Muslim99Muslim99

Silsila Sahiha · Book 9 · Chapter 835

حدود، معاملات، احکام

ایک سے زائد فریقوں میں فیصلہ کیسے کیا جائے؟

1 hadith in this chapter

1221

Silsila Sahiha #1221

Sahih

-" إذا جلس إليك الخصمان فلا تقض بينهما حتى تسمع من الآخر كما سمعت من الاول، فإنك إذا فعلت ذلك تبين لك القضاء".-" إذا جلس إليك الخصمان فلا تقض بينهما حتى تسمع من الآخر كما سمعت من الأول، فإنك إذا فعلت ذلك تبين لك القضاء".

اردو ترجمہ · Urdu

سیدنا علی رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جب تیرے پاس دو مخالف (‏‏‏‏فریق جھگڑا لے کر) آئیں تو (‏‏‏‏ایک کی بات سن کر) فیصلہ نہ کر یہاں تک کہ دوسرے کی بات سن لے، اگر تو نے ایسا کیا تو تیرے لیے فیصلہ کرنا واضح ہو جائے گا۔“