1226
Silsila Sahiha #1226
Sahih
-" إذا قسمت الارض وحدت، فلا شفعة فيها".-" إذا قسمت الأرض وحدت، فلا شفعة فيها".
اردو ترجمہ · Urdu
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جب زمین کو تقسیم کرنے کی حد بندی کر دی جائے تو کوئی شفعہ نہیں ہوتا۔“