Muslim99Muslim99

Silsila Sahiha · Book 9 · Chapter 891

حدود، معاملات، احکام

وہ امور مباح ہیں، جن سے شریعت نے خاموشی اختیار کی ہے

1 hadith in this chapter

1293

Silsila Sahiha #1293

Sahih

-" ما احل الله في كتابه فهو حلال وما حرم فهو حرام وما سكت عنه فهو عفو، فاقبلوا من الله عافيته * (وما كان ربك نسيا) * (¬1)".-" ما أحل الله في كتابه فهو حلال وما حرم فهو حرام وما سكت عنه فهو عفو، فاقبلوا من الله عافيته * (وما كان ربك نسيا) * (¬1)".

اردو ترجمہ · Urdu

سیدنا ابودردا رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلى اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جو اللہ نے اپنی کتاب میں حلال کیا وہ حلال ہے، جو حرام کیا وہ حرام ہے اور جن چیزوں سے خاموشی اختیار کی ہے وہ معاف ہیں، تم اللہ تعالیٰ سے اس کی معافی قبول کرو اور تیرا رب بھولنے والا نہیں ہے۔“ (سورہ مریم ۶۴)۔“