Muslim99Muslim99

Silsila Sahiha · Book 9 · Chapter 886

حدود، معاملات، احکام

سانپ کو ایک ضرب ہی کافی ہے

1 hadith in this chapter

1288

Silsila Sahiha #1288

Sahih

-" كفاك الحية ضربة بالسوط اصبتها ام اخطاتها".-" كفاك الحية ضربة بالسوط أصبتها أم أخطأتها".

اردو ترجمہ · Urdu

سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”سانپ کو کوڑے وغیرہ کی ایک ضرب کافی ہے، وہ لگے یا نہ لگے۔“