَوَّلِ تَكْبِيرَةٍ ثُمَّ لا يَعُودُ " ."

EnglishUnverified translation

Sayyiduna Abdullah bin Abbas (may Allah be pleased with him) narrates that the Prophet (peace and blessings of Allah be upon him) used to raise both hands in the first takbeer of the funeral prayer, and after that he did not raise his hands while saying the takbeer in the funeral prayer.

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نماز جنازہ میں پہلی تکبیر میں دونوں ہاتھ اٹھا کرتے تھے ‘ پھر اس کے بعد آپ نماز جنازہ میں تکبیر کہتے ہوئے رفع یدین نہیں کرتے تھے۔

1833

Sunan al-Daraqutni #1833

حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ حَمْدَوَيْهِ ، ثنا مَحْمُودُ بْنُ آدَمَ ، ثنا سُفْيَانُ، عَنْ عَمْرٍو، أَنَّ امْرَأَةً نَصْرَانِيَّةً مَاتَتْ وَفِي بَطْنِهَا وَلَدٌ مُسْلِمٌ، فَأَمَرَ عُمَرُ أَنْ تُدْفَنَ مَعَ الْمُسْلِمِينَ مِنْ أَجْلِ وَلَدِهَا " ."

EnglishUnverified translation

According to Umarubian, a Christian woman died who had a Muslim child in her womb, so Sayyiduna Umar (RA) ordered that this woman should be buried in the Muslim cemetery because of the child.

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

عمروبیان کرتے ہیں ایک عیسائی عورت کا انتقال ہوگیا ‘ جس کے پیٹ میں ایک مسلمان (کا) بچہ تھا تو سیدنا عمر رضی اللہ عنہ نے یہ حکم دیا کہ اس عورت کو اس بچے کی وجہ سے مسلمانوں کے قبرستان میں دفن کیا جائے۔

1834

Sunan al-Daraqutni #1834

حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ أَبِي حَامِدٍ ، ثنا أَبُو بَكْرٍ الرَّمَادِيُّ ، ثنا أَبُو أَحْمَدَ الزُّبَيْرِيُّ ، ثنا الْعَلاءُ بْنُ صَالِحٍ ، عَنْ أَبِي سَلْمَانَ ، قَالَ: صَلَّى زَيْدُ بْنُ أَرْقَمَ عَلَى جِنَازَةٍ فَكَبَّرَ خَمْسًا، فَلَمَّا سَلَّمَ قُلْنَا لَهُ: وُهِمْتَ أَمْ عَمْدًا؟ قَالَ: بَلْ عَمْدًا، إِنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ يُصَلِّيهَا " ."

EnglishUnverified translation

Abu Salman narrates that once Sayyiduna Zayd bin Arqam, may Allah be pleased with him, led the funeral prayer of a person, and he recited Takbeer five times. So they said it was done on purpose, because the Prophet (peace and blessings of Allah be upon him) used to pay it in the same way.

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

ابوسلمان بیان کرتے ہیں ایک مرتبہ سیدنا زید بن ارقم رضی اللہ عنہ نے ایک شخص کی نماز جنازہ پڑھائی تو انہوں نے پانچ مرتبہ تکبیر کہی ‘ جب انہوں نے سلام پھیراتوہم نے ان سے کہا: آپ نے غلطی سے ایسا کیا ہے یا جان بوجھ کر ایسا کیا ہے؟ تو انہوں نے بتایا جان بوجھ کر کیا ہے ‘ کیونکہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اسی طرح اسے ادا کیا کرتے تھے۔

1835

Sunan al-Daraqutni #1835

Da'if

حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عُبَيْدٍ الْحَافِظُ ، ثنا عَلِيُّ بْنُ سَهْلِ بْنِ الْمُغِيرَةِ ، حَدَّثَنِي أَبِي ، حَدَّثَنَا أَبُو مَعْشَرٍ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ كَعْبٍ الْقُرَظِيِّ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ كَعْبِ بْنِ مَالِكٍ ، عَنْ أَبِيهِ ، قَالَ: جَاءَ ثَابِتُ بْنُ قَيْسِ بْنِ شَمَّاسٍ إِلَى رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَقَالَ: إِنَّ أُمَّهُ تُوُفِّيَتْ وَهِيَ نَصْرَانِيَّةٌ وَهُوَ يُحِبُّ أَنْ يَحْضُرَهَا، فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: ارْكَبْ دَابَّتَكَ وَسِرْ أَمَامَهَا، فَإِنَّكَ إِذَا كُنْتَ أَمَامَهَا لَمْ تَكُنْ مَعَهَا " . أَبُو مَعْشَرٍ ضَعِيفٌ."

EnglishUnverified translation

Abdullah Bin Ka'b narrates this statement of his father, Sayyidna Thabit, may Allah be pleased with him, came to the service of the Prophet, peace and blessings be upon him. He said that his mother, who was a Christian, had passed away and he wanted to attend the funeral of his mother. (Imam Darqutni, may God have mercy on him) narrates this hadith is not proven. One of the narrators of this hadith is weak.

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

عبداللہ بن کعب اپنے والد کا یہ بیان نقل کرتے ہیں سیدنا ثابت رضی اللہ عنہ ‘ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوئے ‘ انہوں نے بتایا ان کی والد ہ کا انتقال ہوگیا ہے جو عیسائی تھی اور وہ یہ چاہتے تھے کہ اپنی والدہ کی آخری رسومات میں شریک ہوں ‘ تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا تم اپنی سواری پر سوار ہوجاؤ اور جنازے کے آگے چلو ‘ اگر تم اس کے آگے چل رہے ہوگے تو تم اس کے ساتھ شمار نہیں ہوگے۔ (امام دارقطنی رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں) یہ روایت ثابت نہیں ہے ‘ اس روایت کا ایک راوی معشر ضعیف ہے۔