Muslim99Muslim99

Silsila Sahiha · Book 9 · Chapter 881

حدود، معاملات، احکام

نامناسب کام پر اٹھائی ہوئی قسم کو کیسے پورا کیا جائے؟

1 hadith in this chapter

1283

Silsila Sahiha #1283

Sahih

-" من حلف في قطيعة رحم، او فيما لا يصلح، فبره ان لا يتم على ذلك".-" من حلف في قطيعة رحم، أو فيما لا يصلح، فبره أن لا يتم على ذلك".

اردو ترجمہ · Urdu

سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جس نے قطع رحمی پر یا نامناسب کام پر قسم اٹھائی، تو (شریعت میں) ایسی قسم کو پورا کرنا یہ ہے کہ اسے پورا نہ کیا جائے۔“