Muslim99Muslim99

Silsila Sahiha · Book 9 · Chapter 834

حدود، معاملات، احکام

وہ قسم ممنوع ہے، جس سے اہل و عیال کو تکلیف ہوتی ہے

1 hadith in this chapter

1220

Silsila Sahiha #1220

Sahih

-" إذا استلج احدكم باليمين في اهله فإنه آثم له عند الله من الكفارة التي امره بها".-" إذا استلج أحدكم باليمين في أهله فإنه آثم له عند الله من الكفارة التي أمره بها".

اردو ترجمہ · Urdu

سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جب آدمی اپنے اہل کے معاملے میں کوئی قسم اٹھائے اور (‏‏‏‏بزعم خود) سچا بنتا پھرے تو وہ اللہ تعالیٰ کے ہاں سخت گنہگار ہو گا، اس کفارہ سے جس کا اللہ تعالیٰ نے اسے حکم دیا۔“