Muslim99Muslim99

Silsila Sahiha · Book 9 · Chapter 887

حدود، معاملات، احکام

یہود و نصاری کو جزیرہ عرب سے نکالنا

1 hadith in this chapter

1289

Silsila Sahiha #1289

Sahih

-" لاخرجن اليهود والنصارى من جزيرة العرب حتى لا ادع إلا مسلما".-" لأخرجن اليهود والنصارى من جزيرة العرب حتى لا أدع إلا مسلما".

اردو ترجمہ · Urdu

سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہما کہتے ہیں: مجھے سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ انہوں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے سنا: ”میں یہودیوں اور عیسائیوں کو جزیرہ عرب سے نکال دوں گا اور یہاں مسلمان کے علاوہ کسی کو نہیں چھوڑوں گا۔“