Muslim99Muslim99

Silsila Sahiha · Book 9 · Chapter 877

حدود، معاملات، احکام

امان دینے کے بعد قتل کر دینا بدترین دھوکہ ہے

1 hadith in this chapter

1277

Silsila Sahiha #1277

Sahih

-" من امن رجلا على دمه فقتله فإنه يحمل لواء غدر يوم القيامة".-" من أمن رجلا على دمه فقتله فإنه يحمل لواء غدر يوم القيامة".

اردو ترجمہ · Urdu

رفاعہ بن شداد قتبانی کہتے ہیں: اگر میں نے عمرو بن حمق خزاعی سے فلاں حدیث نہ سنی ہوتی تو مختار کے سر کو اس کے تن سے جدا کر دیتا۔ اس نے کہا: کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتے سنا: ”جس نے کسی آدمی کو اس کی جان کی امان دی اور پھر اسے قتل کر دیا، وہ روز قیامت عہد شکنی کا جھنڈا تھامے آئے گا۔“