Muslim99Muslim99

Silsila Sahiha · Book 9 · Chapter 892

حدود، معاملات، احکام

نومولود بچہ کب وارث بنتا ہے؟

2 hadiths in this chapter

1294

Silsila Sahiha #1294

Sahih

-" إذا استهل المولود ورث".-" إذا استهل المولود ورث".

اردو ترجمہ · Urdu

سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اگر بچہ (بعد از ولادت) چلائے گا تو تب اسے وارث بنایا جائے گا۔“

1295

Silsila Sahiha #1295

Sahih

-" لا يرث الصبي حتى يستهل صارخا، واستهلاله ان يصيح او يعطس او يبكي".-" لا يرث الصبي حتى يستهل صارخا، واستهلاله أن يصيح أو يعطس أو يبكي".

اردو ترجمہ · Urdu

سیدنا جابر بن عبداللہ اور سیدنا مسور بن مخرمہ رضی اللہ عنہما سے روایت ہے، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جب تک (نومولود) بچہ روتا نہیں، اس وقت تک اسے وارث نہیں بنایا جاتا، اس کا رونا یہ ہے کہ وہ چیخے یا چھینکے یا روئے۔“