Muslim99Muslim99

Silsila Sahiha · Book 9 · Chapter 882

حدود، معاملات، احکام

جھوٹی قسم کا انجام جہنم ہے

1 hadith in this chapter

1284

Silsila Sahiha #1284

Sahih

-" من حلف على يمين مصبورة كاذبا (متعمدا) فليتبوا بوجهه مقعده من النار".-" من حلف على يمين مصبورة كاذبا (متعمدا) فليتبوأ بوجهه مقعده من النار".

اردو ترجمہ · Urdu

سیدنا عمران بن حصین رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جس نے جان بوجھ کر بڑی تاکید کے ساتھ جھوٹی قسم اٹھائی، وہ اپنا ٹھکانہ جہنم سے تیار کر لے۔“