Muslim99Muslim99

Silsila Sahiha · Book 9 · Chapter 878

حدود، معاملات، احکام

گمشدہ چیز کا حکم

2 hadiths in this chapter

1278

Silsila Sahiha #1278

Sahih

-" ضالة المسلم حرق النار".-" ضالة المسلم حرق النار".

اردو ترجمہ · Urdu

سیدنا جارود رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”مسلمان کی گمشدہ چیز آگ کی لپٹ ہے۔“

1279

Silsila Sahiha #1279

Sahih

-" العارية مؤداة والمنحة مرودة ومن وجد لقطة مصراة، فلا يحل له صرارها حتى يريها".-" العارية مؤداة والمنحة مرودة ومن وجد لقطة مصراة، فلا يحل له صرارها حتى يريها".

اردو ترجمہ · Urdu

سیدنا ابوامامہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”عاریۃ لی ہوئی چیز واپس کی جائے اور دودھ والی بکری (جو عارضی طور پر عطیہ دی گئی ہو) لوٹا دی جائے گی، جس آدمی نے ایسی گری پڑی چیز اٹھائی، جسے دھاگے وغیرہ کے ساتھ باندھا ہوا ہو، تو اس کے لیے اسے کھولنا حلال نہیں، جب تک کسی دوسرے کو دکھا کر (اسے گواہ) نہ بنا لے۔“